اب یہ ایک زبردست بطخ ہے
Now this is a smart duck CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76
Now this is a smart duck CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 76
لاہور(ویب ڈیسک) تازہ ترین اطلاع کے مطابق حکومت پنجاب نے لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 16 سال سے بڑھا کر 18 سال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ معاشرے میں کم عمری کی شادی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مختلف مسائل کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ وزارت […]
This is so perfect CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43
ہارجیسا(ویب ڈیسک) حیران کن طور پر دنیا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں پر کرنسی نوٹ کلو کے بھائو بکتے ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم سبھی کی جیب میں جب کرنسی نوٹ ہوتے ہیں تو ایک غضب کا اعتماد بھی ساتھ ہوتا ہے، اور جب یہ نہیںہوتے تو انسان کا […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حزب مخالف کی جماعتوں کئے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سابق صدر آصف زرداری نے نیا میثاق جمہوریتکرنے اور منی بجٹ میں حکومت کو رعایت نہ دینے اور سینیٹ میں اکثریت اکثریت کا فائدہ اٹھانے کی تجویز دے دی۔۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اس وقت مشکلات کا شکار ہے ،ایک جانب سابق […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سندھ حکومت کا غبارہ پھوڑ نے پر کوئی اعتراض نہیں‘جب چاہیں اپنا شوق پورا کریں ‘پھر وفاقی حکومت بھی بچا کردکھائیں ‘ جس دن پیپلز پارٹی نے چاہا ‘ اس دن وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا۔ منگل کو نجی […]
میانوالی(ویب ڈیسک ) ایک خبر کے مطابق تحریک انصاف کا 27 جنوری کا میانوالی میں شیدول جلسے کی ذمہ داری مقامی پٹواریوں کے ذمہ ہے جو جلسے کے تمام تر اخراجات مقامی پٹواری ادا کرین گے اور عوام کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری بھی ان ہی کے ذمہ ہے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے ایکا کر لیا ،، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے زبردست پلان تیار کر لیا ہے ،، اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے،، جس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی […]
This cow is so lucky to be alive! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قانونی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، قانون کو سادہ اور آسان بنانے سے فراہمی انصاف میں مدد ملے گی، بطور چیف جسٹس کتنا کامیاب ہوا فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں،، پاکستان میں جمہوریت سب سے بڑا بنیادی حق ہے، جمہوریت کی بقا […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ “آج خادم اعلیٰ نے جس بہادری اور جانفشانی سے آصف زرداری کو اسلام آباد میں گھسیٹا ہےاس پر دونوں پارٹیوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔ عمران خان کے الفاظ ایک بار […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کے استعمال کے کیس میں صوبوں اور وفاق کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹس مسترد کر کرتے ہوئیسفارشات پر شق وار جواب طلب کرلیا اور کہا کہ تمام صوبے اور وفاق دو ہفتوں میں عملی اقدامات کر کے جواب دیں، رپورٹس آنکھوں میں دھول جھونکنے […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری نے پارلیمنٹ کو نیب کو ٹائٹ کرنے کا مشورہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ ادارے تباہ ہوچکے کوئی ادارہ کام نہیں کررہا، بلاول بھٹو کا نام ای سی ایل سے نکلوانے پر چیف جسٹس کا مشکور ہوں، نوازشریف کو ریلیف ملنے کی […]
The inspiration is wonderful CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینر صحا فی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ سے صرف اس لیے ریلیف ملا کیونکہ نیب نے اس کیس کی صحیح طرح پیروی نہیں کی، یوٹرن کو تماشا نہ بنایا جائے، اس کی بھی کوئی عزت ہے، نیا پاکستان کوئی کنفیوژن کا شکار ہے،اسی لیے […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایوین فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کیخلاف دائر نیب کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہآنے سے نواز شریف […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے پاناما کا فیصلہ لایا گیا، نواز شریف الیکشن میں کامیابی حاصل نہ کر سکیں اس لیے ان کے سامنے طرح طرح کے پہاڑ کھڑے کیے گئے ۔ […]
اسلام آباد (مانیرینگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان کسی صورت بھی اپنی بہن علیمہ خان کو نہیں بچائیں گے،کیونکہ انکے اپنے چاروں بہنوں کے ساتھ تعلقات ما لی نہیں ہیں، جب سے زمان پارک کا گھر گرا کر دوبارہ بنایا گیا ہے تب سے چاروں بہنیں ہی ان سے […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو یوں تو برطانیہ کی شہرت یافتہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے دوسرا سال ہے،، تاہم وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں میں بھی مصروف ہیں،، اور اب یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے کہ ان کے کمرے بینظیر […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد کر لی۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم قاسم پارٹیز میں کوکین سپلائی کرتا تھا جس کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ملزم قاسم خود […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج اور بائیکاٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا دھواں دھار اجلاس آج اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوگا جس میں حکومت ضمنی بجٹ بل ایوان میںپیش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا […]
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال دورہ ممکن نہیں، مستقبل میںپاکستان آکر کھیل سکیں گے۔ آسٹریلیا کی جانب سے انکار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان […]
سڈنی(اسپورٹس ڈیسک) بھارت کے پارٹ ٹائم اسپن بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے،، آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آف اسپنر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،، 33 سالہ رائیڈو کو 14 روز کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا باضابطہ […]
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعدنان نے نواز شریف سے صحت کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ڈاکٹرعدنان نے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس دیکھیں۔نوازشریف کابلڈپریشر 90/130 اور شوگر 180 تھی۔ڈاکٹر عدنان نے ای سی جی، بلڈ اور […]