counter easy hit

Islamabad…

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں سالہا سال سے موجود 9 ہزار 7 سو 53 افراد کے نام خارج کردیئے،بلیک لسٹ میں موجود 19 ہزار 8 سو 36 نام بھی خارج کردیئے گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نئی ای سی ایل پالیسی […]

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

اسلام آباد: اپوزیشن اراکین نے سینٹ میں اقتصادی راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی پر گرما گرم بحث کے بعدعلامتی واک آوٹ بھی کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے وعدوں پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ایک بار پھر اقتصاری راہداری منصوبے میں حکومتی ترجیحات پر شکوک و شہبات کا اظہارکردیا ،ان […]

اگر کل کچھ ہوا تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

اگر کل کچھ ہوا تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر دونوں شریف ایک پیج پر ہوں گے تو ان کی غیرمشروط حمایت کریں گے اگر کوئی گڑ بڑی ہوئی تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے […]

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ سر تاج اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف کا ائر پورٹ پر استقبال کیا۔ بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف اپنے تین روزہ دورہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سردار ایاز صادق دوبارہ قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے ہونے والے انتخابات میں سردار ایاز صادق کو 268 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار شفقت محمود کو 31 ووٹ مل سکے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سردار ایاز صادق سے قومی اسمبلی کے […]

افغانستان واضح کرے کہ طالبان سے لڑنا ہے یا مذاکرات کرنے ہیں، سرتاج عزیز

افغانستان واضح کرے کہ طالبان سے لڑنا ہے یا مذاکرات کرنے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ طالبان سے لڑائی چاہتی ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی خواہاں ہے۔ ’’اسرتاج عزیز نے کہاکہ پاکستان کا افغانستان کے مسئلے اور وہاں امن وامان کے قیام کے لیے […]

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے زلزلے کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف اپنا برطانیہ کا دورہ مختصر کرتے ہوئے آج وطن واپس پہنچ گئے جب کہ انہوں […]

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی جگہوں پر مماثلت

ملک بھر میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی جگہوں پر مماثلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں چاروں صوبوں میں مقامی حکومتوں کے اداروں میں کئی ایک جگہوں پر مماثلت پائی جاتی ہے، کہیں کوئی اتھارٹی بنائی جائے گی تو کہیں اس کی سرے ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ پنجاب کا بلدیاتی نظام جنرل ضیاءالحق کے 1979 سے ملتا جلتا ہے ،سندھ کا نظام ایوب خان […]

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے نیا حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری […]

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

مرکزی حکومت اقتصادی راہداری منصوبہ کو متنازع نہ بنائے: سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آل پارٹیز کانفرنس کے اعلان پر عملدرآمد کیا جائے اور اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ سے لوگوں شکوک وشبہات بھی ہیں۔ اگر حکومت پیچھے ہٹی تو ڈرہ ے […]

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ معاشرے کے تمام طبقات ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ یوم عاشور کے موقع پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کربلا میں حضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں نے ظلم کے […]

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے میزائل کے نشانے پر

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکر ہوگا۔ پاکستان کےم یزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تحریر: مریم جہانگیر۔ اسلام آباد گہری تاریکی نے فرش تا عرش سب کو لپیٹ میں لے رکھا تھا کہ یکا یک عرش پہ لکھا ایک نام روشنی کے میناروں کی بنیاد رکھنے تن کر کھڑا ہوا۔ پھر دیکھنے والوں نے دیکھا کہ اندھیرا اپنی موت آپ مر گیا۔ تمام تر سیاہی خود کشی پر مجبور […]

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد: پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، 350 فوجی جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے۔ اس سے قبل فوجی جوانوں کی تعیناتی […]

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

اسلام آباد : حکومت نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں فاٹا کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے، فاٹا کی سینیٹ کی دو نشستوں کے اضافے پر غور کیلیے تجاویز پیش کر دیں۔ سیکریٹری سیفران نے اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی ہے۔ فاٹا کی سینیٹ میں ایک خاتون اور ایک ٹیکنو کریٹ کی نشست کاا […]

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی دورہ امریکا کے لیے آج روانگی کا امکان ہے۔ وزیراعظم پہلے مرحلے میں لندن پہنچیں گے۔ وہ دورے کے دوران اوباما سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ امریکا کے دوران صدربارک اوباما سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف انہیں پاکستان کی اقتصادی بحالی پرآگاہی دیں گے، وہ […]

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آبا:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سماعت مکمل […]

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں میں عدم استحکام میں ملوث ہیں، بھارت میں بلوچستان کی آزادی کی مہم چلانے والا شخص افغانستان کا شہری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ بھارت اپنی […]

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے جب کہ ہر بات پر محاذ آرائی کی سیاست پاکستان کے مفاد میں بہتر نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے […]

1 7 8 9