counter easy hit

issue

بریکنگ نیوز:اسلام آباد سے سینکڑوں میل دور عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ایسی پریشانی میں پھنس گئیں کہ وزیراعظم پاکستان کو فوری حکم جاری کرنا پڑ گیا ، انتظامیہ کی دوڑیں

بریکنگ نیوز:اسلام آباد سے سینکڑوں میل دور عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ایسی پریشانی میں پھنس گئیں کہ وزیراعظم پاکستان کو فوری حکم جاری کرنا پڑ گیا ، انتظامیہ کی دوڑیں

چترال (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب کے باعث گولین کے مقام پر پھنس گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیرو تفریح کیلئے آئی ہو ئی تھیں تاہم اس دوران وہ سیلاب کے باعث گولین کے علاقے میں […]

مودی سرکار، مسئلہ کشمیر اور عمرانی سیاست پر مبنی ایک دلخراش جغرافیہ

مودی سرکار، مسئلہ کشمیر اور عمرانی سیاست پر مبنی ایک دلخراش جغرافیہ

بھارت میں مودی کی قیادت میں ایک اتحادی حکومت بننا پاکستان کے لیئے کس قدر اہم اور ضروری ہے یہ چھولے دیکر پاس ہوئے میٹرک پاس اور انٹر فیل دانشوروں کو سمجھ نہیں آنی۔ اگر مودی کی حکومت بنتی ہے اور اسے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے تو واقعی اس سے خطے کی […]

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

اسلام آباد: قبائلی علاقوں میں ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت کے کئی رہنما ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے ٹکٹس کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے […]

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت مستقبل میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کردار ادا کرے گی،دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ اور بہتر تعلقات کے لیے ٹھوس اور مثبت اقدامات لینا ہوں گے،دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور غربت جیسے مشترکہ دشمن […]

کرکٹ کے بادشاہ کی لندن روانگی، کرکٹ ٹیم کو اہم ٹپس اور ہدایات جاری کریں گے

کرکٹ کے بادشاہ کی لندن روانگی، کرکٹ ٹیم کو اہم ٹپس اور ہدایات جاری کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں پر وہ ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے ۔وہ اگلے ماہ کے وسط تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے دوران بلے بازوں کو بیٹنگ میں بہتری لانے […]

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

بہاولپور: مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس ایشو […]

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف

لاہور: پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ نے جنوبی پنجاب کے ساتھ صوبہ بہاولپور کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں اتحادی جماعت کے سامنے معاملہ اٹھایا […]

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو

ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو

اسلام آباد: ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو، تمام صوبوں نے یکساں تعلیمی نصاب پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، عید الفطر کے بعد وزیرتعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی نصاب پر بنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دیں، لازمی مضامین تمام […]

ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم

ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وفاقی وزراء میں دو دھڑے بن گئے، ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم نظر آئے، وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت ایمنسٹی اسکیم کا بھی […]

مسلہ کشمیر پیپلز پارٹی کے قیام کی بنیاد بنی پیپلز پارٹی کشمیریوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر

مسلہ کشمیر پیپلز پارٹی کے قیام کی بنیاد بنی پیپلز پارٹی کشمیریوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر

مسلہ کشمیر پیپلز پارٹی کے قیام کی بنیاد بنی پیپلز پارٹی کشمیریوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گی، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کوٹھی کنٹرول لائن: وزیراعظم پاکستان پاکستان کی سیاسی قیادت کے ہمراہ کنٹرول لائن دورہ کریں حکومت پاکستان پاکستان کی دفاع لائن پر بسنے والوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے حفاظتی […]

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات شروع ہونے کے بجائے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر پر مذاکرات شروع ہونے کے بجائے الزامات کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان نےدہشتگردی کی جنگ میں70ہزارجانیں قربان کیں، پاکستان کو اس حملے کیا فائدہ؟ بھارتی حکومت کو جواب دے رہا ہوں ، بجائےاس کےمسئلہ کشمیرپرمذاکرات شروع ہوں الزامات کاسلسلہ جاری ہے، بھارت میں ایک نئی سوچ آنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

اہم ترین اور حساس معاملہ کا ٹھیکہ یہودیوں کو دیے جانے کا انکشاف

اہم ترین اور حساس معاملہ کا ٹھیکہ یہودیوں کو دیے جانے کا انکشاف

ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی، حساس ترین معاملے کا ٹھیکہ یہودی کمپنی کو دیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حکام نے ملک کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے ناقابل یقین فیصلہ کر لیا ملک بھر میں انٹرنیٹ کی ٹریفک کی مانیٹرنگ کا کام […]

یہ تو وہی پرانا پاکستان نکل آیا : موجودہ حکومت میں بھی ایک ‘ڈان لیکس’ ہونے کا انکشاف ۔۔۔ خبرنے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

یہ تو وہی پرانا پاکستان نکل آیا : موجودہ حکومت میں بھی ایک ‘ڈان لیکس’ ہونے کا انکشاف ۔۔۔ خبرنے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی وہی کر رہی ہے جو ہم کر رہے تھے ، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ موجودہ حکومت بھی وہی کچھ کررہی ہے جو ماضی میں ہم کہتے رہے لیکن اس کو ڈان لیکس […]

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایسا دبنگ اعلان کر ڈالا کہ بھارت اور اسرائیل سمیت پوری دنیا منہ دیکھتی رہ گئی

پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایسا دبنگ اعلان کر ڈالا کہ بھارت اور اسرائیل سمیت پوری دنیا منہ دیکھتی رہ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اقوام متحدہ میں ایک قابل اعتماد اور معزز ملک ہے اور اب پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایکا ور دبنگ اعلان کر دیا ہے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مزید مستقل اراکین سلامتی کونسل کوغیرفعال نہیں بنا دیں گے ، پاکستان اس کی مخالفت کرے […]

بجلی کے معاملے پر نام نہادخادم اعلیٰ پنجاب کی انوکھی منطق ، جان کر ہرکوئی غصہ کرے گا

بجلی کے معاملے پر نام نہادخادم اعلیٰ پنجاب کی انوکھی منطق ، جان کر ہرکوئی غصہ کرے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں بجلی کا بحران دوبارہ سر اٹھارہا ہے ،، بدترین غفلت کےسبب عوام پرمہنگائی اور بےروزگاری کا پہاڑآن پڑاہے ،، پورے ملک میں مہنگائی کی شدید لہر ہے ،، مہمند ڈیم کا ٹھیکا بہت بڑا سوال بن گیا ہے،،قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے […]

بے نام جائیدادیں بنانے کے معاملے پر وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خاموشی توڑ دی،

بے نام جائیدادیں بنانے کے معاملے پر وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خاموشی توڑ دی،

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بے نام جائیداد کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے جائیداد بنانے کی خبریں غلط ہیں، جائیداد شوہر کے اثاثوں اور قانونی ذرائع سے بنائی۔ میرے شوہر20 سال سے ٹیکسکٹائل کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔علیمہ خان نے کہا ہے کہ […]

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

حکومت تھرپارکر کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کو تیار۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں قحط کی صورتِ حال پر آخر کار پیپلز پارٹی کی قیادت نے سنجیدہ رابطے شروع کر دیے ہیں،، سندھ کے بد قسمت علاقے تھر میں ایک عرصے سے قط کی صورتِ حال پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو متحرک ہو گئے ہیں۔ صوبہ سندھ کے ضلع […]

۔پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر شدیدمذمت۔۔اقوام متحدہ کو خط ارسال

۔پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر شدیدمذمت۔۔اقوام متحدہ کو خط ارسال

اسلام آباد(رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے)پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی اور بہیمانہ قتل عnام کے نتیجے میں احتجاج کرنے والے 14نہتے کشمیریوں کی شہادت اور 200 سے زائد کے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ بھارتی قابض افواج کی جانب سے سفاکانہ قتل عام […]

تبدیلی چاہیے تو تم لوگوں کو یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ پیغام کسے جاری کر دیا ؟ جانیے

تبدیلی چاہیے تو تم لوگوں کو یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ پیغام کسے جاری کر دیا ؟ جانیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سب سے پہلے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے،، تب ہی تبدیلی اسکتی ہے ، اپنے ذہن کو بدلے بغیر تبدیلی نہیں آئے گی ،، ہر وقت ہاتھ پھیلانے سے کوئی ملک کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،، پاکستان کو مشکل وقت سے […]

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی

پاکستان میں اقلیتیں تمام مہذب دنیا کے مقابلے میں زیادہ رچی بسی ہوئی ہیں، ٹرمپ کو منہ توڑ ٹوئٹ کا درد ابھی تھما نہیں، ابرارکیانی پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرار کیانی نے پاکستان کیخلاف اقلیتوں کے استحصال کے بے بنیاد عالمی اسٹیبلشمنٹ کے الزامات پر بات […]

حکومت کی اخلاقیات دیکھیئے کہ ۔۔۔ سینئر صحافی سلیم صافی اعظم سواتی کے معاملے پر حکومت پر برس پڑے ، اتنہائی سخت بات کہہ دی

حکومت کی اخلاقیات دیکھیئے کہ ۔۔۔ سینئر صحافی سلیم صافی اعظم سواتی کے معاملے پر حکومت پر برس پڑے ، اتنہائی سخت بات کہہ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اعظم سواتی سے متعلق تحقیقات کی رپورٹ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے جس میں انہیں قصور وار قرار دیا گیا ہے اور اب اس معاملے پر سینئر صحافی سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے حکومت کو کڑی تنقید کا […]

کیوں نہ آپ کی جیب سے ۔۔۔ سرکاری اشتہار میں تصویر چھپوانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی والوں کی دوڑیں لگوا دینے والا حکم جاری کر دیا

کیوں نہ آپ کی جیب سے ۔۔۔ سرکاری اشتہار میں تصویر چھپوانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی والوں کی دوڑیں لگوا دینے والا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری اشتہار میں تصویر چھپوانے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ یا پاکستان پیپلز پارٹی کو 10 روز میں 14 لاکھ 50 ہزار روپے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سرکاری اشتہارات سے متعلق ازخود نوٹس […]

جرمنی فرانس یونین کی طرز پر دوطرفہ تعلقات وزیراعظم پاکستان کا مثالی ویژن ہے، کرتار پورہ بارڈر کھولنا اس سلسلے کی ایک کڑی ثابت ہوگا، نعمت اللہ

جرمنی فرانس یونین کی طرز پر دوطرفہ تعلقات وزیراعظم پاکستان کا مثالی ویژن ہے، کرتار پورہ بارڈر کھولنا اس سلسلے کی ایک کڑی ثابت ہوگا، نعمت اللہ

جرمنی فرانس یونین کی طرز پر دوطرفہ تعلقات وزیراعظم پاکستان کا مثالی ویژن ہے، کرتار پورہ بارڈر کھولنا اس سلسلے کی ایک کڑی ثابت ہوگا، نعمت اللہ پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ نے کرتار پورہ بارڈر کھولنے پر وزیراعظم پاکستان کی بہترین تقریر پر اظہار خیال کرتے […]

ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انبتاہ جاری کر دیا

ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انبتاہ جاری کر دیا

کراچی)مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں صبح صبح کے وقت کہر چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب35فیصد ہے، شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا […]