counter easy hit

is

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

وزیراعظم نے جو کہا کردکھایا : دورہ قطر کے فوری بعد کس بڑے منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پنجاب حکومت جلد از جلد ردعمل دے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے بعد نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ کا افتتاح ہوگا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا […]

جناب خان صاحب: آپ کا انتخاب صرف اور صرف گونگے بہرے اور بدزبان لوگ ، مگر جلد یہ آپ کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں

جناب خان صاحب: آپ کا انتخاب صرف اور صرف گونگے بہرے اور بدزبان لوگ ، مگر جلد یہ آپ کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) حیرت کی موت ہو چکی، اسٹیٹ بینک بتائے، گزرے 6ماہ، سرمایہ کاری میں 77فیصد کمی، اسٹاک ایکسچینج سے 42کروڑ ڈالر کا انخلا، ایکسپورٹ بڑھی نہ امپورٹ گھٹی، مہنگائی بے قابو، بے روزگاروں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ، امیروں سے ٹیکس لینے کی ہمت نہیں، غریبوں پر پھر سے ٹیکس لگنے […]

: آج عمران خان کس امیر ترین اسلامی ملک کےد ورے پر روانہ ہو رہے ہیں

: آج عمران خان کس امیر ترین اسلامی ملک کےد ورے پر روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کل سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوں گے، ذرائع کے مطابق پاکستان قطر سے 4 ارب ڈالر کی ادھار ایل این جی کا مطالبہ کرے گا وزیراعظم عمران خان کل (پیر کو) 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران پاکستان قطر […]

فواد چوہدری اور علیم خان گہرے دوست ہیں ، دونوں عمران خان کے انتہائی قریب ہیں

فواد چوہدری اور علیم خان گہرے دوست ہیں ، دونوں عمران خان کے انتہائی قریب ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں بیٹھے بٹھائے فصیل دیوار میں بھونچال کیوں پیدا کئے جا رہے ہیں۔ کون ہے اس پردہ زنگاری میں جو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے لئے مقامات آہ وفغاں پیدا کر رہا ہے۔ اب یہ کیا چال تھی جو فواد چودھری نے چلی اور یہ بیان داغ دیا کہ نامور کالم نگار […]

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ

ملکہ کوہسار سیاحوں کی گاڑیوں کارش سڑکیں چھوٹی پڑ گئیں ـ کار پارکنگ سب کامسلہ مری پارگنگ گنجائش سے زیادہ گاڑیاں آنے سے گاڑیوں کو سڑک کی کناروں پر کھڑے کرنے سے اکثر اوقات ٹریفک جام رہتی ہے   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

میری بیٹی غنڈی ہے ۔۔۔۔ مہیش بٹ نے عالیہ بھٹ کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا

میری بیٹی غنڈی ہے ۔۔۔۔ مہیش بٹ نے عالیہ بھٹ کے حوالے سے حیران کن انکشاف کر دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ فلم ساز و ہدایت کار مہیش بھٹ نے اپنی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ’غنڈی‘ قرار دے دیا۔اداکارہ کی نئی فلم ’گُلی بوائے‘ کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے، جس میں وہ رنویر سنگھ کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔فلم میں عالیہ ایک مسلمان لڑکی […]

سلمان خان کا کیرئیر بری طرح فلاپ

سلمان خان کا کیرئیر بری طرح فلاپ

ممبئی (ویب ڈیسک) گزشتہ برس ریلیز ہونے والی ایکشن سیریز ’ریس‘ کی تیسری فلم میں پہلی بار سلمان خان کو کاسٹ کیا گیا تھا۔جہاں اس فلم میں سلمان خان پہلی بار نظر آئے تھے، وہیں انہوں نے اس فلم میں کام کرنے سے قبل فلم کی ٹیم سے بڑے بڑے مطالبے کرکے نہ صرف فلمکی […]

اب پیپلز پارٹی کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے

اب پیپلز پارٹی کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس میں جو تحریری فیصلہ جا ری کیا ہے اس کے مطابق مراد علی شاہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں انہیں اس لیے کچھ نہیں گیا کہ کہیں صوبے کے کاموں میں خلل نہ آجائے، تفصیلات کے […]

ہاں ناں کا کھیل ختم : چوہدری نثار کس سیاسی جماعت کا حصہ ہیں؟

ہاں ناں کا کھیل ختم : چوہدری نثار کس سیاسی جماعت کا حصہ ہیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حوالے سے آئے روز انکشافات سامنے آتے ہیں کہ وہ ن لیگ چھوڑ کر فلاں جماعت میں چلے گئے مگر ابھی تک اس حوالے سے پہلے کوئی حتمی خبر سامنے نہیں آئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

عمران خان ہار گئے۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں

عمران خان ہار گئے۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) پارلیمانی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل کر لئے گئے۔ قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریک پیش ہوگی۔ مجموعی طور پر 47 پارلیمانی و قائمہ کمیٹیاں قائم کی […]

معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا اعلان کر دیا ، لڑکا کون ہے ؟

معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا اعلان کر دیا ، لڑکا کون ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائی) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان علی کی شادی کا اعلان  کیا۔یہ  ایمان […]

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

لاہور(ویب ڈیسک)ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ۔ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ ۔ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ […]

’’نبی کریمؐ کی حیرت انگیز رفتار جس کو سائنس ماپنے سے قاصر ہے‘‘‎

واقعہ معراج نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ کا وہ واقعہ ہے جس سے ان کی ساری کائنات پربرتری روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی۔ ثاقب رضا مصطفائی اپنے ایک بیان میں واقعہ معراج میں براق،حضرت موسیٰؑ ، نور کی سیڑھی، فرشتوں کی رفتار،جبرائیل امینؑ کی رفتار کے بعد حضور اکرم ؐ کی رفتار مبارک […]

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟

ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں۔ راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے۔ واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھاکر گِرا […]

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

’برمودا ٹرائی اینگل‘ کے نیچے پانی میں یہ چیزموجود ہے جس وجہ سے قریب جانے والے جہاز گم ہوجاتے ہیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا عجائبات کا گھر ہے۔ انسان سائنس کی خیرہ کن ترقی کے باوجود کئی مقاماتِ اسرار کے بھید نہیں پا سکا، جن میں ایک برمودا ٹرائی اینگل بھی ہے۔ مختلف ادوار میں برمودا ٹرائی اینگل سے متعلق مختلف دعوے کیے جاتے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک نیا دعویٰ سائنسدانوں کی طرف سے پھر […]

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا مستقل برف کا ہوٹل کھلنے والا ہے

سوئیڈن میں دنیا کا پہلا مستقل برف کا ہوٹل کھلنے والا ہے

دسمبر کے وسط میں سوئیڈن میں برف کا ایک ہوٹل کھلنے والا ہے۔ یہ ہوٹل کسی خاص سیزن میں نہیں بلکہ پورے سال ہی کھلا رہے گا۔آئس ہوٹل 365 میں 55 کمرے ہونگے، جن میں 20 سوئٹس شامل ہیں۔ یہ ہوٹل ٹورن دریا کے 30ہزار لیٹر منجمد پانی سے بنایا گیا ہے۔اس ہوٹل میں شمشی […]

چین میں دو ہزار سال پرانی کیا چیز برآمد کر لی ؟

چین میں دو ہزار سال پرانی کیا چیز برآمد کر لی ؟

  شی جیا زوانگ ( آئی این پی)ماہرین آثار قدیمہ نے شمالی چین کے صوبہ ہیبی میں دو ہزار سالہ قدیم ایک مقبرہ دریافت کیا ہے ،یہ مقبرہ مان چنگ ضلع کے باؤ ڈنگ شہر میں واقع ہے ، یہاں کھدائی کا کام یکم نومبر سے شروع کیا گیا تھا ، کھدائی کے دوران مقبرے […]