By MH Kazmi on November 19, 2016 information, is, marriage, of, snake, the, with, wrong اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سانپ پالنے والے ملیشیا کے فائرمین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پالتو سانپ کے ساتھ شادی کی جھوٹی خبروں پر بہت افسردہ ہیں۔ ابو زرین حسین اپنی ریاست کے دیگر فائر فائٹرز کو بھی سانپ پکڑنے کے بارے میں تربیت دیتے ہیں۔ رواں ماہ کے آغاز میں برطانیہ میں سنسنی پھیلانے والے ایک اخبار […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 Cow, is, milk, not, out, Sick اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
تو ہوا یوں کہ انڈیا میں لالو پرساد یادو نے، جو کہ انڈیا کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ اور انڈین ریلوے کے وزیر رہ چکے ہیں، آج ایک ٹویٹ میں انڈین ریلوے کو درپیش اقتصادی مسائل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کے بارے […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 entire, is, letter, mehmood, nation, Now, princes, Qatari, Shah, smiling, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں پی ٹی آئی کا موقف وہی ہے جو پہلے دن تھا، عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کریں گے،انصاف کی توقع ہے،قطری شہزادے کے خط پر پوری قوم مسکرا رہی ہے۔ مانچسٹر میں صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما نے […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 continue, donald, expected, is, obama, on, policy, russia, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد روس سے متعلق امریکی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر تین روزہ دورہ پر جرمنی کے شہر برلن میں موجود ہیں جہاں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, Asad, By, defense, ghalib, is, Nov, on, Pakistan's, performing, proud, ullah کالم
پاک فوج کی جنگی مشق رعدا لبرق نے دلوں کو گرما دیا اور حوصلوں کو قراقرم کی بلندیوں تک پہنچا دیا، کاش! وہاں چند کالم نویس بھی ہوتے، فیچر رائٹر بھی ہوتے، سرکاری لوگ بہت تھے، اسپیکر، وزیر خزانہ ا ور وزیر اعظم ، ان کی قطاریں تھیں مگر ا س قابل ناز تجربے کو […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 18, 2016, By, clear, difference, is, Javed, Nov, nusrat, on, the کالم
انسان جب عقل سے نجات پاکر اندھی نفرتوں اور عقیدتوں میں تقسیم ہوئے ریوڑوںمیں تبدیل ہوجائیں تو ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ اپریل 2016ء کے پہلے ہفتے سے پانامہ دستاویزات کا چرچا ہے۔ یہ دستاویزات درحقیقت ’’مال مسروقہ‘‘ ہیں۔ وکلاء کی ایک بہت بڑی کمپنی میں موجود کاغذات ،جو دُنیا کے کئی ممالک کے انتہائی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 By, Doing, in, is, russia, Syria, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روس نے شام میں ایک بڑا حملہ شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ اس میں ‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں’ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ ماسکو کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے شامی ساحل پر کھڑے بحری جہاز سے اڑ کر حلب کو نشانہ […]
By MH Kazmi on November 17, 2016 Dell, from, is, Khaqan, LNG, perfect, place, Qatar, Shahid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے اس کیلیے جیل جانا پڑا تو چلا جاوں گا۔ انہوں نے یہ بات پی ایس او کیجانب سے رون 92 پیٹرول کے افتتاح کے موقع پر کہی، انہوں نے بتایا کہ تمام ماہرین کا ماننا ہے […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 121st, Ali's, being, birthday, celebrated, Chaudhry, creator, is, pakistan, Rehmat, the, today, word اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور / ڈسکہ: تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئرکا آغاز کیا […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 beyond, Diabetes, experts, faster, growing, in, is, pakistan, rate, than, the, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں بقیہ دنیا کے مقابلے میں ذیابیطس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کی وجہ ذہنی تناؤ، غیرصحتمند طرزِ زندگی اور کھانے پینے میں بد احتیاطی شامل ہے۔ اس ضمن میں 1994 سے 1998 میں صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) اور […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 answer, Army, CEO, defense, full, Indian, is, LOC, Minister, on, pakistan, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر بھاری اسلحے کا استعمال بھی شروع کردیا ہے تاہم پاک فوج ایل او سی پر بھارت کو بھر پور جواب دے رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 10, Amir, better, children, Dangal, film, he, in, is, Khan, Me, starred, than, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کےمسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ فلم ’دنگل‘ میں شامل بچوں نے ان سے دس گنا بہتر اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ بھارتی اداکار عامر خان جو مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں، اپنی نئی آنے والی فلم ’دنگل‘ کے حوالے سے ایک انٹریو میں کہنا تھا کہ فلم […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 A, analyst, going, home, is, political, president, putin, said اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو(یس ویب ڈیسک)روسی صدرولادی میر پیوٹن عہدہ چھوڑنے پر غورکررہے ہیں۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ 64سالہ پیوٹن اپنی خراب صحت اور مغرب سے کشیدہ تعلقات پر آئندہ سال عہدہ صدارت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے جانشین کے طورپر سابق صدر اور موجودہ وزیراعظم […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 change, cpec, destiny, is, Minister, Nawaz, of, planning, prime, Region, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 ban, consideration, is, mall, protest, sanaullah, under اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کا کہناہےکہ صوبائی حکومت لاہورکےمال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ یہ اقدام ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات کےپیشِ نظرکیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کے احتجاج کےدوران میڈیا کا کردار قابلِ تحسین […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Bank, is, lies"Tank", of, the, World کالم
جناب ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر تو منتخب ہوگئے لیکن 25 سے زیادہ امریکی شہروں میں اُن کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ دھرنے ، جلائو ، گھیرائو اور فائرنگ کے ساتھ مظاہرین نعرے بلند کر رہے ہیں کہ تم میرے صدر نھں ھو لیکن پاکستان کی طرح امریکہ میں مارشل لاء نافذ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 24, arrives, countrys, For, going, good, happen, hours, in, is, News:, Next, pakistan, pakistanis, ship, the, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کےآئندہ 24 […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Events, For, is, justice, nisar, responsible, solely, Thirty-October اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 31 اکتوبر کے واقعات کا ذمہ دارتحریک انصاف کو قرار دے دیا۔ انہوں نے تشدد کی سیاست کرنے والوں کے لیے خود کو آمر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا میں قابل افراد کام کر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 A, Bright, dream, I, is, like, of, Showbiz, the, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ شوبزکی چمکتی دمکتی دنیا بڑی ہی عجیب ہے۔ عام طورپر یہاں سب کچھ اچھا اورخوابوں کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرکر لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لانے والا ہی منجھا ہوا فنکارکہلاتا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 again, against, aggression, arrested, being, celebrated, Day, in, independence, Indian, is, kashmir, Malik, today, yasin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیری عوام یوم استقبال منا رہی ہے جب کہ حریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں کی اپیل پر بھارتی جارحیت کے خلاف آج جنت نظیر وادی میں یوم استقلال منایا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 'Shut, being, drama, French, in, is, released, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور فلم آج ریلیز کی جارہی ہے ۔ فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 being, celebrated, Day, is, Science, the, throughout, today, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دس نومبر کودنیا بھر میں ورلڈ سائنس ڈے فار پیس اینڈ ڈیولپمنٹ منایا جارہا ہے جس کا مقصد سائنس سے متعلق شعور و آگاہی بیدار کرنا ،لوگوں کی فلاح و بہبود اور امن کے قیام کے لیے سائنس کے کردار پر روشنی ڈالنا ہے۔ بلاشبہ سائنس و ٹیکنالوجی کا معاشرتی ترقی میں کردار قابل ذکر […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 139, Allama, anniversary, being, birth, honoring, Iqbal, is, Love, observed, of, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مفکرپاکستان، شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139 واں یوم پیدائش ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جہاں مختلف جماعتوں کے تحت شہر بھر میں […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 139, Allama, anniversary, being, birth, Iqbal, is, observed, of, poet, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 139 واں یومِ پیدائش 9 نومبر کو منایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال محض ایک فلسفی شاعر […]