By Web Editor on September 7, 2017 Haq, is, Listen, martyrdom, modi, name, of, pakistan, Siraj, the, trump, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد / جندول: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبر دارکرتے ہوئے کہا ہے پاکستان جذبہ جہاد اور شوق شہادت کا نام ہے، 65ء والا جذبہ آج بھی زندہ ہے، ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے۔ ملکی بقا و سالمیت کے […]
By Web Editor on September 6, 2017 Bank, decision, employment, extend, governments, is, khyber, KP, MD, not, of, term, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، ایم ڈی خیبر بینک کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کی منظوری، نئے سربراہ تعیناتی کے لئے جلد اشتہار دیا جائے گا۔ اتحادیوں کی خوشنودی کی ضرورت یا اصولی مؤقف؟ خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت نے ایم ڈی خیبر بینک کو مزید توسیع […]
By Web Editor on September 5, 2017 After, australian, bus, cricket, is, just, more, on, security, stoning, stringent, teams, the اہم ترین, خبریں, کھیل
چٹاگانگ: بنگلہ دیش میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مہمان ٹیم چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم سے ہوٹل واپس جا رہی تھی، پتھر لگنے […]
By Web Editor on September 5, 2017 120, code, conduct, in, is, N, NA, of, PML, the, violating اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 2 رکنی […]
By Web Editor on September 5, 2017 border, china, improve, India, is, necessary, on, Peace, relations, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]
By Web Editor on August 30, 2017 accountability, censor, Death, ends, If, is, it, of, on, Panama, Shahbaz, Sharif, the, then اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی […]
By Web Editor on August 30, 2017 afghan, bringing, For, foreign, in, is, Minister, musharraf, of, pakistan, pervez, responsible, state, the, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دارہیں۔ قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on August 30, 2017 A, attention, bhatti, clothes, in, is, movies, need, Pay, sadaf, the, there, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے جس طرح کہانی اور کردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی طرح ان کرداروں کے مطابق اگران کے ملبوسات بھی تیارکیے جائیں تو وہ ’سونے پہ سہاگہ‘ کا کام کرتے ہیں۔ صدف بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 ambassadors, cover, is, Khursheed, legations, need, of, Shah, Syed, the, time, to, USA اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی بہت اہمیت ہے اس پر ہمیں جذبات کی بجائے سفارتی کور کے ذریعے جنگ جیتنی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ آج کی بحث وزیر خارجہ خواجہ آصف کو شروع کرنی چاہیے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 from, illness, is, Kapil, psychiatric, Sharma, suffering اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار کپل شرما کی نفسیاتی بیماری شدید ہونے کی وجہ سے ان کے شو کی شوٹنگ نہ ہوسکی اورشو میں بلائے گئے بالی ووڈ سپراسٹار انتظارہی کرتے رہ گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کے ستارے ان دنوں گردش میں ہیں، کپل ان دنوں اپنے شو کی مقبولیت کی وجہ […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, Army, chief, cpec, Indian, is, sovereignty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور جہاں بھارتی حکومت اس کے خلاف سازشیں گھڑنے میں مصروف ہے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 cases, coming, end, fixing, is, match, of, sign, to, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ آصف زرداری کی نیب کیسز سے بریت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 Ahsan, and, are, enemy, Iqbal, is, on, our, pakistan, pointing, Us, we, weakening اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو اندر سے کمزور کر رہے ہیں۔ نارووال میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 A, acknowledged, Authorities, building, have, historic, Indian, is, Islamic, Mahal, not, Taj, Temple, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آگرہ: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم کیا اور اس کام میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے تیزی آگئی ہے۔ بھارتی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 america, displaced, is, of, people, sea, storm, Terrible, the, thousands, under اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ویب ڈیسک: خوفناک سمندری طوفان ’’ہاروے‘‘ گزشتہ رات اپنی شدت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساسکے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جسے ماہرین انتہائی خطرناک اور جان لیوا قرار دے رہے ہیں۔ کل شام تک یہ طوفان کٹیگری 3 میں شامل تھا یعنی اس میں ہوائی جھکڑوں کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 fourth, If, is, the, this, time اہم ترین, خبریں, کالم
پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں تھیں‘ کڑیوں پر مکڑیوں کے جالے تھے اورجالوں میں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, cricketers, experience, For, foreign, is, pakistan, unique اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے دورئہ پاکستان کو منفرد تجربہ قرار دیدیا۔ اپنے پیغام میں ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور نے کہاکہ مہمان کرکٹرز آئندہ ماہ لاہور میں سیریز کیلیے ممکنہ سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہیں،وہ اس بات پر بہت خوش ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات میں انھیں […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, behind, boycott, conference, else, Farooq, is, multi-coalition, of, sattar, someone, the, there اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے ہم نے ایک اچھے مقصد کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلائی تھی لیکن تمام جماعتوں نے حامی بھرنے کے بعد معذرت کرلی اس بائیکاٹ کے پیچھے ضرور کسی کا ہاتھ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 be, besides, case, Davis, foreign, found, If, is, Minister, nothing, opened, Raymond, shame, the, then, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں بہت سے لوگوں کا ہاتھ تھا اور اگر اس معاملے کو کھولا گیا توشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران جے یو آئی (ف) کے حافظ حمد اللہ کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں کئے گئے انکشافات […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 also, flop, has, hurt, is, new, Pakistaniis, policy, statement, trumps اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغان جنگ کا کوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کیا: چیئرمیں پی ٹی آئی کا غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے افغان جنگ کاکوئی بنیادی مقصد نہیں تھا، یہ کہنا مضحکہ خیز ہے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 contaminated, cuffed, health, is, of, organization, pakistan, Poison, the, Water, with, World اہم ترین, خبریں, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
لاہور: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک اور زہریلے مادے سنکھیا (آرسینک) کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے جس سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔ پانی میں سنکھیا کی سب سے زیادہ مقدار لاہور اور حیدر آباد میں دیکھی گئی ہے جس کے باعث […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 Awareness, best, For, highlighting, is, Jamil, nadia, Platform, play, public, the, TV اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایسی صنف ہے جس کے ذریعہ آپ سنجیدہ بات کو بھی آسان انداز میں پیش کردیتے ہیں تاکہ عوام میں شعور و آگاہی فروغ پائے۔ ’’گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ڈرامہ ’’مجھے جینے دو‘‘ میں واپسی کررہی ہوںجس کی بنیادی وجہ اس ڈرامہ کا موضوع ہے، […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 and, country, important, institutions, is, more, sacred, than, the اہم ترین, خبریں, کالم
اداروں کی اناریاست سے بڑی ہو جائے تو ریاست ان کے بوجھ تلے پِس جاتی ہے۔ ہدف، اگر اپنے اپنے ادارے کی برتری قائم کرنا اور دوسروں کو نیچا دکھانا ہی رہا تو ملک کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، اگر بڑوں نے اپنے اپنے ادارے کو قبیلہ سمجھ کر قبائلی عصبیّت کی چادر اوڑھ لی […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 afghanistan, failed, For, imran, in, is, its, Khan, on, pakistan, policy, putting, responsibility, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بنی گالہ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی الزام پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کہ کبھی ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کو اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف الزام تراشی پر چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سخت ردعمل کا […]