By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 Asif Ali Zardari, grief, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, آصف علی زرداری, اسلام آباد, دکھ, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن)سندھ کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے می امن و امان کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 decisions, islamabad, official language, order, supreme court, Urdu, used, اردو, اسلام آباد, حکم, دفتری زبان, رائج, سپریم کورٹ, فیصلے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے سے […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 India, islamabad, level negotiations new Delhi, pakistan, Rangers, smuggling, اسلام آباد, بھارت, رینجرز, سطح, سمگلنگ, مذاکرات, نئی دہلی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز کی سطح پر تین روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستان کی نمائندگی ڈی جی رینجرز عمر فاروق برکی کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل نئی دہلی میں ڈی جی رینجرز کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ڈی جی […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Adventure, Effort, illusion, India, ISIS, islamabad, response, Sartaj Aziz, اسلام آباد, ایڈونچر, بھارت, جواب, خوش فہمی, داعش, سرتاج عزیز, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 code, continue, election commission, islamabad, restore, supplementary elections, supreme court اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل قرار دیتے ہوئے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال کر دیا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی بحالی کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 election commission, islamabad, issue, position, Provincial, Recognition, stamps, state, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تسلیم, حکومت, مؤقف, معاملے, ٹکٹوں, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سے گیارہ ستمبر تک پارٹی ٹکٹ طلب کئے تھے جبکہ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن سے رابطے میں پارٹی ٹکٹوں کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو یکم اکتوبر کو انتخابی نشان الاٹ کرنا […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 appeal, Ayaz Sadiq, challenging, decision, islamabad, lawyers, supreme court, اسلام آباد, اپیل, ایاز صادق, سپریم کورٹ, فیصلہ, وکلا, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے این اے ایک سو بائیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، ایاز صادق کے وکلا کا کہنا ہے کہ عوامی میدان سے نہیں بھاگ رہے ، صرف تاریخ کی درستگی چاہتے ہیں۔ سردار ایاز صادق کی جانب سے بیرسٹر اسجد نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 Future, islamabad, Mohammad Asif, play, player, team, اسلام آباد, محمد آصف, مستقبل, ٹیم, کھلاڑی, کھیلنا اسلام آباد, کھیل
اسلام آباد : اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد آصف کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہمارے ساتھ ٹیم میں نہیں کھیلنا چاہتے وہ شاید مستقبل میں خود بھی ٹیم کا حصہ نہ ہوں۔ اپنے ایک انٹر ویو میں محمد آصف کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کسی ایک فرد کی نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on September 7, 2015 director, Intikhab Alam, islamabad, Mohammad Asif, return, Salman Butt, time, اسلام آباد, انتخاب عالم, سلمان بٹ, محمد آصف, واپسی, وقت, ڈائریکٹر اسلام آباد, کھیل
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کہتے ہیں کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کے لیے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہونگے۔ اسلام آباد میں کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ شکیل شیخ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 Conspiracies, enemy, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, tactics, اسلام آباد, دشمن, سازشوں, نوازشریف, وزیراعظم, ہتھکنڈوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ پاكستان ایك پرامن اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے اور ہم تمام ہمسایہ ممالك سے برابری كی سطح پرپرامن اورخوشگوار تعلقات كے خواہاں ہیں جب کہ دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں۔ یوم دفاع كے موقع پر اپنے پیغام میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 India, instability, islamabad, pakistan, Pervaiz Rashid, terrorism, اسلام آباد, بھارت, دہشتگردی, عدم استحکام, پاکستان, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت جو مقاصد 65 کی جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ مقاصد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاکرحاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی لئے اب پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم دفاع […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 aggression, enemy, head, islamabad, Operation, Pakistan Air Force, اسلام آباد, آپریشن, جارحیت, دشمن, سربراہ, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب […]
By Yes 2 Webmaster on September 5, 2015 Army Chief, china, discussed, Economic toll, islamabad, meeting, Prime Minister, آرمی چیف, اسلام آباد, اقتصادی راہداری, تبادلہ خیال, ملاقات, وزیراعظم, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 5, 2015 Apex Committee meeting, Army Chief, demand, islamabad, pakistan, Prime Minister, september, آرمی چیف, اجلاس, اسلام آباد, اپیکس کمیٹی, ستمبر, طلب, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کرلیا ہے جس میں اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک ہوں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ سول […]
By Yes 2 Webmaster on September 4, 2015 arrested, investigators, islamabad, police, Rangers, search operation, اسلام آباد, بہارہ کہو, تفتیش, رینجرز, سرچ آپریشن, مشتبہ, پولیس, گرفتار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں پولیس اور رینجرز کے گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران ایک سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں علی الصبح پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے اہلکار […]
By Yes 2 Webmaster on September 4, 2015 application, Finance Minister Ishaq Dar, islamabad, MQM, negotiate, prepare, اسحاق ڈار, اسلام آباد, ایم کیو ایم, تیار, درخواست, مذاکرات, وزیر خزانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم سے مذاکرت میں پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک […]
By Yes 2 Webmaster on September 3, 2015 Committee, defence, deployed, islamabad, North Waziristan, Operation, pakistan army, آپریشن, اسلام آباد, تعینات, دفاع, شمالی وزیرستان, قائمہ کمیٹی, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں […]
By Yes 2 Webmaster on September 3, 2015 farooq sattar, government, immediately, islamabad, members, MQM, parliament, pass, resignation, اراکین, استعفے, اسلام آباد, ایم کیو ایم, حکومت, فاروق ستار, فوری, منظور, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیس روز میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ ایم کیو ایم مذاکراتی عمل سے خود کو علیحدہ کرتی ہے۔ فاروق ستارکا کہنا تھا متحدہ کے سینیٹرز، اراکین قومی اور صوبائی […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 handcuffs, islamabad, jails, media, scare, worry, Yousuf Raza Gilani, اسلام آباد, جیلوں, فکر, میڈیا, ڈرانے, ہتھکڑیوں, یوسف رضا گیلانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم جیلوں، ہتھکڑیوں اور صعوبتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں تاہم ایسی حرکتیں کرنے والے اپنی فکر کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور مقدمات سے بھاگنے والے […]
By Yes 2 Webmaster on September 2, 2015 Aslam Raisani, chest, currency, export, gold, home, islamabad, printing, اسلام آباد, اسلم رئیسانی, برآمد, سونے, صندوق, چھاپہ, کرنسی, گھر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے عمران کے گھر سے اربوں روپے مالیت کا مال برآمد ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر سونے اور نقدی سے بھرے 8 صندوق اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ کا پی […]
By Yes 1 Webmaster on September 1, 2015 Imran Farooq murder case, islamabad, Scotland Yard team, اسلام آباد, اسکاٹ لینڈ یارڈ, عمران فاروق, قتل, ٹیم, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم گرفتار ملزم سے تفتیش کے لئے اسلام آباد پہنچ گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی زیرحراست ملزمان سے تفتیش کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی 3 رکنی ٹیم اسلام آباد […]
By Yes 1 Webmaster on September 1, 2015 approved, Guarantees!, islamabad, safety, trials, Yousuf Raza Gilani, اسلام آباد, حفاظتی, ضمانت, مقدمات, منظور, یوسف گیلانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس نور الحق قریشی نے مقدمات کی سماعت کی ۔اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مقدمات کی ایف آئی آرز میں سابق وزیراعظم کانام شامل نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 Army Chief, islamabad, karachi, meeting, Operation, Prime Minister, Zarb e azb, اسلام آباد, آرمی چیف, آپریشن, بات چیت, ضرب عضب, ملاقات, وزیراعظم, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن، ضرب عضب، فاٹا میں تعمیر نو اور امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس کے دورہ پاکستان سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں آرمی […]
By Yes 2 Webmaster on September 1, 2015 bail, cases, High Court, islamabad, peoples party, turning, Yousuf Raza Gilani, اسلام آباد, رجوع, ضمانت, مقدمات, پیپلز پارٹی, ہائی کورٹ, یوسف رضا گیلانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے ہائی کورٹ میں 8 درخواستیں دائر کردیں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ علیم عباسی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئیں درخواستوں میں موقف اختیار کیا […]