counter easy hit

is

بے حسی آدھی موت ہے

بے حسی آدھی موت ہے

سنا ہے انسان بہت ترقی کر چکا ہے۔ سنا ہے انسان چاند پر جا چکا ہے۔ زمین مسخر کر چکا ہے۔ سمندروں پر حکمرانی کر رہا ہے۔ پرند چرند کو اپنا تابع بنا چکا ہے۔ پتھر کے دور کو ماضی کا قصہ بنا چکا ہے۔ مگر دیکھنے میں لگتا ہے کہ انسان انسانیت کو یکسر […]

سپریم کورٹ کی عمارت غیرقانونی ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کی عمارت غیرقانونی ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے، چیف جسٹس

ا چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کی عمارت بھی غیر قانونی سلام آباد:ہے تو اسے بھی گرا دیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں غیرقانونی شادی ہال تعمیرات کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی […]

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں کچھ بھی کہتے رہیں، چیئرمین سینیٹ

لاہور:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بڑے بھائی ہیں وہ جو چاہیں کہتے رہیں۔ لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم ان کے بارے میں کچھ بھی کہتے رہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، میں نے ابھی تک ایسا […]

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف

ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی کون ہیں؟

جسٹس تصدق حسین جیلانی ، چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے ہیں۔انہوں نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹائرڈ ہونے پر یہ عہدہ سنبھالا تھا۔تصدق حسین جیلانی کو سات اگست 1994 میں لاہور ہائی کورٹ کا جج تعینات کیا گیا، جب کہ وہ 31 جولائی 2004میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے۔ تصدق حسین […]

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

ن لیگ کے بکھرنے کاعمل جاری ہے،فواد چوہدری

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے بکھرنے کا عمل جاری ہے،پیر کے روز مزید 2 اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرمشاورت کے لیے خورشید شاہ نے شاہ محمود […]

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس دیئے کہ میرےججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ […]

ذمہ دار کون ؟

ذمہ دار کون ؟

پاکستان کے شمالی اور مغربی پٹی سے متعلق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تشویش بالکل بجا ہے ۔ سیاسی رہنمائوں کو توتومیں میں سے فرصت نہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا اور کوئی وزیراعظم بننے کے لئے پاگل ہورہا ہے۔ میڈیا ان سیاسی اور عدالتی ڈراموں کی رپورٹنگ میں جتا […]

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم

جلال پور پیروالہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے لیکن جولائی میں عوام کا فیصلہ نواز شریف ہی کے حق میں آئے گا۔ جلال پور پیر والہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں کام شروع کرتی تھیں تومکمل نہیں […]

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

فوٹو: فائل)بیونس آئرس: ارجنٹائن پولیس نے گودام سے پُراسرار طور پر غائب ہونے والی 540 کلوگرام بھنگ (میریجوانا) کا الزام چوہوں پر دھر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن پولیس نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع ایک سرکاری گودام سے 540 کلوگرام منشیات غائب ہونے کے مقدمے میں برطرف آٹھ اہلکاروں کو بچانے کےلیے انوکھا […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

لاہور:  جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]

دیوان خاص ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

دیوان خاص ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]

نواز شریف نظریہ نہیں مافیا کا نام ہے، عمران خان

نواز شریف نظریہ نہیں مافیا کا نام ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نظریہ نہیں بلکہ مافیا کا نام ہے اور قوم سپریم کورٹ کے فیصلوں سے بہت خوش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران بےقاعدگیوں سے متعلق وکلا سے مشاورت کررہے […]

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]

فیس بک پاکستان کے آئندہ الیکشنز کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

فیس بک پاکستان کے آئندہ الیکشنز کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ “کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ” نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈالرز میں فروخت کیا۔ پہلے […]

ہمیں تلاش ہے جس کی، یہ وہ سحر تو نہیں

ہمیں تلاش ہے جس کی، یہ وہ سحر تو نہیں

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی چلا رہے تھے، سفارتی قوانین کے مطابق انہیں استثنیٰ حاصل ہے؛ اس لیے انہیں گرفتار نہ کیا جاسکا اور وہ بحفاظت سفارتخانے واپس چلے گئے۔ بس یونہی خیال آگیا کہ سفارتی اہلکار کو بندہ مارنے کے […]

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

کامن ویلتھ گیمز؛ قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی براب

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کا چوتھا میچ بھی برابری کی سطح پر ختم ہوا، ملائیشیا کے خلاف مقابلہ میں اسکور 1-1 رہا۔ گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے تو باہر ہو چکی تھی تاہم ملائیشیا کے خلاف آخری گروپ میچ بھی برابری کی […]

شیریں مزاری کا اسپیکر کو’’ یار‘‘ کہنے پرقومی اسمبلی میں قہقہے

شیریں مزاری کا اسپیکر کو’’ یار‘‘ کہنے پرقومی اسمبلی میں قہقہے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق کو روانی میں’’یار‘‘کہہ گئیں جس کے بعد ایوان قہقوں سے گونج اٹھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ماحول اس وقت دلچسپ ہوگیا جب رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری نے روانی میں اسپیکر قومی اسمبلی […]

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا […]

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہاہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ عدالت میں نواز شریف اپنی چوری اور میں دہشتگردی کےغلط مقدمے میں پیش ہورہا ہوں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ملک میں انسداد دہشتگردی کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ دہشتگردی کا قانون […]

قوم کو ایک قطرہ صاف پانی کا بھی میسر نہیں

قوم کو ایک قطرہ صاف پانی کا بھی میسر نہیں

اللہ تعالیٰ کی ہر چیز نعمت ہے مگر ہماری کم بختی اس بات پر ہے کہ اُس کی قدر نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ آج قوم صاف پانی کے لیے ترس رہی ہے لوگوں کو صاف پانی نہ ملنے سے یہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں ،اس میں خاص طور پہ شیرخوار اور […]