counter easy hit

is

ملک کی اہم پارٹی کا قومی جماعت بننے کیلئے نام تبدیل کرنے پر غور، ممکنہ نام کیا ہوگ

ملک کی اہم پارٹی کا قومی جماعت بننے کیلئے نام تبدیل کرنے پر غور، ممکنہ نام کیا ہوگ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کو ملک گیر سطح پر متعارف کرانے کیلئے پارٹی کا نام تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا گیا، نیا نام ممکنہ طور پر ’’خوشحال پاکستان پارٹی‘‘ ہوگا، آئندہ بلدیاتی انتخابات اور جون میں فاٹا کے انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا، متعدد اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا […]

۔ بھارت کا سب سے امیر ترین جوڑا کونسا ہے؟

۔ بھارت کا سب سے امیر ترین جوڑا کونسا ہے؟

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کا ایک ’امیر ترین‘ جوڑا جو کہ دنیا کے مختلف ممالک کی سیر کرنے کا خواہش مند ہے اور اس کے لیے پیسے جمع کرنےکے لیے دونوں میاں بیوی چائے کا اسٹال لگاتے ہیں۔ ’ انڈیا ٹوڈے‘ کی ایک رپورٹ کی معلومات کے مطابق بھارت کےشہر کوچی کے رہائشی70 سالہ ’ویجاین‘ اور […]

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا میں ان کی جگہ ہوتا تو سرکاری ٹھیکہ نہ لیتا مفادات کے ٹکراؤ کے متعلق عمران خان کا موقف بہت سخت ہے۔ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری […]

لڑکا لڑکی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو طلاق کا امکان سب سے کم ہوتا ہے

لڑکا لڑکی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو طلاق کا امکان سب سے کم ہوتا ہے

نیویارک(نیوزڈیسک) طلاق ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کی عمر کے درمیان فرق کی وجہ سے بھی طلاق ہونے کے امکانات ہوتے ہیں،اگر یہ فرق زیاد ہ ہوتو طلاق کے امکانات بھی بڑھتے جاتے ہیں۔ ایمورے یونیورسٹی اٹلانٹا میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے […]

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

لاہور (ویب ڈیسک ) ضرب المثل عام ہے کہ انسان مرنے کے بعد مٹی میں دفن ہو کر مٹی بن جاتا ہے۔لیکن دنیا میں ایسے بھی انسان ہیں جنھیں مرنے کے بعد بھی مٹی نے قبول نہیں کیا اور ان کی لاشیں ہزاروں سال گزرنے کے باوجود بھی بالکل صحیح حالت میں موجود ہیں۔ سیِنٹ […]

نواز شریف نے غیر ملکی شخصیت کے ذریعے سے عمران خان کو خفیہ پیغام پہنچایا، پیغام میں کیا لکھا ہے

نواز شریف نے غیر ملکی شخصیت کے ذریعے سے عمران خان کو خفیہ پیغام پہنچایا، پیغام میں کیا لکھا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف صحافی عارف حمید کا کہنا ہے کہ یہ جو خبریں چل رہی ہیں نہ کہ فلاں کی طبیعت خراب ہو گئی فلاں کو کچھ ہو گیا یہ سب غلط ہے۔جب کہ نواز شریف کو تو زرداری والے بڑے کمرے میں رکھا گیا ہے جب کہ مشقتی بھی ملا ہوا ہے اور من […]

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں قحط کی صورتِ حال پر آخر کار پیپلز پارٹی کی قیادت نے سنجیدہ رابطے شروع کر دیے ہیں،، سندھ کے بد قسمت علاقے تھر میں ایک عرصے سے قط کی صورتِ حال پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو متحرک ہو گئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع […]

اگر پیکیج نہ ملا تو متبادل انتظام کر لیا گیا ہے: اسد عمر

اگر پیکیج نہ ملا تو متبادل انتظام کر لیا گیا ہے: اسد عمر

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معیشت میں بہتری کےلیےصرف ایک آپشن ہے، اگر آئی ایم ایف پیکیج نہ ملا تو متبادل انتظام کر لیا گیا ہے، سعودی عرب اور یو اے ای کے قرض پر کوئی شرائط نہیں ہیں سعودی عرب اور یواے ای […]

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

نیب قوانین میں ترامیم کے لیے تیار ہیں، کسی کو این آر او نہیں ملے گا : علی محمد خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ نیب وزیر اعظم عمران خان سے سوال کرسکتا ہے کیونکہ قانون سب کے لیے برابر ہے ، کسی کو این آر او نہیں دیا جائے گا ، نیب میں قوانین کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

سلمان خان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں: سوناکشی سنہا

سلمان خان کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بے بنیاد ہیں: سوناکشی سنہا

ممبئی (شوبز ڈیسک) گزشتہ کچھ روز سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سوناکشی سنہا ایک مسلمان لڑکے کو دل دے بیٹھی ہیں، اس مسلمان نوجوان کا نام ظہیر اقبال ہے اور جلد دونوں شادی کرنے والے ہیں ، تاہم اب اس حوالے سے آنے والی تازہ ترین خبر نے مداحوں کو مزید الجھن میں ڈال […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال 4 سے 5 فیصد ہی ہے،، ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک کا کہنا تھا کہ منشیات ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ […]

پاکستانی معیشت کو ایک اور زبردست دھچکہ

پاکستانی معیشت کو ایک اور زبردست دھچکہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی معیشت میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ،، امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجم دو ماہ درآمدت بل سے بھی کم ہے،، موڈیز کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا […]

کہاں ہے این آر او؟

کہاں ہے این آر او؟

لاہور(ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ این آر او کی باتیں کرنے والے بتائیں کہاں ہے این آر او۔ جیل میں (ن) لیگی رہنماؤں اوراہل خانہ سے ملاقات کے دوران نواز شریف جسمانی طور پر کمزور نظر آرہے تھے، ان کی صحت ناساز تھی لیکن وہ مسکرا کر کچھ چھپاتے […]

مشہورزمانہ مزاحیہ فلم ‘منّا بھائی’ کا تیسرا پارٹ کب ریلیز ہو رہا ہے

مشہورزمانہ مزاحیہ فلم ‘منّا بھائی’ کا تیسرا پارٹ کب ریلیز ہو رہا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور زمانہ مزاحیہ فلم ’منّا بھائی‘ کے تیسرے پارٹ پر کام شروع کردیا گیا، جسے رواں سال ریلیز کیا جائے گا۔۔ بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے تصدیق کی کہ ’منّا بھائی‘ کے تیسرے پارٹ کا اسکرپٹ بالکل تیار ہے اور شوٹنگ راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں جلد […]

نیب وزیراعظم عمران خان کی توہین کررہا ہے ۔

نیب وزیراعظم عمران خان کی توہین کررہا ہے ۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی توہین کر رہا ہے، نیب کا عمران خان کے خلاف خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹر کیس چلانا زیادتی ہے، نیب کو عمران خان کے خلاف یہ کیس ختم کر دینا چاہیے، دنیا نیب […]

یہ ٹی وی ہے یا کوئی اخبار

یہ ٹی وی ہے یا کوئی اخبار

ویگاس (ویب ڈیسک ) کیا آپ ایسی ٹی وی اسکرینز خریدنا پسند کریں گے جنھیں اخبار کی طرح موڑ کر کسی بیگ بلکہ تہہ کرکے جیب میں رکھ کر کہیں بھی لے جایا جاسکے ؟ اگر ہاں تو ایل جی کی رول ایبل او ایل ای ڈی اسکرین کسی حد تک اس کا جواب ہے۔ […]

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سیالکوٹ(مانگ ڈیسک)عمرا ن خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے مخالفین کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی ساکھ پہلے جیسی نہیں رہی ، وہ لوگ جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیئے تھے اب پچھتا رہے ہیں لیکن سیالکوٹ کے ایک بزرگنے ایسی باتیں کہہ دیں […]

سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور کھانا فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے:

سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور کھانا فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے:

لاہور(مانیر نگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت ہر ضلع میں پناہ گاہیں تعمیر کی جائیں گی اور ان پناہ گاہوں کی تعمیر سے بے گھر افراد کو شدید سردی میں کھلے آسمان تلے نہیں سونا پڑے گا، سڑکوں پر سونے والے افراد کو چھت اور […]

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

سعودی عرب سے اتنا ملا، متحدہ عرب امارات اتنا دے رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ ریاض کانفرنس میں سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی بے توقیری کی گئی ، وہی حکومت اب پاکستان پر مہربان کیوں ہو رہی ہے؟ اس وقت ہمیں دکھ اور تکلیف پہنچی تھی ، قوم سے پہلے خطاب میں عمران خان نے […]

جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے

جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے

لاہور (ویب ڈیسک ) اگر آپ نے کبھی ہوائی جہاز کا سفر کیاہے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کی کھڑکی سے باہر دیکھنا یا نیچے زمین کو کھوجنے کی کوشش کرنا کتنا اچھا لگتاہے مگر کیا کبھی آپ نے یہ سوچا کہ جہاز کی کھڑکی گول کیوں ہوتی ہے جبکہ باقی تمام […]

عراقی شخص کی اپنے 2 سالہ بیٹے کیساتھ شرمناک حرکت ۔

عراقی شخص کی اپنے 2 سالہ بیٹے کیساتھ شرمناک حرکت ۔

بغداد (ویب ڈیسک) عراق میں سال نو کی تقریبا کے موقع پر ایک شخص نے خود شراب پینے کے ساتھ اپنے کم عمر بچے کو بھی پلانے کی کوشش کی جس پر عوامی اور سرکاری سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بچے کو شراب پلانے کا نوٹس لیتے […]

۔ نئے ماڈل کی رولز رائس گاڑی کے بونٹ پر لگا یہ قیمتی نشان چرانے کی کوشش کی جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے

۔ نئے ماڈل کی رولز رائس گاڑی کے بونٹ پر لگا یہ قیمتی نشان چرانے کی کوشش کی جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے

لاہور (شیرسلطان ملک ) اگر جدید پر آسائش گاڑیوں کی بات کی جائے تو ان میں سر فہرست رولز رائس کی گاڑیاں ہیں اور یہ بات آٹو موبائلز کے میدان کے ماہرین کہتے ہیں ۔ رولز رائس گاڑیاں دراصل دولت مندی اور امارت کا ایک سمبل ہیں ، مگر آج بات ہو رہی ہے رولز […]