counter easy hit

issuance

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے 31 جنوری کو دستی ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سفارتخانے میں مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر کے آن لائن ویزا سسٹم کا آغاز کیا جائیگا۔ Pakistan Embassy in Moscow discontinues issuance of manual visas from […]

بھارت کی ہٹ دھرمی، ہندوئوں کو 25ہزار کشمیری ڈومیسائل کی فراہمی

بھارت کی ہٹ دھرمی، ہندوئوں کو 25ہزار کشمیری ڈومیسائل کی فراہمی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان 25 ہزار بھارتی باشندوں کو بھارتی حکام کی جانب سے بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر کے ڈومیسائل سرٹیفیکیٹس کے غیرقانونی اجرا کو قطعی طورپر مسترد کرتا ہے۔ کشمیریوں نے بھی بوگس ڈومیسائل کے اجراءکو مسترد کردیا ہے۔ ”جموں وکشمیر گرانٹ آف ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (پروسیجر) 2020 “ کے تحت بھارتی حکومت کے […]

تبدیلی حکومت نے ہر چیز کو تبدیل کر دیا۔۔۔۔اب ڈرائیونگ لائسنس کس طرح کا ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

تبدیلی حکومت نے ہر چیز کو تبدیل کر دیا۔۔۔۔اب ڈرائیونگ لائسنس کس طرح کا ہو گا؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی اوور آل کوالٹی کو بین الاقوامی سٹینڈرڈکے مطابق اپ گریڈ کیا جائے اور نئے ڈیزائن کی تیاری میں پی آئی ٹی بی کے ماہرین کی تجاویز کو بھی مد نظر رکھا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء جعلی نمبر پلیٹس کا خاتمہ ہوجائے گا، ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد راولپنڈی؛ (اصغر علی مبارک) ای ٹی او ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نعمان خالد نے کہا ہے کہ یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے اجراء سے جرائم کے دوران گاڑیوں کی جعلی نمبر […]

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ودیگرنے کہا ہے کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سندھ یونائیڈ پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید زین شاہ سے ترقی پسند ہاؤس میں ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمراں غیرقانونی […]

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور میں 40 ہزار جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف

لاہور: سرکاری حکام کی ملی بھگت سے 40 ہزار سے زائد جعلی اسلحہ لائسنس جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور شہرمیں 2002سے لیکر اب تک اسلحہ لائسنس بنانے کا اختیار ڈی سی اوز اور اب ڈپٹی کمشنرز کے پاس ہے۔ ڈی سی آفس میں باقاعدہ طور پر اسلحہ برانچ ہے، شکایات ملنے پر ڈی سی او […]

پاکستانیوں کو امریکی ویزوں کے اجرا میں 40 فیصد کمی

پاکستانیوں کو امریکی ویزوں کے اجرا میں 40 فیصد کمی

امریکا نے پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہےجبکہ بھارتیوں کے لئے 28 فیصد بڑھا دی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ہونے والے اگزیکٹیو آرڈر جاری ہونے کے بعد پاکستانی شہریوں کے لئے جاری کئے جانے […]

سندھ میں لیز ڈیڈ، سیل ڈیڈ اور سب لیز کے اجرا پر پابندی عائد

سندھ میں لیز ڈیڈ، سیل ڈیڈ اور سب لیز کے اجرا پر پابندی عائد

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں لیز ڈیڈ، سیل ڈیڈ اور سب لیز کے اجرا پر پابندی لگادی۔ لیز اور سیل ڈیڈ کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا تعمیرات کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا ۔ سندھ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ محمود آباد میں چائنا کٹنگ اور غیرقانونی الاٹمنٹ کے خلاف درخواست […]

اسلحہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کیلئے موثر اقدامات ہونا چاہیں: چودھری نثار

اسلحہ لائسنس کے اجرا اور تجدید کیلئے موثر اقدامات ہونا چاہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ شفاف، موثر اور قابل عمل پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر ہی عوامی مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔ ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے جن سے عوام اور ٹیکس دہندگان […]

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

پشاور (یس ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو […]