’’آئندہ میں یہ ’غیراخلاقی ‘کام کبھی نہیں کروں گی‘‘عائشہ عمر نےکس کام سے توبہ کرلی؟ جانیے
کراچی(یب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے آئندہ اپنی ’ غیر اخلاقی‘ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی اس قسم کی تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔عائشہ عمر کو اکثر اوقات پاکستان معاشرے سے مطابقت نہ رکھنے والا لباس زیب تن کرنے کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ […]