By Web Editor on April 24, 2018 danger, democracy, in, is اہم ترین, خبریں, کالم
اس ہفتہ کی خبروں کی پر اگر نظر ڈالی جائے تو کئی اہم واقعات اس دوران منظر عام پر آئے ہیں جن کی سماجی، معاشرتی اور ملکی سطح پر بڑی اہمیت ہے۔ ان میں سے پہلا واقعہ کٹھوا میں ہوئے اجتماعی عصمت دری پر کورٹ کا ابتدائی رد عمل اور تفتیشی ٹیم کی وہ رپورٹ […]
By Web Editor on April 24, 2018 Dispute, For, from, is, lodhi, Maleeha, necessary, protect, resolution, the, war, youth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جنگ سے بچانے کیلئے دیرینہ تنازعات کا حل ناگزیر ہے۔ سلامتی کونسل میں نوجوان، امن و سلامتی کے موضوع پر مباحثہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ دیرینہ تنازعات اور غیر ملکی قبضوں کی وجہ سے […]
By Web Editor on April 23, 2018 ali, harassment, is, Maisha, or, problem, Real, sexual, Shafi, the, zafar اہم ترین, خبریں, کالم
جنسی طور ہر ہراساں کیے جانے کے واقعات ہمارے ہاں چونکہ شاذر و نادر ہی منظرِ عام پر لائے جاتے ہیں اس لیے اگر کوئی بھی شخص بنا کسی صنفی امتیاز کے (مرد یا عورت) اس واقعے کو منظر عام پر لائے تو ہمارے خود تراشیدہ “پوتر و پاک” سماج کے تصور پر اس سے کچوکے لگتے […]
By Web Editor on April 23, 2018 hope, is, mirza, Sania, with اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طرف سے اپنے بچے کے نام ’مرزا ملک‘ رکھنے کی خبر کے بعد سے چہ مگویاں چل رہی تھی کہ وہ امید سے تو نہیں؟ اس بارشعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ایک ہی تصویر کو اپنے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور یہ بتانے چاہ ہے […]
By Web Editor on April 23, 2018 13, A, abusive, girl, in, India, is, old, Temple, the, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام […]
By Web Editor on April 23, 2018 ball, hands, imran, in, is, Khan, of, the, this, time اہم ترین, خبریں, کالم
15 فروری 2018ء کو دنیا بلاگز پر ہی میرا ایک بلاگ شائع ہوا تھا جس کا عنوان تھا “ٹیل اینڈر کا چھکا“۔ میں نے اس بلاگ میں مسلم لیگ نواز کی لودھراں کے ضمنی انتخابات میں فتح کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جانے والے 1987ء کے ورلڈ کپ کے میچ کے حوالے […]
By Web Editor on April 23, 2018 is, it, or, politics اہم ترین, خبریں, کالم
سردار ادریس صاحب کی گزشتہ روز خود پر لگنے والے ہارس ٹریڈنگ کے الزام کی وضاحتی پریس کانفرنس سنی۔ اس کانفرنس میں انہوں نے بھی دیگر ساتھی ممبران کی طرح قرآن مجید پر حلف دیتے ہوئے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کے عمل کی مکمل طور پر نفی کی۔ اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن سے […]
By Web Editor on April 23, 2018 any, artist, category, correct, distributing, is, Momal, not, Shaikh, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور […]
By Web Editor on April 23, 2018 10, A, account, adults, Bank, country, do, have, in, is, million, not, number, of, the, who اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ملک میں10 کروڑ بالغ افراد بینک اکاؤنٹس ہولڈرز نہیں ہیں جبکہ13 فیصد افراد مالیاتی اداروں میں اکاؤنٹ کھلوانے کے حوالے سے مذہبی خدشات رکھتے ہیں۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں مذہبی اعتراضات کے باعث19 فیصد آبادی بینک اکاؤنٹس نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے میں بینک اکاؤنٹس نہ رکھنے […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, After, asked, behind, Bhai, conference, did, during, easy, felt, For, from, get, he, interesting, is, it, like, money, not, Poison, press, rasheed, rashid, repeatedly, sheikh, situation, such, that, the, thing, to, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رحیم یار خان شیخوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فضول خرچی بالکل نہیں کرتے اور انتہائی قناعت پسند ہوتے ہیں، ایک ایک روپیہ سوچ سمجھ کر لگاتے ہیں، ایسا ہی کچھ شیخ رشید نے کیا،جس وقت شیخ رشید پریس کانفرنس کر رہے تھے تو اس موقع پر ایک بھکاری بھیک مانگنے پہنچ گیا […]
By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]
By Web Editor on April 19, 2018 any, country, foreign, interest, is, National, not, of, office, only, or, other, our, pakistan, sees, states, the, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]
By Web Editor on April 19, 2018 accepted, and, at, By, good, Indian, is, Islam, pakistan, very, will, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی) کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضیاور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔ اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنیوالی بھارتی خاتون کرن بالا کا کہنا ہے کہ میں […]
By Web Editor on April 19, 2018 demand, fascinating, For, is, of, or, Punjab, Real, Region, South, the اہم ترین, خبریں, کالم
جنوبی پنجاب صوبہ محاذ ہو یا سرائیکی صوبے کا لالی پوپ، پیپلز پارٹی اس ضلع میں اسی طرز کی سیاست کرتی آئی ہے۔ اگر پیپلز پارٹی یا کوئی اوراتحاد جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں مخلص ہوتا تو یہ کام پی پی کے گزشتہ دور اقتدار میں با آسانی پائیہ تکمیل تک پہنچ سکتا تھا۔ پیپلز […]
By Web Editor on April 19, 2018 Arifa, intention, is, No, return, Showbiz, siddiqui, the, there, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: نامور گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی نے کہا ہے کہ میرا شوبز کی دنیا میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ عارفہ صدیقی نے ایک ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوبز کی دنیا میں اب واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، وہ اپنے موجودہ حالات سے مطمئن ہوں اور پرسکون زندگی […]
By Web Editor on April 18, 2018 bring, case; Mir, chief, employees, Geo, he, him, is, justice, Pay, shakil, Sick, sickif, stretch, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت […]
By Web Editor on April 18, 2018 be, decision, is, taken by, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ کہاں ہیں فیصل رضا عابدی؟ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایاجائے۔ سپریم کورٹ میں فیصل رضاعابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ پروگرام کرکے معافی مانگ لیتے ہیں، کیا […]
By Web Editor on April 18, 2018 is, media, noisy, nusrat, on, raza, Sahar, Shahla, show, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈپٹی اسپکیر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی اور منظور وسان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ […]
By Web Editor on April 18, 2018 around, but, called, chief, Criticism, is, judiciary, justice, not, on, shameless, the, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ وہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں بھی […]
By Web Editor on April 18, 2018 chancellor, from, half, is, karachi, of, population, shortage, suffering, the, university, Vice, Water, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: یونیسکو تھائی لینڈ کے مشیر سائنس ڈاکٹر بینوبوئر نے کہا کہ دنیا میں 3.6 ارب افراد پانی کی کمی کا شکار ہیں، اقوام متحدہ نے اس عالمی مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے ممالک کو نمکین پانی اور بنجر زمینوں کو قابل استعمال بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ دنیا میں موجود 97 فیصد سے زائد پانی نمکین ہے، ہیلو […]
By Web Editor on April 17, 2018 against, based, conference, governments, hurriyat, is, mir, on revenge, policy, Sadiq, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراچیکل جماعتی حریت کانفرنس نے حکمرانوں کی جانب سے حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کو مسلسل اور بلا جواز نظر بند رکھ کر اُنکی پُر امن سیاسی و دینی سرگرمیوں کو مسدود کرنے کی کارروائی کو حد درجہ آمرانہ اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حریت چیئرمین کے خلاف حکومتی پالیسی سراسر […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, Bank, bitterness, fierce, is, Mary, not, our, Par, Vote اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں۔ ایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ پچیس سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔ سابق وزیر […]
By Web Editor on April 17, 2018 2, Abdulstar, bus, citizens, delayed, difficulties, edhi, For, is, line, plan, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ حکومت نے ایدھی لائن بس منصوبہ جون 2016 میں شروع کیا اور اسے جون 2017 میں مکمل کیا جانا تھا لیکن قانونی تنازع اور پانی و سیوریج کی لائنوں کی منتقلی کی وجہ سے منصوبہ پر کام کی تکمیل بروقت نہ ہوسکی۔ شاہراہ اورنگی کے مختلف مقامات پر ابھی یوٹیلیٹی لائنوں کی تبدیلی اور اسٹیشنوں کے فاؤنڈیشن […]
By Web Editor on April 17, 2018 2018, going, in, is, lecture, on, the, what اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ الیکشن میں کیا ہونے والا ہے؟ کس کے سر حکومت کا سہراسجے گا؟ کون اگلے پانچ سال کے لئے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرے گا؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر ایک پاکستانی کے ذہن میں ہیں۔ وفاقی حکومت قومی اسمبلی کی نشستوں کی بنیاد […]