counter easy hit

is

’’ ایران جنگ کے لیے تیار ہے ۔

’’ ایران جنگ کے لیے تیار ہے ۔

تہران (نیوز ڈیسک )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اپنا دباؤ ختم کرے اور معذرت کرے تو ہی ایران امریکاکے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہو گا،ایران ہمیشہ سفارت کاری اور مذاکرات کے لیے تیار رہا ہے اور اسی طرح کسی ممکنہ جنگ اور اپنے دفاع کے لیے بھی۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

’’ یہ تو ۔۔۔‘‘ وزیر اعظم عمران خان نے بلاول بھٹو کو ایسا’ خطاب‘ دے دیا کہ پوری پیپلز پارٹی غصے سے آگ بگولہ ہوگئی

’’ یہ تو ۔۔۔‘‘ وزیر اعظم عمران خان نے بلاول بھٹو کو ایسا’ خطاب‘ دے دیا کہ پوری پیپلز پارٹی غصے سے آگ بگولہ ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹو کو ” صاحبہ” کہ دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج وانا میں جلسے سے خطاب کیا۔جلسے سے خطاب کے دوران بھی وہ اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے رہے۔دوران خطاب انہوں نے بلاوک بھٹو کو صاحبہ کہہ دیا اور […]

۔ جلد پنجاب کی سیاست کیسے پورے ملک میں تبدیلی لانے والی ہے

۔ جلد پنجاب کی سیاست کیسے پورے ملک میں تبدیلی لانے والی ہے

لاہور (ویب ڈیسک) چسکہ فروشی کے لئے آج اس کالم کا پیٹ بھرنے کے لئے بہت مواد میسر ہے۔ افواہ ہے کہ چودھری نثار علی خان طویل عرصے کی گوشہ نشینی کے بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کو اب تیار ہیں۔ انہوں نے حلف اٹھالیا تو کئی دوست اصرار کرنا شروع ہو […]

’’ پاکستانی کی سفارتی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ۔۔

’’ پاکستانی کی سفارتی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی ۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بھی وزیراعظم عمرابن خان کے ایران میں دئیے گئے بیان پر تنقید کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے غیر ملک میں پاکستان کی شہرت کو نقصان پہنچایا۔کسی غیر ملکی رہنما کے […]

تبدیلی کی کروٹ : پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کی شامت آ گئی ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟

تبدیلی کی کروٹ : پاکستان کے تنخواہ دار طبقے کی شامت آ گئی ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے اور ارکان پارلیمنٹ کو صوابدیدی فنڈ دینے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ جبکہ فاٹا کی ترقی /سیکورٹی کی مد میں 50فیصد کمی پر غوربھی کیا گیا ، خصوصی پروگرامز کیلئے 42؍ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہےجبکہ روزنامہ جنگ کی ایک خبر […]

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے، حسن نثار

اسلام آباد: تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ کابینہ میں ہونیوالے حالیہ تبدیلی سے کچھ فرق پڑنے کی امید نہیں، ہم ستر سال سے جوا کھیل کررہے ہیں، اس وقت کنویں سے مرے ہوئے کتے نکالنے کی ضرورت ہے لیکن پانی نکالا جا رہا ہے۔ حسن نثار نے کہا کہ کابینہ میں ہونیوالی حالیہ […]

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

یہ عورت کتیا بن کر زندگی گزارنے پر کیوں مجبور ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا کے ہر انسان کو اس کے والدین پالتے پوستے اور پروان چڑھاتے ہیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا کے ایسے چارانسان بھی ہیں جنہیں جانوروں نے پروان چڑھایا۔ ان میں یوکرائین کی اوگزیا ملایا بھی شامل ہے۔ 1991میں یوکرائن میں اس وقت ایک حیران کن انکشاف […]

:پاکستان کے اہم ترین شہر میں اندھادھند فائرنگ ۔۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات آگئیں

:پاکستان کے اہم ترین شہر میں اندھادھند فائرنگ ۔۔۔۔بڑے جانی نقصان کی اطلاعات آگئیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک )بلوچستان میں کوسٹل ہائی وے پر قیامت خیز واقعہ پیش آیا ۔نامعلوم مسلح افراد نےبسوں سے اتار کر شناخت کے بعد فائرنگ کرکے 14افراد کو قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو قتل کرنے کا واقعہ گزشتہ رات 2 بجے کے قریب پیش آیا جب گاڑیاں اپنی منزل کی طرف جارہی تھی […]

پنجاب میں وزرات اعلیٰ کو لے کر عمران خان کنفیوژ ہیں

پنجاب میں وزرات اعلیٰ کو لے کر عمران خان کنفیوژ ہیں

لاہور (ویب ڈیسک ) تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ پنجاب میں ایک چرچل کووزیر اعلیٰ بنادیاگیا ہے، عمران خان کنفیوژڈ ہیں ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ جتنی ہم نے نواز شریف پر تنقید کی ہے ، اتنی عمران خان نے تونہیں […]

نامور صحافی کا وزیراعظم پاکستان پر براہ راست سنگین الزام

نامور صحافی کا وزیراعظم پاکستان پر براہ راست سنگین الزام

لاہور (ویب ڈیسک)یہ اپنا ملک ہے۔ یہاں سب اپنے ہیں۔ اپنوں کے فائدے بہت ہیں مگر ایک دکھ سب پر بھاری ہے: اپنوں سے شکایت ہو تو کس سے کہیں؟ آدمی اندر سے ڈھنے لگتا ہے۔ یہاں تک کہ ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔ آدمی زندہ ہوتا ہے مگر دوسروں کی نظر میں۔ نامور کالم […]

آرمی چیف اور وزیرعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔۔حقیقت اصل میں کیا ہے ؟خبر آگئی

آرمی چیف اور وزیرعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کا ڈراپ سین۔۔۔۔حقیقت اصل میں کیا ہے ؟خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک ) جب سے اپوزیشن جماعتوں پر کرپشن کے الزامات لگے اور انہیں عدلتوں میں گھسیٹا جا رہاہے تب سے ہی این آر او کی بازگشت بھی سنائی دے رہی ہے۔اگرچہ ہر طرف سے ڈیل یا این آر او کا شور سننے کو ملتاہے مگر اس این آر او کو حکومت اور اپوزیشن […]

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے (منیر ساجد) زیر نظر تصویر ایک سائن بورڈ کی ہے جس پر تحریر ایک خاص شہر جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ خبردار اگر ہمارے قبرستان میں کسی نے اپنے پیارے کو دفنانے کی جرات کی تو جاؤ […]

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

اسلام آباد: تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ محمد مالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے […]

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے ۔

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے ۔

زیر نظر تصویر ایک سائن بورڈ کی ہے جس پر تحریر ایک خاص شہر جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ خبردار اگر ہمارے قبرستان میں کسی نے اپنے پیارے کو دفنانے کی جرات کی تو جاؤ جا کر اپنے قبرستان جس کا رقبہ 22کنال ہے اور 16کنال پر لوگ غیر […]

رات کے اندھیرے میں منہ چھپائے صحن کعبہ میں جھاڑو دینے والی یہ ہستی کون ہے ؟

رات کے اندھیرے میں منہ چھپائے صحن کعبہ میں جھاڑو دینے والی یہ ہستی کون ہے ؟

لاہور (ویب ڈسک) مولانا الطاف حسین حالی کا مشہور شعر ہے کہ ’درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو، ورنہ اطاعت کیلئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں‘۔ یقیناًخانہ خدا میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور ان کے آرام کا خیال رکھنے کیلئے ہی شیخ عبد الرحمان السدیس کو امام کعبہ و حج بنایا […]

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

مشہور زمانہ ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن “حلال ہے یا حرام؟فتویٰ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) ڈیجیٹل کرنسی “بٹ کوائن” کے استعمال کو حرام قرار دے دیا ہے۔ جس کے مطابق انٹرنیٹ کے ذریعے (آن لائن) لین دین اور سرمایہ کاری میں استعمال ہونے والی کرنسی “بٹ کوائن” حرام ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ بٹ کوائن کے ذریعے خریداری اور لین دین میں […]

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

کستوری کیا ہے کیسے پیدا ہوتی ہے اور اتنی خوشبودار کیوں ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)جب آدم علیہ السلام زمین پر تشریف لائے تو جنگل کے جانور آپکی زیارت کرنے کو آئے۔ آپ علیہ اسلام ہر جنس کے جانوروں کے لیے دعا فرماتے یہاں تک کہ ہرنیاں بھی آئیں، آپ نے انکے لئے دعا فرمائی اور محبت سے انکی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا تو ان میں کستوری پیدا ہوگئی […]

۔کتنی سیٹوں والی نئی گاڑی پاکستان میں متعارف کروا دی گئی اور اس کی قیمت کیا ہے ؟

۔کتنی سیٹوں والی نئی گاڑی پاکستان میں متعارف کروا دی گئی اور اس کی قیمت کیا ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں ہنڈا بی آروی کے مقابلے میں7 سیٹوں والی چنگان اے 800 ایم پی وی گاڑی متعارف کردی گئی ہے۔اس گاڑی میں ایک اعشاریہ پانچ لٹر ٹربو انجن، 154ہارس پاور، پینورامک سن روف، ہاٹ اینڈ کولڈ سیٹیں، بلائنڈ سپاٹ شیشے کے ساتھ ساتھ آگے اور پیچھے کیمرے دیے گئے ہیں۔ ایک […]

بھائیو:عمران خان کوئی مولوی تو ہے نہیں کہ وہ۔

بھائیو:عمران خان کوئی مولوی تو ہے نہیں کہ وہ۔

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہاکہ عمران خان کوئی مولوی نہیں ہیں۔ اُنہوں نے پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب دیکھا ہے ۔اب اسِے عملی جامہ پہننانے کیلئے علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ وزیر اعظم کو ریاست مدینہ کے خدوخال سے آگاہ کریں۔وزیر اعظم […]

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اسد عمر کو ہٹائے جانے کی خبروں میں تہلکہ خیز موڑ سامنے آ گیا اور حکومتی وزیر فواد چوہدری کے بیان نے سب کچھ واضح کر دیا وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کے عہدے کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت […]

تحریک انصاف بری طرح فیل

تحریک انصاف بری طرح فیل

جو کچھ قدرت کو منظور تھا وہ ہو گیا۔ عمران خان اقتدار تک پہنچ گیا اور اب 09ماہ سے اقتدار میں ہونے کے باوجود تا حال عوام تک خاطر خواہ فائدہ نہیں پہنچا۔ جسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ سب سے پہلی وجہ تو خان کے وہ بڑے بڑے وعدے تھے جو خان نے عوام سے […]

نہیں ایسی کوئی بات نہیں

نہیں ایسی کوئی بات نہیں

گزشتہ دو کالموں پر بڑے دلچسپ تبصرے سننا پڑے۔ پتا نہیں لوگ حقائق بیان کرنے کو بھی کیوں سیاست کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں مثلاً ان کالموں کی اشاعت پر میرے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ہمدرد بڑے خوش تھے کہ میں نے حکومت کے خلاف بہت سخت لکھ دیا ہے۔ سماجی رابطوں میں […]

جناب والا : آمر غدار نہیں ، غدار تو آپ ہیں جنہوں نے ۔۔۔

جناب والا : آمر غدار نہیں ، غدار تو آپ ہیں جنہوں نے ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) میرے خیال میں چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی کے نام پر بلاول بھٹو کی زبانی اور اپنی نگرانی میں لکھوائی گئی تحریر کے ذریعے آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش کے میدان سے ریاست کو کھلی دھمکی دلواتے ہوئے اعلان جنگ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ نامور […]

یہ سارے مسائل میرے دیکھے ہوئے ہیں ، جس بحران میں تم جکڑے ہوئے ہو اس سے نجات کا ایک ہی طریقہ ہے ۔

یہ سارے مسائل میرے دیکھے ہوئے ہیں ، جس بحران میں تم جکڑے ہوئے ہو اس سے نجات کا ایک ہی طریقہ ہے ۔

لاہور (ویب ڈیسک) کابینہ اجلاس شروع ہونے کو تھا۔ وزیراعلی شہبازشریف کے منتظر وزراء سردار ذوالفقارعلی خان کھوسہ صاحب کے ساتھ افسرشاہی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال میں محو تھے۔ وزیراعلی صاحب آئے تو سردار صاحب نے اُن سے کہا کہ ہمارے وزراء آپ سے علیحدگی میں ملاقات کے خواہش مند ہیں۔ نامور […]