counter easy hit

Islamic

عالمی سطح پراسلامی بینکاری کے رجحان میں اضافہ

عالمی سطح پراسلامی بینکاری کے رجحان میں اضافہ

….علامہ سید محسن علی….اسلامی بینکاری ایران، سعودی عرب، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، ترکیہ، بنگلہ دیش انڈونیشیا، بحرین سمیت پاکستان میں تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ مسلم ملکوں کے علاوہ مغربی ممالک جہاں روایتی بینکاری قائم ہے وہاں بھی اسلامی بینکاری کو فروغ دیا جارہا ہے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، سوئٹزرلینڈ کے علاوہ چین اور […]

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات

اسرائیل کی غیر مشروط حمایت،سعودی شہزادہ “یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد طاقتورترین عرب حکمران جس کی ماں ایک یہودی خاتون ہے فلسطینیوں کو قصور وار اور اسرائیل کو رول ماڈل سمجھنے والا مسلمان حکمران عرب ملک میں اسرائیل کی مخالفت پر پابند عائد بااثر ترین سعودی حکمران اسرائیل کی حمایت پر”یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد” […]

نمک کا حق خاتون خانہ کو ادا کریں!دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت

نمک کا حق خاتون خانہ کو ادا کریں!دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت

نمک کا حق !دنیا پر اسلامی حکومت کے دور میں اسلامی ریاستوں میں عورتوں کوسحروافطار کی تیاری کا باقاعدہ صلہ دینے کارواج تھا۔ نہائت دلچسپ روائت اسلام آباد( نیٹ نیوز)عثمانی ترکوں کے زمانے میں عرب خطے میں ایک روایت پڑی۔ عید الفطر کی صبح جب مرد عیدگاہ سے واپس گھر پہنچتے تو ان کی بیویاں […]

اپنے بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام رکھیے،بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام اور انکے مطلب

اپنے بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام رکھیے،بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام اور انکے مطلب

*لڑکیوں کے نام:* *یہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے پیارے پیارے نام ہیں، ان ناموں کے مطابق اپنی بچیوں کے نام رکھیے اور انھیں عام کیجیے:* آسِيَة. آمِنَة. أَثِيْلَة. أَرْوَى. أَسْمَاء. أُسَيرَة. أُمَامة. أَمَةُ الله. أُمَيْمَة. أُنَيْسَة. بُجَيْنة. بَرْزَة. بَرَكَة. بَرَّة. بُرَيْدَة. بَرِيْرَة. بَريْعَة. بُسْرَة. بُهَيْسَة. بُهَيَّة. بَيْضَاء. تَمَاضِر. تَمِيْمَة. تُوَيْلَة. ثُبَيْتَة. جَمِيْلة. جُمَيْمَة. جُوَيْرِيَة. […]

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلامی تعاون تنظیم کے اقوام متحدہ رابطہ گروپ کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔اجلاس میں اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ ’وہ سلامتی کونسل کی ان قراردادوں پر عملدرآمد کرائے جس […]

متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد الزعابی کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل مڈل ایسٹ ڈاکٹر بللال سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے سفیر احمد الزعابی کی وزارت خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل مڈل ایسٹ ڈاکٹر بللال سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اشتراک عمل کے طریقہ کار پر مثبت پیشرفت جاری ہے۔ اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عبید الزعابی نے جمعرات کو بھی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ انھوں نے وزارت خارجہ میں ڈی جی مشرق وسطیٰ ڈاکٹر بلال سے ملاقات […]

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور وفود کے تبادلے کیے جائینگے، سفیر منصور احمد خان کی اسلامک یوتھ افغانستان کے وفد کیساتھ گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے اسلامک یوتھ آرگنائزیشن کے وفد نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اورافغانستان کے درمیان نوجوانوں کی سطح پر تعاون اور تبادلوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر نے افغان نوجوانوں کے جوش وجذبہ کو سراہا، اس موقع […]

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے ایجنڈے سے مقبوضہ جموں کشمیر کو ہٹانے کی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی قرارداد منظور کروانے پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا۔ کل […]

حسین ابراہیم طہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

حسین ابراہیم طہ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف العثمین کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد جمہوریہ چاڈ کے سابق سفارتکار حسین ابراہیم طہ اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق چاڈ کے سابق سفارتکار کا بطور او آئی […]

فرانس کے وزیراعظم کا اعلان جنگ، گستاخانہ خاکوں کے بعد حملے بڑھ گئے

فرانس کے وزیراعظم کا اعلان جنگ، گستاخانہ خاکوں کے بعد حملے بڑھ گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانسیسی صدر ایمانوائل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کے بارے میں متنازعہ بیانات کے بعد ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی پر فرانس کے وزیراعظم نے اعلان جانگ کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم اپنے دشمن کو پہچانتے ہیں۔‘‘ پیرس حکومت ’’انتہا پسندوں کے اسلام‘‘ کے خلاف آخر تک انتھک جنگ […]

بنگلا دیش میں پہلے ’خواجہ سرا‘ مدرسے کا قیام

بنگلا دیش میں پہلے ’خواجہ سرا‘ مدرسے کا قیام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں خواجہ سرائوں کو عام لوگوں کی طرح حقوق اور تمام سہولیات مہیا کرنے کیلئے جاری کوششوں میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔ حال ہی میں جنوبی ایشیا کے آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے مسلم ملک بنگلادیش میں پہلی بار تیسری جنس کے افراد کے لیے اسلامی تعلیمات سمیت […]

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

جامعۃ الازھر کی اسلام کے حوالے سے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مصر کی معروف اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازھر کے اسکالرز نے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘نسل پرستانہ’ اور ‘نفرت انگیز’ تقریر قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمانوئل میکرون نے جمعہ کو فرانس کی سیکیولر کے “بنیاد پرست اسلام” کے خلاف دفاع […]

اسلامی تعاون تنظیم کے بانی ہم، شاہ محمود قریشی نے شہید بھٹو کی کوششوں کی یاد تازہ کردی

اسلامی تعاون تنظیم کے بانی ہم، شاہ محمود قریشی نے شہید بھٹو کی کوششوں کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیائے اسلام کودرپیش کسی بھی قسم کے مسائل کے حل کیلئے اسلامی تعاون تنظیم مشترکہ حکمت عملی کے تحت ملکرکام کرنے کیلئے بہترین فورم ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کی گولڈن جوبلی کے موقع پر تنظیم کے آن لائن اجلاس سے اسلام آباد میں ویڈیولنک کے ذریعے […]

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم کے ادارہ برائے انسانی حقوق کا تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم کے آزادانہ مستقل انسانی حقوق کمیشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تین معصوم کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کے اعتراف پران کے اقدام کی شدید مذمت کی۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی طرف سے سلسلے وار ٹوئٹر پیغامات میں قابض بھارتی […]

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر مولانا فضل الرحمان کی متوازن رائے

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر مولانا فضل الرحمان کی متوازن رائے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل اور وفاقی شرعی عدالت اس کافیصلہ کرنے کیلئے بہترین فورمز ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو […]

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

، خلافت کے خاتمے کے بعد داعش شام میں زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیارکرچکی ہے، امریکی تجزیہ کاروں کا انتباہ

شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ اسلام آباد(ویب ڈیسک) داعش اپنی نام نہاد خلافت کے خاتمے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے، زیادہ دلیر اور خطرناک صورت اختیار کر رہے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع […]

بریکنگ نیوز: کروناوائرس نے اہم ترین اسلامی ملک کی دھجیاں بکھیر دیں، ایک ہی دن میں کتنے کیس سامنے آ گئے؟جان کر یقین کرنا مشکل

بریکنگ نیوز: کروناوائرس نے اہم ترین اسلامی ملک کی دھجیاں بکھیر دیں، ایک ہی دن میں کتنے کیس سامنے آ گئے؟جان کر یقین کرنا مشکل

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر میں بھی کورونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز کورونا وائرس کے 238نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 262 ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ چین سے شروع ہونے والی یہ بیماری […]

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ناموں کے حوالے سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ مں یہ بات بتائی گئی۔برطانیہ […]

سلطان صلاح الدین ایوبی اور ایک عالم دین کا واقع ملاحظہ فرمائیں پروگرام معذرت میں سبطین عباس ساقی کیساتھ

سلطان صلاح الدین ایوبی اور ایک عالم دین کا واقع ملاحظہ فرمائیں پروگرام معذرت میں سبطین عباس ساقی کیساتھ

اسلام آباد( یس اردو سپیشل) سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔ سلطان نے کہا آگے کہو جاسوس بولے “کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان […]

اگر ضرورت پڑی تو مدد ہرحال میں کریں گے۔۔۔ طیب اردگان نے ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ تمام اسلام دشمن قوتیں کانپ اٹھیں

اگر ضرورت پڑی تو مدد ہرحال میں کریں گے۔۔۔ طیب اردگان نے ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ تمام اسلام دشمن قوتیں کانپ اٹھیں

انقرہ (ویب ڈیسک) ضرورت پڑی تو مدد ہر حال میں کریں گے، ترک صدر طیب اردگان نے دبنگ اعلان کر دیا، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی فوجی مدد کا پابند ہے۔ ضرورت پڑی تو لیبیا کی مزید فوجی مدد کریں گے […]

مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے جج نے قران و سنت کے بے حرمتی کی اس لیے ۔۔۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر، بڑا اعلان کردیا گیا

مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے جج نے قران و سنت کے بے حرمتی کی اس لیے ۔۔۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر، بڑا اعلان کردیا گیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک) سربراہ سنی کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اسلام میں مردہ شخص کی عزت وتوقیر بھی زندہ انسان کی طرح ہے، مردہ انسان کو لٹکانا خلاف شرع ہے اور انسانیت کی شدید ترین تذلیل ہے ، اسلام نے مسلمانوں کو عزت وقار کے ساتھ دفن کرنے اور برائیوں کا […]

آج کی سب سے بڑی خبر : ملائیشیا کانفرنس خراب ہوتا دیکھ کر مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان کو فون کر ڈالا ؟ فوری طور پر حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

آج کی سب سے بڑی خبر : ملائیشیا کانفرنس خراب ہوتا دیکھ کر مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان کو فون کر ڈالا ؟ فوری طور پر حیران کن نتیجہ بھی سامنے آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلی فونک رابطہ کر کے کوالالمپور میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے حوالے سے اعتماد میں لیا،ایک بار پھر ملائیشین وزیراعظم نے اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کوالالمپور میں ہونے والا اجلاس او آئی سی کی جگہ   […]

1 2 3 10