counter easy hit

ismail

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ ریجن میں کارروائی کے دوران دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا۔ پشاورمیں کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے خفیہ اطلاعات پرڈیرہ اسماعیل خان ریجن میں نواب ڈیرہ روڈ پرکارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، کارروائی میں 4 دہشت گرد بارودی […]

ڈیرہ اسماعیل خان :ایس ایچ او کی اپنی ہی شادی میں فائرنگ ، بچہ جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان :ایس ایچ او کی اپنی ہی شادی میں فائرنگ ، بچہ جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس ایچ او نے اپنی شادی میں ہوائی فائرنگ کردی، جس سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او طارق سلیم نے اپنی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی، گولی لگنے سے بچہ رمضان چل بسا۔ پولیس تھانہ پروا میں ایس ایچ او کے خلاف […]

ڈیرہ اسماعیل خان،مطلوب دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان،مطلوب دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکرلیا،جس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑپورکے مقام پر کی گئی، جہاں سے دہشت گرد سعید رفیق کو گرفتار کیا گیا۔ بنوں کا رہائشی اور کالعدم […]

نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامنا ہے، چوہدری اسماعیل

نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامنا ہے، چوہدری اسماعیل

اوسلو (پ۔ر) اووسیز پاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک۔ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری اسماعیل سرورنے اسلحہ لائسنس […]

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

اوسلو (پ۔ر) پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دیا۔ اس دوران نارویجن پاکستانیوں کے متعدد مسائل پر گفتگو کی گئی۔ تقریب کے دوران رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹر مبشر بنارس، قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو چوہدری شریف گوندل، اوسلوٹی […]

آخر احساس ہے کیا

آخر احساس ہے کیا

تحریر: مدثر اسماعیل بھٹی فجر کی نماز پڑھنے کے بعد میں سیر کرنے کے لیے پارک کی طرف جارہا تھا۔ایک طرف سے کار بڑی تیز رفتاری سے آرہی تھی۔اور دوسری طرف سے سائیکل سوار جارہاتھا۔ کار والے نے سائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔اور پیچھے موڑ کر بھی نہیں دیکھا۔کہ جس کو میں نے ٹکر […]

ڈاکٹر مبشر بنارس کی طرف سے نیزہ بازی کلب کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

ڈاکٹر مبشر بنارس کی طرف سے نیزہ بازی کلب کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پبلک میڈیا یورپ) رکن اوسلوسٹی پارلیمنٹ اور چیئرمین ضلع کونسل گرورود۔ اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس کی طرف سے اوسلو کے کبابش ریسٹورنٹ میں نیزہ بازی کلب کے اراکین کے اعزازمیں عشائیہ دیاگیا۔ اس موقع پر ناروے کے علاوہ سویڈن، جرمنی، ڈنمارک، ہالینڈ اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے نیزہ بازی کے کھلاڑی شریک […]

اوسلو میں ایڈوانچر پارک کی افتتاحی تقریب میں مبشر بنارس، چوہدری غلام سرور، چوہدری اسماعیل سرور کی شرکت

اوسلو میں ایڈوانچر پارک کی افتتاحی تقریب میں مبشر بنارس، چوہدری غلام سرور، چوہدری اسماعیل سرور کی شرکت

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں پہلے ایڈوانچرپارک کی افتتاحی تقریب میں رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ اورابھرتے ہوئے نوجوان نارویجن پاکستانی سیاستدان ڈاکٹر مبشر بنارس، لیبرپارٹی کے فعال رکن اور ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سروراورتنظیم کے عہدیداران چوہدری شاہد منیراور خالدکسانہ اور پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور اور […]

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

مظفر آباد (نمائندہ نیوزفرنٹ) آزاد کشمیر قانونی اسمبلی کے جولائی میں ہونیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ میں مقیم کشمیریوں کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 میں دو بار منتخب ہونیوالے ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے۔ آج تک اس حلقے میں کبھی بھی پارٹی […]