counter easy hit

ISLAMABAAD

بریکنگ نیوز : ڈیل ہوگئی ۔۔۔؟؟؟ آصف زرداری کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

بریکنگ نیوز : ڈیل ہوگئی ۔۔۔؟؟؟ آصف زرداری کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آبد (ویب ڈیسک) آصف زرداری کی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کو رہا کرنے کا حکم، انہیں طبی بنیادوں پر رہائی دی گئی ہے، پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض طبی بنیادوں پر رہائی منظور کی گئی ہے۔ […]