counter easy hit

is

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہنی مون کیلئے شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دے ڈالی۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک […]

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا پہلے سو دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر سعد رفیق نے ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے کے پی میں اپنا بنایا احتساب کمیشن […]

سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم سپریم کورٹ پر فریفتہ کیوں؟

سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم سپریم کورٹ پر فریفتہ کیوں؟

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ چدمبرم نےبھارتی جنتا پارٹی پر کرناٹک اسمبلی میں اکثریت کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا الزام عائد کیا ہے۔ چدم برم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تحریر کیا ہے کہ بی جے پی اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہے،اس نے15دن کا وقت مانگا،خفیہ ووٹنگ کی اپیل کی […]

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ میرے ساتھ جوواقعہ پیش آیا اس سے میں نے اس بات کوزیادہ یقین سے جانا ہے کہ […]

سبیکا کی میت لانے والی پرواز تاخیر کا شکار

سبیکا کی میت لانے والی پرواز تاخیر کا شکار

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی اسکول میں ساتھی طالب علم کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا کی میت لے جانے والی ایئرلائن کی پرواز2گھنٹےتاخیرکاشکار ہوگئی، پرواز کی روانگی میں تاخیرموسم کی خرابی کے باعث ہوئی ۔ پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی اور سینئر سفارت کار علی فراز جارج بش ایئر پورٹ پر […]

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو توقع سے زیادہ جلدی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کورین میڈیا نے ایک رپورٹ میں کیا۔ کورین ہیرالڈ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیکسی ایس 9 کی فروخت بہت زیادہ اچھی […]

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب […]

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

اپنے ذاتی مفادات کے لئے اپنی عیش و عشرت کو یقینی بنانے اور قوت و اقتدار کی حرص میں مبتلا حریص، لالچی، خود غرض طالع آزمائوں نے ہمیشہ ضمیر فروشی، وطن فروشی اور دین فروشی میں تمام حدوں کو پار کیا اور اپنی قوم ملک و ملت کے مقدر کے سوداگر بن کر ملتوں کے […]

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا استعفیٰ (ن) لیگی قیادت اگلے چند دنوں میں کیا فیصلے کرنے والی ہے؟

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینسر شپ کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہیے نہ کہ وزیر اطلاعات کے استعفے کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جائے۔افطار عشایئے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ، حکومت کو کچھ اخبارات کے […]

مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

مشہور گانے کانٹا لگا سے شہرت پانے والی گلوکارہ کس حال میں ہے؟

لاہور: بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم مجھ سے شادی کرو گی میں آئیں جبکہ تیسری کوشش میں وہ معروف پروگرام ‘نچ بلیئے’ میں دکھائی دی تھیں۔ 2014 میں شیفالی […]

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

مقبوضہ کشمیراورفلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جائے‘ پاکستان

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ اس خاتون پر یونیورسٹی آف کیلی […]

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دختر اسلام، دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی 5390 دن امریکہ میں رہنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہیں اور کئی سوالات چھوڑ گئیں اناللہ واناالیہ راجعون اللہ مغفرت فرمائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

کیا اب بھی ذمہ دار فوج ہے؟

کیا اب بھی ذمہ دار فوج ہے؟

پاکستان میں میچ کبھی بھی دو سیاسی جماعتوں کے درمیان نہیں رہا۔ پاکستان کیا پوری دنیا میں یہی پریکٹس ہے۔ سیاسی جماعتوں کے سٹیک ہولڈرز اپنے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے اپنی اپنی پسند کے گھوڑوں پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں۔ کہیں یہ سٹیک ہولڈرز کارپوریٹ ہائوسز ہوتے ہیں ، کہیں انٹرنیشنل برادری تو کہیں […]

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

’ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی کیا ضرورت‘

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز فیصلوں اور جارحانہ بیانات دینے کے انداز کو تنفید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ایک دوست سے زیادہ دشمن لگتے ہیں۔ انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ڈونلڈ […]

‘کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ

‘کانز میرے دل کا ایک ٹکڑا ہے’، ماہرہ وطن واپسی کیلئے روانہ

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئیں، اس موقع پر اپنے الوداعی پیغام  میں انہوں نے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر کانز فیسٹیول کے دوران چوپر پارٹی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے […]

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو اپنے سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے اور دہشت گردی کے خلاف ابھی حتمی جنگ جیتنا باقی ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی فورس کے کانسٹیلبز کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

الیکشن کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا حتمی اعلان مئی کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ممکنہ طورپر 27 جولائی 2018 انتخابات کی تاریخ ہو سکتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر مملکت الیکشن […]

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

سینیٹ ہارس ٹریڈنگ کے شکار ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التوا کا شکار

پشاور: ہارس ٹریڈنگ کے الزام کے شکار تحریک انصاف کے ایم پی ایز کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی انضباطی کمیٹی کے سربراہ اسپیکر اسد قیصر نے انضباطی ذمہ داری سے معذرت کرلی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی کے […]

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

‘پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر انتخابات میں بائیو میڑک کا استعمال ممکن نہیں‘

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سیکریٹری بابر یعقوب فاتح محمد نے کہا ہے کہ ای سی پی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی حمایت کے بغیر بائیومیٹرک نظام کا اطلاق نہیں کرسکتی۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ‘جب پارلیمنٹ انتخابات میں بائیو میٹرک نظام […]

کیا یہ ہے سب سے بہترین اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون؟

کیا یہ ہے سب سے بہترین اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون؟

چینی کمپنی ون پلس نے اپنا فلیگ شپ فون ون پلس 6 پیش کردیا ہے اور اس کا دعویٰ ہے کہ کم قیمت پر پریمیئم فیچرز اس سے بہتر کسی اور ڈیوائس میں نہیں مل سکتے۔ یہ فون 6.28 انچ کی آپٹک امولیڈ اسکرین کے ساتھ ہے جس میں 19:9 اسپیکٹ ریشو دیا گیا ہے […]

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر میں موجود اس گڑیا کے بارے […]

ماہ رمضان میں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا

ماہ رمضان میں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا

کراچی: رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔ دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے اور رواں سال اس بات کا بھی امکان ہے […]