جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار حنیف راہی کے وکیل علی ظفر […]