counter easy hit

is

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک

پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کا مستقبل تابناک اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور اولمپئین رشید بلوچ نے سیکرٹری ارشد بٹ کے ھمراہ میڈیا سینٹر سپورٹس کمپلیکس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اس دورے کا مقصد ملک میں پروفیشنل باکسنگ سرگرمیوں میں مزید […]

میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی, وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی, وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ میڈیا کو جتنی آزادی اس دور میں ملی اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ‘ پاکستان کا دنیا  کے سامنے سافٹ امیج اجاگر کرنا میڈیا کی اولین ذمہ داری ہے اور پاکستانی میڈیا یہ کام بخوبی سرانجام بھی دے رہا ہے۔ اسلام آباد: […]

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک) خیرپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی دھڑے بندی کے بعد آنے والے بیانات پر افسوس ہے، […]

خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے اسما قتل ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس

خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کے اسما قتل ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس

اسما قتل ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی خیبر پختونخوا سپریم کورٹ میں پیش- خیبر پختونخوا کی فورس کتنی اچھی ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار کیوں نہ ازخودنوٹس واپس لے لیں ازخود نوٹس آپ کیلئے نہیں لیا نثار سیکیورٹی کی فراہمی پولیس کی ذمہ داری ہے بچی کے […]

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

امریکا کا عجیب قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا ہی ٹیکس جمع کرنے والی ہیں۔ […]

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور سیف علی کیلئے پھوٹ پھوٹ کر روتی ہیں

کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ سیف علی خان جب گھر پر ہوتے ہیں تو خوش رہتی ہوں لیکن جب وہ شوٹنگ کے لیے گھر سے جاتے ہیں تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتی ہیں۔ کرینہ کپور بالی ووڈ کی باہمت اداکارہ سمجھتی جاتی ہیں لیکن درحقیقت وہ بھی اندر سے ایک مشرقی عورت […]

صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے, وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف

صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہے, وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولتوں میں بہتری ان کی ترجیحات میں شامل ہے، پنجاب حکومت عوام کو علاج معالجہ کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل کی کمی نہیں آنے دے گی۔ لاہور: (اصغر علی مبارک) کینسر سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار کوئٹہ: (محکمہ موسمیات) وادی کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ دالبندین میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کیلیے الیکشن کمیشن کا دفتر آج بھی کھلا ہے

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کیلیے الیکشن کمیشن کا دفتر آج بھی کھلا ہے

کوئٹہ: سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کیلیے الیکشن کمیشن کا دفتر آج بھی کھلا ہے کوئٹہ: (ویب ڈیسک) گزشتہ روز 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے تھے سیف اللہ مگسی، ثناءاللہ بلوچ، آغا حسن نے کاغذات نامزدگی وصول کیے ن لیگ کے نصیب اللہ بازئی، ق لیگ کی شمع مگسی نے بھی کاغذات نامذدگی حاصل […]

مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد

مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) مری روڈ پرڈبل روڈ ٹرن کے نزدیک پیدل کراسنگ انڈرپاس کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مری روڈ پر ٹریفک کا لوڈ ہے، سی ٹی او یوسف علی شاہد کے بیان کے مطابق شہری مری روڈ پر ٹریفک لوڈ سے بچنے اور اسلام آباد جانے اور آنےکے لئے ائیر پورٹ روڈ سے براستہ کورال، […]

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے: امیتابھ بچن

نوجوانوں کے ساتھ کام کرنے میں مزا آتا ہے: امیتابھ بچن

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ جب تک دم ہے اداکاری کرتا رہوں گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں آنیوالے تمام نوجوان باصلاحیت ہیں۔ اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کیساتھ کام کر کے مزا آتا ہے۔ ممبئی: گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے امیتابھ […]

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

آئٹم نمبر کا شوق نہیں، بطور فلمسٹار شناخت بنانا چاہتی ہوں: صنم سعید

ماڈل و اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ ٹی وی سے پہچان ملی ،فلموں کی ناکامی کا رونا رونے والوں کوکچھ نہیں کہا جاسکتا کراچی: اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ فلموں کیلئے چھوٹی سکرین کو چھوڑ دیا ہے ، ٹی وی سے پہچان ملی اس میڈیم کو […]

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

استاد کا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی شعبے میں ترقی کا انحصار اس شعبے کی معیاری تعلیم پر ہے۔ جب تک ایک معاشرے میں ایک خاص علم سکھانے والے موجود نہ ہوں گے تب تک اس علم کو سیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو گا۔ […]

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت ہے باقی

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت ہے باقی

اﷲ پاک نے ہر انسان کو خوبصورت،ہنرمند اور کسی مقصد کے تحت پیدا کیا ہے ۔ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خوبی خامی ضرور ہوتی ہے۔ مگر ہوتے سب برابر ہی ہیں۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد معذور ہیں یا کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔اگر ہم اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ہمیں کئی ایسے لوگ […]

جو جج مصلحت کا شکار ہو وہ ناکام شخص ہے، جسٹس منصور

جو جج مصلحت کا شکار ہو وہ ناکام شخص ہے، جسٹس منصور

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج مصلحت کا شکارہوتا ہے یا سمجھوتہ کرتے ہوئے انصاف فراہم کرتا ہے وہ ناکام شخص ہے اور نظام عدل میں رہنے کے لائق نہیں ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سول ججز کی خالی اسامیوں کے لئے تحریری امتحانات […]

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

معلوم نہیں راؤ انوار کہاں ہیں؟ آئی جی سندھ بھی لاعلم

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ راؤ انوار کے لیے بہتر ہے کہ وہ عدالت کا سامنا کرے اور قانونی طریقہ کار کو اپنائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے راؤ […]

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

امریکا کے بارے میں پاکستان کی کیا کوئی پالیسی ہے؟

عین اس روز جب امریکا نے پاکستان کی کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا، جس میں پانچ افراد مارے گئے، امریکا کی سینٹ میں ٹرمپ کی ریپبلیکن پارٹی کے ایک ممتاز رہنما، سینیٹر رینڈ پال نے پاکستان کی امداد یکسر بند کرنے اور دو ارب ڈالر کی امداد کی ادائیگی پر فی الفور پابندی عائد […]

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو […]

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

آصف زرداری سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کا گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں تاہم جمہوریت کے لبادے میں سینیٹ اراکین کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی بلوچستان کے کٹھ […]

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

 راولپنڈی رنیال کے علاقہ میں لرزہ خیز واقعہ ساڑھے تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کی کوشش

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رنیال میں راولپنڈی بچی ملائیکہ نور کو میڈیکل کے لئیے بینظیر بهٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ راولپنڈی بچی گهر سے دوکان میں چیز لینے گئی جہاں دوکاندار مسعود نے زیادتی کی کوشش کی ۔راولپنڈی ملزم مسعود کو تهانہ صدر بیرونی […]

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب

معاشی طور پر ابھرتا پاکستان دنیا کیلئے مثال ہے، مریم اورنگزیب وزیراعظم نے ڈیووس میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی کی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم نےعالمی تجارتی اداروں کےسربراہوں سےملاقات کی ملاقاتوں میں سرمایہ کاری پرسیر حاصل گفتگو سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری آ رہی ہے خطے کے ممالک سی پیک […]

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

بچے اپنی جسامت اور چہرے بارے انتہائی حساس ہوتے ہیں، سیلفی لینا انہیں نفسیاتی دبائو میں مبتلا کرسکتا ہے لندن: برطانیہ میں ہوئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ ٹین ایج میں سیلفی کی عادت انہیں برا بھلا کہنے سے زیادہ خطرناک ہے۔ سیلفی سے بچے اپنی جسامت اور شکل و صورت کی وجہ سے […]

انتخابات کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم

انتخابات کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں اور میں گارنٹی دیتا ہوں کہ عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن کی یقین دہانی کرانا فوج کا کام نہیں، گارنٹی دیتا ہوں […]