counter easy hit

Islam

بانو آپا

بانو آپا

بیٹی روشین عاقب کے نئے گھر کی مبارکباد دینے کے لیے میں اور میری بیگم اسلام آباد میں تھے سہ پہر کے وقت فون کی گھنٹی بجی دوسری طرف سے خاور نعیم ہاشمی پوچھ رہے تھے کہ بانو آپا کے بارے میں جو خبر ملی ہے اس کی تصدیق کہاں سے ہو سکتی ہے۔ میں […]

دروازے

دروازے

سید ضمیر جعفری مرحوم کا ایک بہت مزیدار شعر کچھ یوں ہے کہ اس کا دروازہ تھا مجھ سے بھی سوا مشتاق دید میں نے باہر کھولنا چاہا تو وہ اندر کھلا اب جو میری نظر سے عرفان جاوید کی شخصی خاکوں پر مشتمل کتاب ’’دروازے‘‘ گزری ہے تو اس لفظ کے کئی نئے استعاراتی […]

خشت اول

خشت اول

شیخ سعدی نے کہا تھا خشت اول چو نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج یعنی اگر معمار پہلی یعنی بنیادی اینٹ ٹیڑھی رکھ دے تو چاہے آسمان کی بلندی کو چھو لے دیوار ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی کبھی سیدھی نہیں ہو گی، یہ اصول یوں تو زندگی کے ہر شعبے پر […]

ہم کب انسان بنیں گے؟

ہم کب انسان بنیں گے؟

غالبؔ تو یہ کہہ کر فارغ ہو گئے کہ ’’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘‘ مگر ہم نے دیکھا کہ اس فلسفیانہ خیال کا عملی اطلاق بھی کئی معاشروں میں رہنے والے ’’آدمیوں‘‘ پر ہوا ہے کہ وہ مکمل نہ سہی ایک خاص حد تک ’’انسان‘‘ ضرور بن گئے ہیں اور یہ کہ ان […]

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن اسلام۔ میرا بھائی

محسن، میرا بھائی عمر میں مجھ سے صرف سات برس چھوٹا تھا مگر زندگی بھر اس نے میرا احترام بڑے بھائی سے زیادہ والد کی طرح کیا اور اس کا یہ رویہ خود تین بچوں کا نانا بننے کے بعد بھی جاری و ساری تھا۔ ہمارے دادا حاجی قطب دین دست کار تھے ان کے […]

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی قبول اسلام سے متعلق قیاس آرائیاں

نیویارک: ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ  لنڈسے لوہان کے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’اسلام وعلیکم‘‘ کے پیغام نے ایک بار پھر ان کے قبول اسلام سے متعلق چہ مگوئیوں کو ہوا دے دی ہے۔ ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان کی امریکا کے شہر نیویارک میں ہاتھوں میں قرآن حکیم تھامےتصاویر سوشل میڈیا پر تیزی […]

خبر اور نظر

خبر اور نظر

علامہ اقبال نے کوئی ایک صدی قبل یہ شعر کہا تھا کہ خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں تو یہ ایک طرح سے ’’دوا‘‘ اور ’’دعا‘‘ کے فلسفے ہی کی بات تھی جو اس وقت کی دنیا اور اس میں مسلمانوں کی پسماندگی کو […]

چوتھا ادبی میلہ

چوتھا ادبی میلہ

5 سے 8جنوری تک اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام چوتھی عالمی ادبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ میں نے ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم بوگیو سے وعدہ کیا تھا کہ اس میں ضرور شریک ہوں گا مگر بدقسمتی سے کانفرنس کے آغاز سے ایک دن قبل میرے چھوٹے بھائی محسن اسلام کو […]

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

‘اسلام کے نام پر دہشتگردی جرمنی کیلئے سب سے بڑا خطرہ‘

برلن: جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام پر کہا ہے کہ جرمنی کو سب سے بڑا خطرہ اسلام کے نام پر شدت پسندی سے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برلن میں تیونسی تارک وطن کے ہولناک ٹرک حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں […]

کلچر کی تلاش میں

کلچر کی تلاش میں

ثقافت‘ تہذیب اور طرز معاشرت بھلے ہی اپنے معانی میں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوں مگر کلچر کے دامن میں تینوں ہی سمٹ سے جاتے ہیں چنانچہ جب کہیں کلچر کی بات نکلتی ہے تو اس کی حدود متعین کرنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ کسی ایک زبان‘ نسل اور مشترکہ تاریخی پس منظر […]

سعید قیس

سعید قیس

دل کو سیراب کیا اور نہ پیاسا رکھا ہم نے دریا سے عجب درد کا رشتہ رکھا شوق تو اس کو بھی تھا بِھیڑ میں کھو جانے گا جانے کیا سوچ کے اس نے مجھے تنہا رکھا تیری سانسوں کی مہک آئے، جہاں سے آئے ہم نے دیوار میں ہر سمت دریچہ رکھا جس کی […]

گلاسگو۔لندن۔ لاہور

گلاسگو۔لندن۔ لاہور

قونصل جنرل مانچسٹر ڈاکٹر ظہور احمد اور ان کے رفقاء سے ملاقات میں قریباً دو گھنٹے لگ گئے، چائے کے ساتھ ساتھ تصویروں اور سیلفیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا کہ اب یہ ہر طرح کی محفل کا ایک لازمہ سا بن گیا ہے۔ احباب کی محبت اپنی جگہ لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ […]

اسلام میری نظر میں

اسلام میری نظر میں

تحریر : شاہ بانو میر یہ آرٹیکل لکھنے کا مقصد تھا کہ رویے انتہا پسندی کیطرف ہیں خواہ وہ مذھبی ہو یا معاشرتی ہم زہنی طور پے نہ تو اچھے پاکستانی رہے اور نہ ہی اچھے مسلمان میں قطعا اس سوچ کی مذمت کرتی ہوں کہ ایک انسان ایک سوچ سے تنفر کرتے ہوئے کسی […]

پانچ دن۔ پانچ شہر

پانچ دن۔ پانچ شہر

پیٹربرد،برمنگھم، بریڈ فورڈ، اولڈم اور نیلسن وہ پانچ شہر تھے جہاں 30 نومبر سے 4 دسمبر تک ہم نے ایک ایک رات قیام کیا۔ پیٹر برد اور نیلسن باقی تینوں شہروں کے مقابلے میں چھوٹے بھی تھے اور نئے بھی کہ یہاں اس سے پہلے کبھی آنا نہیں ہوا تھا۔ ہر جگہ پر میزبان یوکے […]

انسانیت کا عالمی دن

انسانیت کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے، اسی طرح انس سے ناس، الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں۔ انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

دینی مدارس کیخلاف مسلسل امتیازی سلوک

دینی مدارس کیخلاف مسلسل امتیازی سلوک

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی حال ہی میں ایک بار پھر دینی مدارس پر چھاپوں کا سلسلہ زور پکڑی ہے۔ جس کی وجہ سے دینی مدارس کے طلبہ و اساتذہ کرام کو مشکلات کے سامنا کردیا ہے۔ دینی مدارس کے منتظمین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین نے اس پر زور دیا ہے […]

اسلام میں حجاب کی اہمیت

اسلام میں حجاب کی اہمیت

تحریر: ایم ۔ ایس۔ نور سیکولر میڈیا کی طرف سے اسلامی تعلیمات کے مطابق عورتوں کے مقام و مرتبے پر تابڑ توڑ حملے کیے جاتے ہیں۔اسلامی لباس یا حجاب کی مثال دے کر یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوششیں کی جاتی ہیں کہ عورتوں کو اسلامی تعلیمات و قوانین کے تحت محکوم بنا کر رکھا […]

اسلام میں رزقِ حلال کی اہمیت

اسلام میں رزقِ حلال کی اہمیت

تحریر: ایم۔ ایس۔ نور حضرت ابراہیم بن ادھم فرماتے ہیں کہ میں نے بعض مشائخ سے پوچھا کہ میں رزقِ حلال کہاں سے اور کس طرح حاصل کروں۔ مشائخ نے فرمایا کہ اگر تم رزقِ حلال کے طالب ہوتو شام چلے جائو، وہاں تمہیں رزقِ حلال کمانے کے مواقع میسر ہوجائیںگے۔ لہٰذا میں نے ملک […]

تو سدا رہے سلامت

تو سدا رہے سلامت

تحریر : وقار النسا پاکستان معرض وجود میں آيا تو یہی نعرہ گونجا پاکستان کا مطلب کيا؟ لا الہ الا اللہ ایک آزاد خود مختار اور اسلامی حکومت کا قیام جہاں بسنے والوں کو اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزاریں یہ ایک ایسا صبر آزما اور صعوبتوں بھرا سفر تھا جس پر چلنے […]

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود وطن عزیز پاکستان کا قیام چودہ اگست کو ہوا تھا، ہر سال پاکستانی قوم اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے، گھر گھر، ہر گلی محلے میں پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا جاتا ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ اور کلمہ […]

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

قوم نظریہ پاکستان پر ہی متحد ہو سکتی ہے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ ایک طرف قدرتی آفات، بارشیں اور اس کے بعد سیلاب، چترال، گلگت، جنوبی پنجاب میں تباہی کے بعد سندھ کے باسی سیلابی پانی میں ڈوب رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔مہنگائی، […]

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

یوم آزادی ایک نئی امید کے ساتھ

تحریر: سعیداللہ سعید الحمداللہ! اہل وطن آج یوم آزادی ایک بار پھر نہایت ہی جوش و ولولے سے منارہی ہے۔ مجھے اس بات کی خوشی تو ہے ہی کہ اس دن باوجود تمام تر مشکلات کے ایک عظیم اسلامی مملکت وجود میں آئی۔ یہ الگ بات ہے کہ لاکھوں مسلمانوں کی شہادت کے صلے ملنے […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

شاہ درگاہی رحمة اللہ علیہ اور شاہ تقی حسن بلخی رحمة اللہ علیہ کا عرس اختتام پزیر

پٹنہ (کامران غنی) خانقاہ بلخیہ فردوسیہ فتوحہ پٹنہ میں حضرت سید شاہ غلام شرف الدین بلخی عرف شاہ درگاہی رحمةاللہ اور حضرت سید شاہ تقی حسن بلخی کا عرس ١٩ شوال المکرم بروز بدھ حسب انجام پایا۔ بڑی تعداد میں مریدین ، متوسلین اور معززین نے شرکت کی اور ان کے مزارات پر نزرانہ عقیدت […]