By MH Kazmi on October 27, 2016 can, Islamabad..., No, our, pakistan, power, protest, stop اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھر پوری قوم کو 2 نومبر کے اسلام آباد دھرنے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں اورکوئی طاقت ہمیں دھرنے سے نہیں روک سکتی۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اربوں روپے کی کرپشن […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 and, come, drnh, Islamabad..., Negotiations, pat, services, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
تحریک انصاف کا وفد چودھری سرور کی قیادت میں آج پاکستان عوامی تحریک کے مرکز پر عوامی تحریک کے قائدین سے ملاقات کرے گا۔ لاہور: اسلام آباد کے دھرنے کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج ہوں گے۔ دھرنے میں شرکت کے حوالے سے معاملات طے کرنے […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 144, before, imposed, in, Islamabad..., justice, protest, section, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دفعہ 144 کے تحت ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ اور جناح ایونیو پر کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد ہو گی اسلام آباد: دو نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ مخصوص مقامات پر پانچ یا پانچ سے زائد […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 2, been, closing, from, government, has, Islamabad..., Nov, prevented, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے دھرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند نہیں کر سکتی اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو کنٹینرز لگا کر جبکہ تحریک انصاف کو دھرنوں کے ذریعے شہر بند کرنے سے روک دیا ۔ عدالت نے کہا […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 case, drnykyklaf, Islamabad..., LHC اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد حمید ڈارکی سربراہی میں فل بینچ اسلام آباد دھرنےکےخلاف درخواست دائرکی آج کیس کی سماعت کرےگا۔ ایڈووکیٹ افتخار چودھری نےلاہورہائیکورٹ کےروبروعمران خان کے دھرنےکو چیلنج کر رکھا ہے،درخواست گزارکامؤقف ہےکہ عمران خان کےاقدامات آئین اور قانون کےخلاف ہیں۔ دھرنے میں فحاشی پھیلانا آرٹیکل2 کی خلاف ورزی ہے،جبکہ شہر بند کرناملک دشمن عناصر […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 2, closing, from, Islamabad..., Nov, prevented, pti, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر کوئی کنٹینر نہیں لگے گا اور اسکول و ہسپتال کھلے رہیں گے اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو 2 نومبر کو وفاقی دارالحکومت بند کرنے سے روک دیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں […]
By MH Kazmi on October 25, 2016 in, Islamabad..., naked, protest, woman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ایف 10میں برہنہ سڑک پر دوڑنے والی ماریہ انور لاہور سے آئی ۔ اور اسلام آباد جرمن ایمبیسی میں ویزے کیلئے درخواست دے رکھی تھی۔پولیس کے مطابق مبینہ طور پر لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں اور اس کا تعلق لاہور سے ہے اور ویزہ ایپلیکیشن مسترد ہونے پر اس نے […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 Announced, closure, country, enimity, fazal, Fazl, is, Islamabad..., molana, of, Rehman, the, ur, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی سماعت کے بعد مظاہرےکاکوئی جواز نہیں، اسلام آباد بند کرنےکا اعلان عوام اور ملک کے ساتھ دشمنی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے دوران کیا ۔دونوں رہنماؤں نے اسلام آباد […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 and, in, Islamabad..., news, PSL, them, together, United اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چیمپئنز کا چینل دنیا نیوز اپنی ٹیم اسلام آباد یونائیٹد کو متحد رکھنے کی کوشش کرے گا لاہور: چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ کے بڑے مزے پی ایس ایل میں آئیں گے ۔ سیزن ٹو میں بھی چیمپئنز ٹیم “اسلام آباد یونائیٹڈ ” اور نجی چینل پھر ایک جان ہوں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 book, ceremony, dubai, Islamabad..., of, one, United, United's, v اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی کتاب کی رونمائی کر دی گئی، نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کو پاکستان کرکٹ کے لئے خوش آئند قرار دیا۔ دبئی: دبئی میں پی ایس ایل کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی کتاب یونائیٹڈ وی […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 be, best, combination, Hopefully, Islamabad..., Khan, of, Sharjeel, the, this, United, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم کے چیمپئن بلے باز شرجیل خان نے چیمپئنز کے چینل دنیا نیوز پر اپنے جوش و جذبے کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں ان کی فٹنس بہتر ہو رہی ہے، اب بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ہی چیمپئن بنے گی۔ اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 and, be, became, captain, decision, hamid, Hiraj, in, Islamabad..., Mohammad, player, standing, the, were, will, Yar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں عمران خان پاکستان میں امید کی واحد کرن اور تبدیلی کے علمبردار ہیں۔ ملتان:سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 -lahore, Car, china, in, Islamabad..., Rally, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کھیل
پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں چین سے شروع ہو کر پاکستان آنے والی کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ریلی 2روز بعد ملتان روانہ ہوگی، جہاں سے کراچی جائے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگاتے کار ریلی کے شرکاء ٹھوکر نیاز بیگ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 30, anywhere, else, find, in, Islamabad..., Khan, not, October, rashid, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد / مردان / شیر گڑھ: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 30 اکتوبر کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد کو بند نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ اس روز کہیں اور ہوں گے کیوں کہ وہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیخلاف سازشیں کررہے ہیں۔ شیرگڑھ میں ایم پی اے جمشید […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Announced, deadline, Islamabad..., it, pti, stop, today, When, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمران خان نے 28 اکتوبر کو شیخ رشید کی لال حویلی کے سامنے جلسے سے خطاب کی دعوت قبول کر لی۔ اسلام آباد بند کرنےکی تاریخ کا حتمی فیصلہ آج کور کمیٹی کرے گی۔ اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اسلام آباد میں تاریخی احتجاج کرے گی۔ ان کا […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 armored, bol, dsngs, in, Islamabad..., marched, Rwp, today, unveils اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)گزشتہ سال حریف چینلز کی سازشوں کا شکار بول ٹی وی چینلز اور ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ نے بول ٹی وی کے شاندار آغا زکا عندیہ دے کر کمر کس لی، آج دن بھر پاکستان کی سب سے جدید ترین ڈی ایس این جی وینز اور ٹرکس جڑواں شہروں […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 carry, Chaudhry, country, enabling, imran, Islamabad..., open, remain, Talal, the, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد میں تو سپریم کورٹ بھی ہے، کوئی سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ کو بند کرنے کی خواہش رکھتا ہو تو قانون طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے، طلال چودھری کا اعلان عمران خان کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے رہنماء مسلم لیگ نون طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 chief, Commissioner, court, high, Islamabad..., new, office, prevent, recruits, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حکم امتناعی چیف کمشنراور ڈپٹی کمشنر آفس سے جبری نکالے گئے 57 ملازمین کی درخواست جاری ہوا اسلام آباد ہائیکورٹ نے جبری نکالے گئے ملازمین کی درخواست پر چیف کمشنر آفس میں نئی بھرتیوں کے عمل کو روک دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 committed, diplomat, in, Islamabad..., Spanish, suicide اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ وہ مردہ حالت میں کمرے میں پائے گئے ۔جان جَوس جینر اسپین سفارتخانے میں قونصلرتھے اورایف سیون ٹواسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کو صبح ساڑھے […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Decide, in, Islamabad..., mobile, not, phone, service, suspend, to اچھی بات, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں, پنجاب
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 30, captain, close, gave, History, Islamabad..., October, on, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینٹرل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عمران خان نے کہا اے پی سی میں اپنا موقف پیش کر چکے تھے۔ جوائںٹ سیشن میں نہ آنے پر کافی تنقید کی گئی اور جوائںٹ سیشن میں نہ آنے جانے کی وجوہات تھیں۔ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 country, in, including, Islamabad..., of, parts, the, tremors, Various اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ، پشاور،اسکردو سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کےباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹرتھی،زلزلےکامرکز شمالی علاقہ جات میں پٹن کےقریب تھا ۔یہ جھٹکے 15 سے […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Islamabad..., meeting, postponed by Pakistan, SAARC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
بھارت نے پاکستان دشمنی میں سارک پر بھی وار کردیا، سربراہی اجلاس میں شرکت سے انکارکردیاجس کے باعث علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کا فورم بھی بھارتی ہٹ دھرمی کا نشانہ بن گیا،بھارتی رویّے کی وجہ سےاسلام آباد میں سارک سربراہ اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان نے نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 across, and, anti-polio, campaign, country, including, Islamabad..., Karachi., the اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, سٹی نیوز, پنجاب
کراچی(یس اردو نیوز)کراچی میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے سوبھراج اسپتال سے کیا۔ انسدداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 22 لاکھ 71 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کراچی میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد ٹیمیں گھروں اور تعلیمی اداروں […]