By MH Kazmi on December 20, 2016 By, cheema, is, looking, mother, on, Own, Tayyaba, today, way, Your, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 abdul, By, Films, hassan, Indian, is, on, qadir, this, today, Why اہم ترین, خبریں, کالم
سترہ دسمبر کو میں ایک پاکستانی کی طرح گزشتہ کل 16دسمبر سے وابستہ اپنی کربناک یادوں کا بوجھ اٹھائے یہ سطریں لکھ رہا ہوں۔ ہماری پاکستان کی مختصر سی تاریخ کا کوئی وقفہ ایسا نہیں گزرا جس میں ہم کسی نہ کسی حادثے اور غم کا بوجھ اٹھائے ہوئے نہ ہوں۔ ملک ٹوٹنے کا لازوال […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 By, is, Khan, of, on, sixty-two?, this, today, ullah, Wajahat, World اہم ترین, خبریں, کالم
گذشتہ سنیچر (دس دسمبر) کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر حسبِ توقع دو تین چینلز کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ اس موقع پر اسٹوڈیو میں آ کر یا بذریعہ ڈی ایس این جی کچھ کہہ دیجیے۔ایک این جی او نے نیوتا دیا کہ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہم […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 2016, dollar, in, inter-bank, is, market, stable, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
سال 2016 میں انٹربینک مارکیٹ میں تو ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق3 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔ یکم جنوری2016 کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرنے 104 روپے 70 پیسے کی سطح سے نئے سال کا آغاز […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 an, approach, has, is, it, Misbah, No, technique اہم ترین, خبریں, کالم
‘آسٹریلیا کی سیریز ہر گز آسان نہیں ہو گی۔ اگرچہ بہت کم لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم یہ جیت سکیں گے اور بجا کہ آسٹریلین کنڈیشنز اور ٹیم کی موجودہ فارم ہمارے حق میں نہیں ہیں لیکن ہم اپنا راستہ خود بنائیں گے۔ ہمیں پتا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں اور ہم کر […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 COPD, disease, in, is, rapidly, spreading, the, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی
دنیا بھر میں سی او پی ڈی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ سگریٹ نوشی، شیشے اور تمباکو کی اشیا کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ ان خیالات کا اظہار فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ’پھیپھڑوں کے دائمی مرض‘ کے عنوان پر آگہی سیمینار سے سربراہ پی جی اے […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 A, attack, Chaudhry, conference, court, direct, is, mehmood, nisar, on, press, Shah, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس سپریم کورٹ پر براہ راست حملہ ہے جب کہ کمیشن کی رپورٹ سے حکومت کی نااہلی سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ […]
By MH Kazmi on December 17, 2016 but, did, fall, Gilani, government, is, not, the, unstable اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے سب سےبڑے مخالف افتخار چوہدری اور وکلا تھے، جب میں […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 bitter, bothering, dhaka, fall, is, members, of, parliament, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سقوط ڈھاکہ کا ذمہ دار کون؟کسی کو بھی سزا کیوں نہ ہوئی؟ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سرد خانے میں کیوں ڈالی گئی؟ 1971 کی تلخ یادیں 45 سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کو ستاتی ہیں۔ 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا،لیکن آج بھی سقوط ڈھاکہ کے زخم تازہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 certain, Harakah?, is, what اہم ترین, خبریں, کالم
شدت پسند تنظیم حرکہ الیقین کا نام پہلی بار اس سال اکتوبر میں برما کی سرحدی چوکیوں ہونے والے حملوں کے بعد سامنے آیا تھا۔ بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع چوکیوں پر ہونے والے حملوں میں نو سکیورٹی فورسز کے اہلکار اور آٹھ حملہ آور ہلاک ہوئے تھے جبکہ دو حملہ آوروں کو گرفتار […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 against, charge, government, is, mehmood, quetta, report, Shah, sheet, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جسٹس فائزعیسیٰ کی رپورٹ نے حکومت اوراس کےاداروں کی حقیقت عیاں کردی۔ سانحہ کوئٹہ کے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پراپنے ردعمل میں شاہ محمود قریشی کا کہناتھاکہ رپورٹ وفاقی وصوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے،جس کے بعد وفاقی وصوبائی وزراء داخلہ اوروزیراعلیٰ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 and, ending, faith, is, load, Minister, My, of, part, prime, shedding, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو حادثے […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, as, case, If, in, is, Minister, not, Panama, prime, rashid, resign, shame, sheikh, soon, such, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 A, about, fazal, imran, is, Khan, of, Rehman, talk, time, to, ur, waste اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سکھر: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا معاملہ […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 27:, After, Bilawal, december, figure, is, Nawaz, opposition, out, Sharif, the, what, will, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاؤں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو اب تک بہت […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 block, dream, Indian, is, Minister, nisar, of, pakistan, pipe, says, statement, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 10 ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی بھارتی وزیرداخلہ کی گیڈر بھپکی صرف ایک دیوانے کا خواب ہے جو کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کے پاکستان کو 10 ٹکڑے کرنے کے بیان پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 across, being, birth, celebrated, celebrating, country, is, Muhammad, Prophet, respect, the, to, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰؐ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز نماز فجر کے بعد بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ درود و سلام اور اجتماعی دعاؤں سے ہوا جس میں ملک کی سلامتی […]
By MH Kazmi on December 10, 2016 By, enough, is, Khan, on, one, selfie, today, ullah, Wasat اہم ترین, خبریں, کالم
ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 History, in, Indian, is, largest, layouts, note, Rahul, Scandal, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں نوٹ بندی کو ایک ماہ ہو گیا لیکن کرنسی بحران کم نہ ہوا۔راہول گاندھی نے بھارتی تاریخ کا سب سے بڑ اگھپلا قرار دے دیا۔ ۰ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے اپنی تنقیدوں کا رخ وزیر اعظم مودی کی طرف کرلیا، کہا کہ مودی نوٹوں کے بحران پر پورے ملک میں […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 16th, anniversary, Aziz, being, celebrated, is, mian, of, Qawal, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قوالی میں منفرد مقام رکھنے والے عزیز میاں قوال کی 16 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ عزیز میاں کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ عبدالعزیزالمعروف عزیز میاں قوال 17 اپریل 1942 کو نئی دلی میں پیدا […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 Actress, best, is, kaif, Katrina, Khan, Salman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹارسلمان خان نے اپنی سابقہ گہری دوست اداکارہ کترینہ کیف سے علیحدگی تو اختیار کرلی تھی تاہم وہ ان کی اداکاری کے آج تک معترف ہیں جہاں کبھی وہ اداکارہ کے ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے مچلنے لگ جاتے ہیں تو اب وہ ان کی تعریفوں کے […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 A, Aziz, Corridor, economic, ideal, is, of, Pak-China, reflection, relationship, Sartaj, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے سے خطے میں ترقی واستحکام لایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کےمثالی تعلقات کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ علاقائی تعاون اورتجربات سےاستفادے کے ذریعے […]
By MH Kazmi on December 6, 2016 Chaudhry, have, he, is, lost, Now, of, orphan, political, support, Talal, the, they, ٰImran اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہارے چھن گئے اور اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کیس روزانہ کی بنیاد پرسناجائے، مخالفین کے پاس الزامات ہیں ثبوت نہیں […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 15, census, Federal, from, government, is, March, ready, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 15 مارچ 2017 سے مردم شماری کرنے کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت 15 مارچ سے مردم شماری کے لئے تیار ہے اور اس حوالے سے […]