By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 destroy, ISIS, Islam., Mecca, muslims, sermon Hajj, Sheikh Abdulaziz al-Sheikh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
مکہ المکرمہ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Adventure, Effort, illusion, India, ISIS, islamabad, response, Sartaj Aziz, اسلام آباد, ایڈونچر, بھارت, جواب, خوش فہمی, داعش, سرتاج عزیز, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 attack plan, India, ISIS, US report, washington, امریکی رپورٹ, بھارت, حملے, داعش, منصوبہ بندی, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کارروائیوں کے بعد داعش امریکا کے خلاف ایک بڑی جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملہ کرسکتی ہے۔ امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے اور امریکن میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا داعش امریکا کے خلاف ایک خوفناک جنگ چھیڑنے سے […]
By Yes 2 Webmaster on July 28, 2015 Caliphate, India, iraq, ISIS, Khalifa, muslims, pakistan, Syria, World, خلافت, خلیفہ, داعش, دنیا, شام, عراق, مسلمان, پاکستان, ہندوستان کالم
تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 afghanistan, attack, chief, drones, hafiz saeed, ISIS, kabul, kill, pakistan, افغانستان, حافظ سعید, حملے, داعش, سربراہ, پاکستان, ڈرون, کابل, ہلاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل : افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں پاکستان اور افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ افغان انٹیلی جنس حکام کے مطابق ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں افغانستان کے لئے داعش کا امیر حافظ سعید ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 25, 2015 existence, Foreign Affairs, ISIS, islamabad, organization, pakistan, Secretary, اسلام آباد, تنظیم, خطرہ, داعش, سیکرٹری خارجہ, موجود, وجود, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں تاہم پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں جنگجو تنظیم کا خطرہ موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ داعش کو پاکستان میں آنے سے روکنے کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 established, ISIS, lahore, Notifications, Rehman Malik, South Punjab, strong, stronghold, اطلاعات, جنوبی پنجاب, داعش, رحمن ملک, قائم, لاہور, مضبوط, گڑھ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے، حکومت داعش اور جنداللہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دے۔ ملک میں جاری دہشتگردی […]
By Yes 1 Webmaster on April 23, 2015 ISIS, land, pakistan, permit, Tasneem Aslam, اجازت, تسنیم اسلم, داعش, سرزمین, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان داعش کو اپنی سرزمین پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، اس لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے […]
By Yes 2 Webmaster on April 21, 2015 Abu Bakr al Baghdadi, air strikes, chief, ISIS, severe injuries, ابوبکر البغدادی, داعش, سربراہ, شدید زخمی, فضائی حملے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکا اور اتحادیوں کے عراق میں فضائی حملے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی شدید زخمی ہوگئے۔ برطانوی اخبار ’’دی گارجین‘‘ کے مطابق 18 مارچ کو امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے عراق کے سرحدی صوبے نینوا کے علاقے الباج میں داعش کے […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 initiative, ISIS, islamabad, judgment, management, pakistan, Risk, اسلام آباد, اقدام, خطرے, داعش, فیصلہ, نمٹنے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان نے اس فتنے کوملک میں پرورش پانے سے روکنے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے، دولت اسلامیہ کی ملک میں موجودگی کی حقیقت سے مسلسل انکار کے بعد بالآخر حکومت نے تسلیم کر لیا کہ کچھ ملکی جنگجوؤں کے اس سفاک […]
By Yes 2 Webmaster on February 28, 2015 ISIS, islamabad, patrolling, support, wall chalking, Wickedness, اسلام آباد, حمایت, داعش, شرارت, وال چاکنگ, پٹرولنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کی حمایت میں وال چاکنگ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ اور آئی نائن میں کی گئی۔ دونوں سیکٹروں میں دیواروں پر داعش کی حمایت اور ابوبکر البغدادی کی حمایت میں بھی نعرے لکھے گئے۔ صورتحال نوٹس میں آنے پر اعلیٰ حکام […]
By Yes 1 Webmaster on February 23, 2015 activities, ISIS, oblivious, pakistan, Secretary State, داعش, سرگرمیوں, سیکریٹری خارجہ, غافل, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت جنگجو تنظیم داعش کی ممکنہ سرگرمیوں اور کارروائیوں سے غافل نہیں ہے جب کہ اس تنظیم سے وابستہ افراد سمیت دیگر کالعدم تنظیموں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی بھی جاری ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس […]
By Yes 2 Webmaster on February 19, 2015 Al-Qaeda, Barack Obama, because, defamation, ISIS, Islam, war, washington, اسلام, القاعدہ, بارک اوباما, باعث, بدنامی, جنگ, داعش, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر ک بارک اوباما کا کہنا ہے کہ ہماری جنگ اسلام نہیں بلکہ اس کی تعلیمات سے بھٹکے ہوئے لوگوں کے خلاف ہے جب کہ القاعدہ اور داعش اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا […]
By Yes 2 Webmaster on February 18, 2015 fighters, fire, iraq, ISIS, life, Official, organization, people, افراد, اہلکار, تنظیم, جلا, جنگجو, داعش, زندہ, عراق اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
عراق (یس ڈیسک) جنگجو تنظیم داعش نے عراق میں 45 افراد کو زندہ جلا دیا جن کے سکیورٹی اہلکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عراقی پولیس کے مطابق مغربی عراق کے قصبے البغدادی میں جنگجو تنظیم داعش نے 45 افراد کو زندہ جلا دیا تاہم جلنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو سکی […]
By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 Barack Obama, head, ISIS, threatening, US President, امریکی صدر, بارک اوباما, داعش, دھمکی, سر قلم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بغداد (یس ڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار شدت پسند گروپ داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ایک جنگجو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وائٹ ہاؤس میں ہی امریکی صدر بارک […]
By Yes 1 Webmaster on January 27, 2015 afghanistan, Commander, ISIS, Orakzai Agency, pakistan, set, افغانستان, اورکزئی ایجنسی, داعش, مقرر, پاکستان, کمانڈر اہم ترین, مقامی خبریں
اورکزئی ایجنسی (یس ڈیسک) داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دولتِ اسلامیہ سے منسلک ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے نشر کیے جانے والے آڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان سے منحرف ہونے والے سابق ترجمان […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 AMERICAN, approval, ISIS, john kerry, Representatives, war, امریکی, ایوان نمائندگان, جان کیری, جنگ, داعش, منظوری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان […]