counter easy hit

is

پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی منتخب

پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی منتخب

ممبئی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس نے لوک سبھا کے لیے پارلیمانی لیڈر کا انتخاب کرلیا ہے تاہم اس بار پارٹی سربراہ راہول گاندھی کے انکار پر ان کی والدہ اور کانگریس […]

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

ایک بیانیہ شہداء کا ہے !!!!

سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں، اندرون و بیرون ملک میڈیا پر ہونیوالی سرگرمیاں دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنے لوگوں کی باتیں سن رہا ہوں، کچھ غیروں کے تیور دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنوں کے ذاتی و منفی جذبات محسوس کر رہا ہوں، کچھ غیروں کے چہرے پر خوشی دیکھ رہا ہوں، کچھ اپنی سیاسی جماعتوں […]

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

احمد شہزاد کا تو نام ہی بدنام

ٹاٹنگھم: ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے او ر پہلا میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم پاکستان اپنا پہلا میچ کل ویسٹ اندیز کے خلاف کھیلے گا تاہم اس سے قبل حسن علی، امام الحق، کپتان سرفراز اور شعیب ملک اکھٹے ہوئے اور انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں […]

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟

وہ سپرمین عمران خان کہاں ہیں جو دعووں اور وعدوں کی گانٹھ سر پر رکھے ایوان وزیراعظم میں داخل ہوئے تھے، جن کے برسر اقتدار آتے ہی پاکستانیوں نے خود بخود ٹیکس دینا شروع کردینا تھا، ملک سے کرپشن کا جنازہ نکل جانا تھا، پولیس کو ایماندار ی کے سرٹیفکیٹس ملنا شروع ہوجانے تھے، غیر […]

ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ

پیرس: (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر عبدالقدید خان قوم کے حقیقی محسن ہیں جنھوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں دن رات ایک کردیا، سینئر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اشفاق جٹ 28 مئی کو ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے یہ ڈاکٹر صاحب کا ہی کارنامہ ہے کہ آج ہم اپنے […]

شاہ محمود قریشی سے زیادہ طاقتور کون؟

شاہ محمود قریشی سے زیادہ طاقتور کون؟

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں اس وقت گروہ بندی اس قدر زیادہ ہو گئی ہے کہ بہت ساری اہم شخصیات بھی کسی نہ کسی ایک دھڑے میں چلی گئی ہیں۔ اس وقت جس […]

اچھا تو یہ بات ہے:چیئرمین نیب نے جاوید چوہدری کو انٹرویو دیا تھا یا نہیں؟اصل کہانی منظرعام پر آگئی

اچھا تو یہ بات ہے:چیئرمین نیب نے جاوید چوہدری کو انٹرویو دیا تھا یا نہیں؟اصل کہانی منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) نیب کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سینئر صحافی و کالم نویس جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے کالم نگار جاوید چوہدری کو کوئی انٹرویو […]

مشہور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہے؟ لائیو پروگرام میں خود ہی انکشاف کر ڈالا

مشہور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہے؟ لائیو پروگرام میں خود ہی انکشاف کر ڈالا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈرامہ اور فلمی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے اصل نام سے پردہ اُٹھا دیا۔ شائستہ لودھی کو انٹرویو دیتے ہوئے فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ میرا اصل نام فہد صلاح الدین ہے تاہم گھر پر سب مجھے سنی تنیو کہتے ہیں لیکن اور بھائی کا نام خالد مصطفیٰ […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

ڈبلن(ویب ڈیسک)ہمارے ہاں تو غصے میں آکر شوہر تین بار طلاق دے کر آن واحد میں بیوی سے زندگی بھر کا تعلق ختم کر بیٹھتے ہیں، بھلے بعد میں عمر بھر پچھتانا پڑے مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں میاں بیوی کو طلاق کے لیے کم از کم 2سال تک ایک دوسرے سے الگ رہنا […]

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان 30 مئی کو کہاں روانہ ہونے رہے ہیں؟ اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان 30 مئی کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ او آئی سی کانفرنس میں شرکت اور سربراہ اجلاس سے کلیدی خطاب کریں گے جبکہ مکہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان 30 مئی کوسعودی عرب روانہ […]

خان صاحب بلا کے ذہین ہیں وہ تو ۔۔

خان صاحب بلا کے ذہین ہیں وہ تو ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) جس تبدیلی کا وعدہ کیا گیا یا نعرے لگائے گئے تھے یا پھر یوں کہہ لیں کہ عوام کو امید دلائی گئی تھی اس تبدیلی کا ایک فیصد بھی عملی طور پر ان دس مہینوں میں سامنے نہیں آیا۔ مگر پھر بھی قوم کو امید ہے کہ کچھ نا کچھ ہو جائے […]

اگر چیئرمین نیب کے معاملے میں جنسی ہراسگی ہوئی ہے تو۔۔۔۔

اگر چیئرمین نیب کے معاملے میں جنسی ہراسگی ہوئی ہے تو۔۔۔۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ اگر چیئر مین نیب نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہے اور اس معاملے میں جنسی حراسگی ہوئی ہے تو پھر اس معاملے کی بھی تفتیش ہونی چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے […]

یہ کون ہے؟

یہ کون ہے؟

کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ادھیڑ عمر شخص پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں پر سنگین ترین الزامات عائد کر رہاہے اور اس نے اپنا تعارف سرکاری ملازم کے طور پر کروایا ہے تاہم انہوں نے اپنی ویڈیو میں بلاول بھٹو زرداری سے اس کے خلاف نوٹس […]

روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوتی ہے

روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوتی ہے

لندن: جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے رمضان المبارک میں ورلڈ کپ کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوجاتی ہے۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ کے لئے دیے گئے ایک انٹرویو میں ہاشم آملہ نے کہا کہ […]

محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کے چیف سے کیا تعلق ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

محسن داوڑ کا افغان خفیہ ادارے کے چیف سے کیا تعلق ہے؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ سے سوال کیا ہے کہ بتائیں ان کا افغانستان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس چیف سے کیا تعلق ہے؟انہوں نے کہا کہ محسن داوڑ سے سوال کرتا ہوں، طاہر داوڑ کی لاش ط این ڈی ایس […]

پاکستانی آئن سٹائن فواد چوہدری نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے

پاکستانی آئن سٹائن فواد چوہدری نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنسی قمری کیلنڈر کی ویب سائٹ کے اجراء کے بعد اب پیسوں کی ادائیگیوں کے لیے بھی جدید نظام لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ فواد چوہدری نے اپنے تویٹر پیگام میں اعلان کیا ہے کہ ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ ادائیگیوں […]

عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے ۔ شیخ نعمت اللہ

عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے ۔ شیخ نعمت اللہ

پیرس ( نمائندہ خصوصی سے )  عمران خان پاکستان کے مخلص ترین لیڈر ہیں اور وہ اپنے اخلاص اور محنت سے پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ستر سال سے […]

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

سنہ 2024 میں اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے اختتام پر نریندر مودی ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہے ہوں گے جو دنیا کی آبادی میں چین کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیارہو گا، جہاں دنیا کے بعض سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہوں گے اور جو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طور […]

عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار

عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار

لاہور: سابق قومی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ان سے بڑا لیڈر پیدا نہیں ہوا ہے۔ ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار ہیں […]

چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون دراصل کون ہے اور اس کی جسٹس (ر)جاوید اقبال سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی

چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون دراصل کون ہے اور اس کی جسٹس (ر)جاوید اقبال سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گزشتہ دن چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کے خلاف ایک ویڈیو اور آڈیو کال منظر عام پر آئی جس پر ملک بھر میں شور بلند ہونے لگا اور چیئرمین نیب کے کردار کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ تاہم اس ویڈیو کے حوالے سے نیب ترجمان نے تردید کی […]

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے تک مہنگی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کے کمزور ہونے کے بعد مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ہے، صرافہ مارکیٹوں میں […]

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ قوم پر آزمائش آتی ہے۔ انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

نیا اسپیکر قومی اسمبلی کسےبنائے جانے کا امکان ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

نیا اسپیکر قومی اسمبلی کسےبنائے جانے کا امکان ہے؟ دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اُکتا چکے ہیں۔اسد قیصر وزیراعظم عمران خان کے بہت پُرانے ساتھی ہیں۔ 2005ء یا 2006ء میں جب خیبرپختونخواہ […]

اب بھی کوئی عثمان بزدار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے۔۔

اب بھی کوئی عثمان بزدار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے۔۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ جو 10 نومبر 2018 میں وزیراعظم عمران خان نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے باہر شیلٹر ہوم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا ، اور وہ پناہ گاہوں کی تعمیر کامنصوبہ مکمل ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق […]