By MH Kazmi on October 19, 2016 Corridor, economic, is, No, pti, question, the, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پرکوئی اعتراض نہیں ہے ، چینی سفیر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، سپریم کورٹ کو پاناما لیکس کا کیس سننا چاہیے ، کہیں سے بھی دستک کا جواب نہ ملنے پر باہر نکل رہےہیں ۔ بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگومیں چیئرمین پی ٹی آئی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 accountability, been, has, is, issue, Khan, Now, of, the, turn اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب تو کئی بار ہوچکا ہے، پہلی بارخان صاحب کے احتساب کی باری آرہی ہے۔ مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان تلاشی لینے نہیں تلاشی دینے الیکشن کمیشن جائیں گے ۔ طلال چودھری نے کہا کہ جب بھی عمران ان پر الزام لگا وہ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 18, 2016, A, By, cheema, column, evil, hatred, is, October, of, on, root, Tayyaba, the, Zya خبریں, کالم
مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 '', After, even, Fawad, hard, Heart, imran, is, My اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ جس میں میں ایشوریا رائے، انوشکا شرما اور رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں میں پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد عمران عباس بھی کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے حال ہی میں جاری کیے جانیوالے گانے ’’دی بریک […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 actor, against, and, ban, difficult, Filmmaker, Heart, is, My, of, out, spoke, the, they اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت میں جہاں ہندو انتہا پسند اور سینما مالکان فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ کی نمائش کے خلاف ہیں وہیں بالی ووڈ اداکار اور فلمساز اسی شدت سے اس کی ریلیز کی حمایت کررہے ہیں۔ بھارتی فلمیں دیکھنے والے کروڑوں افراد معروف فلمساز کرن جوہر کی’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کا بڑی بے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 A, china, friend, gift, great, is, of, our, pack, people, Sharif, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کے عظیم دوست چین کا پاکستانی عوام کےلیے عظیم تحفہ ہے جب کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے لیے فنڈنگ چینی حکومت نے فراہم کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے صوبے ننگشیا کے نائب گورنروانگ ہیشان کی قیادت میں اعلیٰ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 about, Farooq, is, of, party, PP, sattar, say, scattering, Sindh, the, Your اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی، کراچی کی زمینیں جیالوں کو اونے پونے داموں بیچی گئیں، تیر ختم ہو جائیں گے، حوصلہ پست نہیں ہو گا، فاروق ستار کا بلاول کو جواب۔ کراچی: بلاول بھٹو کے خطاب پر فاروق ستار نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تیر ختم ہو جائیں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Amir, azeem, corruption, country, is, issues, of, prone, Rulers, the, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
عام آدمی کو تعلیم ، صحت اور روزگار جیسی سہولیات دستیاب نہیں ، پانامہ لیکس کی تحقیقات ہو کر رہیں گی :رہنما جماعت اسلامی لاہور :جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ، پانامہ لیکس کی تحقیقات […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 artists, be, is, judged, modi, of, om, Pakistani, problem, puri, the, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
کولکتہ: بھارتی اداکار اوم پوری کہتے ہیں کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں میں ہاؤس فل رہتا ہے۔ اوم پوری ایک بار پھر مودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں پرپا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائے۔ اوم پوری نے کہا کہ پاکستانی اداکاروں کی فلموں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Alia, became, Bhatt, film, hard, Heart, is, My, part اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ بھی مداحوں کو بے انتہا انتظار کرانے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم “اسٹوڈینٹ آف دی ائیر” سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اب تک جتنی بھی فلموں میں کام کیا […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Ambassador, and, china, Chinese, For, important, including, is, pack, pakistan, Region, the, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کو 65 برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور کار ریلی کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کو 65 سال ہوگئے ہیں اور آج دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی 65 ویں […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 65th, ali, anniversary, being, celebrated, is, Khans, liaquat, Shaheed-e-Millat, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ملت لیاقت علی خان کی آج پینسٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب زادہ خان لیاقت علی خان تحریک پاکستان میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کے دست راست اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ 2 اکتوبر 1896ءکو ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہونے […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 Army, entangled, in, Indian, internal, is, problems, the, waging, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
’’یہ حکمرانوں کی خوش قسمتی ہے کہ عام لوگ بالعموم غور و فکر نہیں کرتے۔‘‘ (جرمن لیڈر، ایڈلف ہٹلر) 18 ستمبر کو اڑی، مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر ہلّہ بولا اور اٹھارہ فوجی مار ڈالے۔ اس حملے کے بعد بھارت میں جیسے زلزلہ آگیا۔ دھڑا دھڑ طبل […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 10, estimates, galaxies, higher, in, is, number, of, our, previous, scientists, than, the, times, universe اچھی بات, اہم ترین, خبریں
ناٹنگھم: ماہرین فلکیات نے انکشاف کیا ہے کہ قابلِ مشاہدہ کائنات میں کہکشاؤں کی تعداد ہمارے سابقہ اندازوں سے کم از کم 10 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ پہلے یہ اندازہ لگایا گیا تھا کہ کائنات میں کہکشاؤں کی مجموعی تعداد 100 ارب (ایک کھرب) سے لے کر 200 ارب (دو کھرب) تک […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 akhtar, Deciding, halls, is, job, Minister, not, our, waseem, Wedding اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کا حال بد سے بدترین ہوگیا ہے، کراچی پر سندھ حکومت کی کوئی توجہ نہیں، 3 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کا کام شادی ہالوں کا فیصلہ کرنا نہیں، یہ ہمارا کام ہے۔ ہفتے کو عدالت میں پیشی کے موقع […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 A, Asghar, definite, France, is, N, of, Pakistani, PML, politics, power, said, Sultana تارکین وطن, خبریں
پیرس(ایس ایم حسنین) محترمہ سلطانہ اصغر،صدر پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) ،فرانس نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے والے خوابیدہ لوگ ہیں جو کہ ابھی تک جاگتی آنکھوں طاقتور ترین جمہوری طاقت سے الجھنے کے خواب دیکےھرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Ahmed, best, Bhutto, Bilawal, Farooq, France, in, is, leader, martyrs, of, owned, pakistan, party, peoples, ppp, qari, said, senior, the, trust, Workers, World, worthy تارکین وطن, خبریں
پیرس(ایس ایم حسنین)قاری فاروق احمد ، سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام پیرس میں سانحہ کارسازشہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پیپلزپارٹی ورکرز کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاری فاروق احمد نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جیسے جاں نثار ورکرز دنیا بھر میں کسی […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 afridi, akram, conflict, end, happy, is, miandad, the, to, Wasim اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے،دونوں ہمارے لیجنڈ ہیں، دونوں نے ہمیں ورلڈ کپ جتوایا ہے۔ انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آفریدی کا دل بڑا ہے، وہ بڑوں کی تعظیم کرتا […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 app, Facebook, is, Most, on, popular, the, what اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہوسکتا ہے آپ کے لیے اسے تسلیم کرنا ممکن نہ ہو مگر اسنیپ چیٹ مقبولیت میں فیس بک کو پیچھے چھوڑنے والی ہے، کم از کم نوجوانوں میں تو یہ فیس بک سے زیادہ مقبول سوشل میڈیا ایپ ہے۔ یہ بات ایک نئے سروے میں سامنے آئی۔ 16 سے 46 سال کے دس ہزار افراد […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 big, difference, in, is, news, story, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چلیں مان لیا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور یہ ستون دیگر ستونوں کی طرح ہی اہم ہے۔ میڈیا کا بنیادی کام یہ ہے کہ وہ خبر کو جاری کرے تاکہ عوام الناس با خبر رہ سکے لیکن المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں چونکہ الٹی گنگا بہتی ہے اور ہم تماشے لگانے […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 being, celebrated, Eggs, in, is, of, pakistan, the, World اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انڈوں کا عالمی دن منا یا جارہا ہے لاہو ر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ 15اکتوبر کو پوری دنیا میں انڈوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، پہلی بار […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 chief, is, justice, Kingdom, of, Shah, the, United, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگا کر اپنی ناکامی چھپانا چاہتی ہے سکھر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی ملک میں بادشاہت والی بات غلط نہیں ہے ۔ چودہری نثار صحافی کا نام ای […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 271, 489, consisted, court, having, high, If, India, is, list, of, prisoners, Sindh, then, Why اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ ہائیکورٹ نے بھارت میں قید 189 پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر وفاقی وزات خارجہ اور دیگر فریقین کو بھارت کو فراہم کی گئی فہرست اور تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ بھارت میں قید 189 پاکستانیوں کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 country, democracy, in, is, Kingdom, name, of, the, there اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم ہے، غیر جمہوری رویے پر عوام کو اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس اورنج لائن منصوبے پرپنجاب حکومت کی اپیل کی سماعت کے دوران دیئے، سپریم کورٹ نے کہاکہ تاریخی عمارتیں قومی ورثہ ہیں ، تباہ […]