By Web Editor on May 9, 2018 anyone, For, go, I, If, is, Khursheed, looking, progress, Shah, Sindh, then, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لوئر دیر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے اور دیکھے کہ غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 20th, anniversary, is, mahmood, of, singer, Tallat, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: بالی ووڈ گیتوں کو اپنی آواز سے لازوال بنانے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار طلعت محمود کی آج 20 ویں برسی ہے۔ ان کی گائیکی میں غم کی تصویر جھلکتی ہے۔ طلعت محمود بالی ووڈ موسیقی کا بڑا نام ہے۔ ان کی وجہ سے غزل گائیکی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ طلعت محمود […]
By Web Editor on May 9, 2018 allowed, Balochistan, chief, is, itself, justice, not, rule, to, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بلوچستان کو خود سے حکمرانی کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی، وہاں کے لوگ سیاسی طور پر طاقت میں نہیں۔ سپریم کورٹ میں بلوچستان میں پانی کی قلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزرائے اعلیٰ ثناء اللہ زہری اور عبدالمالک بلوچ عدالت میں […]
By Web Editor on May 8, 2018 e, frightened, imran, in, Insaf, is, Khan, of, popularity, ppp, Sindh, tehreek, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کی علامت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ پر پیپلز پارٹی کے کارکنان کا حملہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 cards, court, Double, illegal, inflict, is, mobile, on, phone, Supreme, tax اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]
By Web Editor on May 8, 2018 A, calling, in, is, it, of, prison, Religions, the, Tribute اہم ترین, خبریں, کالم
اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]
By Web Editor on May 7, 2018 Bhutto, Bilawal, democracy, in, interest, is, Nawaz, not, of, position, sharifs, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
منڈی بہاؤالدین: بلاول بھٹو کا کہنا ہے آج کل میاں نواز شریف عجیب و غریب بیان دے رہے ہیں، جو موقف اپنا رہے ہیں وہ جمہوریت کے مفاد میں نہیں، نواز شریف پراپیگنڈہ کے ماہر ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں، الیکشن میں تاخیر […]
By Web Editor on May 7, 2018 A, calling, in, is, it, of, prison, Religions, the, Tribute اہم ترین, خبریں, کالم
اس معاشرے کا اگر انسان نقشہ کھینچنے کی کوشش کرے تو ایک نہایت ہی بھیانک نقشہ ہو گا جو حاصل ہو گا۔ ہر شخص دوسرے شخص سے زور آزما ہے۔ محبت، امن اور سکون دور دور تک کہیں نظر نہیں آتا۔ نظریاتی اختلاف تو ہر معاشرے میں ہوتا ہے لیکن اس اختلاف کے باعث کبھی […]
By Web Editor on May 5, 2018 and, Creatures, earthly, For, Haq, in, is, it, remain, reverent, Siraj, space, the, to, ul, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا بیانیہ ایک ہوگیا ہے جب کہ خلائی مخلوق خلامیں رہے اورزمینی مخلوق کوزمین پرکام کرنے دے توبہتر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرسراج الحق نے کہا جماعت اسلامی بروقت انتخابات کا انعقاد […]
By Web Editor on May 5, 2018 A, bush, For, is, new, of, shooter, the, zaidi اہم ترین, خبریں, کالم
گو اس واقعہ کو دس سال بیت گئے ہیں جب بغداد کی ایک پریس کانفرنس میں 29 سالہ عراقی صحافی منتظر زیدی نے امریکی صدر بش کو اپنے جوتے کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا, ’’اے کتے! یہ لو عراقی عوام کی طرف سے الوداعی بوسہ‘‘۔ زیدی نے اپنا دوسرا جوتا بھی اتار کر بش […]
By Web Editor on May 5, 2018 creature, is, space, the, who اہم ترین, خبریں, کالم
میاں نواز شریف کے تازہ بیان نے پاکستانی سیاست میں “خلائی مخلوق” کی نئی اصطلاح متعارف کروا دی ہے۔ میاں صاحب کے یوں تو بہت سے مخالفین ہیں، اب انہوں نے اپنے مخالفین کی فہرست میں خلائی مخلوق کو بھی شامل کر لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل مقابلہ نادیدہ طاقتوں یا […]
By Web Editor on May 3, 2018 frames, Freedom, Human, Introducing, is, journalism, of, quit, Shahbaz, Sharif, thinking, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی صحافت پرقفل لگانے کا مطلب انسانی ذہن کی آزاد سوچ کے کھلے دریچوں کوبند کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں کہا کہ ورلڈ پریس فریڈم ڈے کومنانے کا مقصد آزادی صحافت کی اہمیت، افادیت اورصحافتی ذمہ داریوں کو اجاگرکرنا ہے، صحافت […]
By Web Editor on April 28, 2018 country, elected, in, injustice, is, Nawaz, Representatives, Sharif, the, there, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چند لوگوں کی بہت خوشامد اور چاپلوسی کی جارہی ہے حتیٰ کہ پرویز مشرف کے خوشامدی بھی موجود ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ ، خواجہ آصف ، راجہ اشفاق سرور اور […]
By Web Editor on April 28, 2018 A, coach, football, in, is, Nogueira, talent, there, unconscious اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: قومی فٹبال فیڈریشن کے برازیلین کوچ نوگیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں میری توقع سے زیادہ ٹیلنٹ نظر آیا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کوچ نوگیرا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ دیکھ کر بہت حیرت ہوئی ہے، پاکستان کے فٹبالرز محدود وسائل کے باجود اپنی قدرتی صلاحیتوں کی بدولت حیرت انگیز کارکردگی پیش […]
By Web Editor on April 28, 2018 court, crash, hot, in, is, loot, market, of, Sindh, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے سندھ کول اتھارٹی میں کرپشن کی انکوائری رپورٹ پیش نہ کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ کول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے انکوائری رپورٹ پیش نہ کرنے […]
By Web Editor on April 27, 2018 and, Bani Gala, BUSHRA BIBI, imran khan, in, interview, is, live, NADEEM MALIK, not, said, separation, she, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو سپیشل) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا نےعمران خان سے ناراضگی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں سے بنی گالہ میں ہی موجود ہوںلاہور نہیں گئی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں بشریٰ بی بی […]
By Web Editor on April 27, 2018 comes, engaged, For, imran, in, is, Khan, line, peoples, pti اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب پارٹی بنائی تو کہا گیا ڈبل پارٹی سسٹم ہے اور پی ٹی آئی نہیں چل سکے گی لیکن آج پارٹی میں آنے کے لیے لوگوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا […]
By Web Editor on April 27, 2018 biggest, establishment, imran, is, Khan, lonely, of, rana, Sana, the, ullah, woven اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے والے بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 62, 63th, A, and, article, Black, Constitution, is, Khursheed, law, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے اور خواجہ آصف کی نااہلی کے پیچھے ضیاء الحق کی مہربانیاں ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی سے خوش […]
By Web Editor on April 25, 2018 chain, is, safe, safethe, Sniper, the, The.chain اہم ترین, خبریں, کالم
عجیب افراتفری کا عالم ہے۔ کوئی کسی کو سننے کے لئے تیار ہی نہیں ہے۔ ایسا لگنے لگا ہے کہ اپنی بات سنوانے کے لئے آپ کے پاس ڈنڈا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ امن سے اپنے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کوئی آپ کی بات نہیں سنے گا، جب تک سات آٹھ بسوں […]
By Web Editor on April 25, 2018 Amir, british, citizenship, cricket, danger, Future, in, is, of, Pakistani, the اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی کرکٹ ہو اور تنازعات سے دور رہے، یہ کیسے ممکن ہے؟ ایسے ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب گزشتہ دنوں محمد عامر نے اپنی برطانوی بیگم کے توسط سے برطانوی شہریت کے لیے درخواست دی۔ سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد محمد عامر […]
By Web Editor on April 25, 2018 000, 4, commission, is, missing, news, of, pakistanis, persons, the, transfer, wrong اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاپتہ افرادکے کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اس امر پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے کہ کچھ نو وارداور طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور لاپتہ افرادکے انسانی المیہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ افرادکے کمیشن نے اس […]
By Web Editor on April 25, 2018 are, deal, For, harmful, If, Iranian, is, nuclear, outcome, president, results, the, then, waiting, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو ضرر پہنچایا تو بھیانک نتائج آپ کے منتظر ہیں ٹرمپ کا موقف جوہری معاہدے کی بقا کیلیے خطرہ بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے امریکی ہم منصب […]
By Web Editor on April 24, 2018 clothing, harassment, is, responsible, sexual, to, womens اہم ترین, خبریں, کالم
شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے بھرا لگا تو […]