counter easy hit

issue

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]

ایشیا کے امن کی چابی۔۔۔کشمیر

ایشیا کے امن کی چابی۔۔۔کشمیر

تحریر:مہر بشارت صدیقی پانچ فروری کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کہ انسانی حقوق کے ٹھیکیدار اور دنیا میں امن کے قیام کا ڈھنڈورا پیٹنے والے امریکی صدر کو دورہ بھارت میں کشمیریوں پر باوردی بھارت مظالم نظر نہیں آئے۔یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر […]

کتابیں اپنے آبا کی

کتابیں اپنے آبا کی

تحریر:عتیق الرحمن امام شافعی پر والی یمن کی جانب سے علویوں کی حمایت اور عباسی حکومت کے خلاف بغاوت کو ابھارنے کا الزام عائد کیا تو عباسی خلیفہ نے گرفتار کرواکر بغداد پہنچانے کا حکم صادر کیا۔ امام شافعی بغداد پہنچے تو ہارون الرشید نے سوال و جواب کے بعد امام کو قتل کرنے کا […]

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

پاکستان میں کرپشن اور نظام عدل و انصاف !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ۔ کرپشن کا اردو میں مفہوم بد عنوانی ،بدکاری ،بد عملی ،بد اخلاقی اور بگاڑ کا ہے ۔ عربی میں اس کا مفہوم لفظ فساد سے ممکن ہے ۔کرپشن سے معاشرے میں بع عملی ،بد اخلاقی ،بد عنوانی پھیلتی ہے جس سے […]

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

پٹرول بحران پر اسی ہفتے قابو پا لیا جائے گا، وزیر پٹرولیم کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت توانائی بحران پر اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پٹرول کا مسئلہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں ہے۔ پنجاب میں سی این جی قلت کے باعث لوگوں نے پٹرول زیادہ […]

وزیر تعلیم ذرا غور کیجئے!

وزیر تعلیم ذرا غور کیجئے!

تحریر: عرفان جتوئی ابھی چند دن پہلے مجھے اتفاق سے ایجوکیٹرز کے ٹیسٹ کے لئے جانا پڑا۔ جہاں میں نے سینکڑوں نوجوانوں کو ملازمت کے حصول کے لئے ایک جگہ متحدہ پایا، جو کہ ایجوکیٹرز کی 18000 سیٹوں پر اپلائی کرنے کی نیت سے این ٹی ایس کا رائج کردہ ٹیسٹ دینے آئے ہوئے تھے۔ […]

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

توہین رسالت اور مغرب کا اصلی چہرہ؟ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد کئی برس قبل بھی وہ یہ نازیبا حرکت کر چکے اور کئی بار یہ ناپاک عمل وہ دھرا چکے، فرانس، جرمنی اور ناروے۔ کرہ ارض پر61 اسلامی مملکتوں کا وجود بظاہرتو کسی نعمت خداوندی سے کم محسوس نہیں ہوتا مگر ان کا شمار کیا کیجئے جو ریت کے ہی فقط ٹیلے او […]

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں،شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی واٹر بورڈ میں اصل مسئلہ گھوسٹ ملازمین ہیں۔ کراچی میں بہت سے غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹ گرا دیے۔ وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی واٹر […]

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

بلاول بھٹو اور امین فہیم میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی

کراچی (یس ڈیسک) کیسی عجیب بات ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر میں سیاسی گفتگو نہیں ہوتی، امین فہیم نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔ انھوں نے کہا کہ میں مشرف کا یار نہیں، اگر ہوں تو مشرف کو گارڈ […]

سب سے بڑا مسئلہ

سب سے بڑا مسئلہ

تحریر : الیاس محمد حسین ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا یار میری بیٹی کی گروتھ رک گئی ہے بڑی ہی نہیں ہو رہی۔دوست نے ہنس کرکہا یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں بیٹی کا نام مہنگائی رکھ دو خودبخود بڑی ہو جائے گی۔ کوئی مجھ سے پوچھے آج کے پاکستان کا سب سے […]

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیربرائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا اور پی ٹی آئی مسئلے کے حل کے لئے ایک قدم آگے بڑھی تو حکومت 2 قدم بڑھے گی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران کو […]

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

کشمیر میں تشدد کا کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر قسم کی پر تشدد کارروائیوں پر تشویش ہے مگر فوری طور پر کوئی نتیجہ اخذ نہیں کریں گے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کے معاملے پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ ترجمان نے کہاکہ […]

1 10 11 12