counter easy hit

issued

شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

پیپلز پارٹی کے سابق وزیر شرجیل میمن سمیت دیگرمفرورملزمان کےنیب کرپشن کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیئے ، احتساب عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن و دیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت کراچی میں ہوئی۔ احتساب عدالت میں 13 ملزمان […]

نااہلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو باضابطہ نوٹس جاری

نااہلی کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو باضابطہ نوٹس جاری

عمران خان نے الیکشن کمیشن سے جھوٹ بولا، رکن پارلیمنٹ رہنے کے اہل نہیں، پی ٹی آئی نے غیرقانونی ذرائع سے بیرون ملک سے فنڈز لیے ، درخواست گزار کا موقف اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے نااہلی درخواست کی ابتدائی سماعت کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا […]

میڈیا ہاؤس پر حملہ کیس؛ بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

میڈیا ہاؤس پر حملہ کیس؛ بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ، وکیل نے الزام لگایا کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت ٹھوس اقدامات کے بجائے زبانی جمع خرچ کر رہی ہے لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی […]

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

سندھ میں سی این جی آئندہ ہفتے پیر،منگل اور جمعے کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی ۔ سندھ کی صنعتوں اور نجی بجلی گھروں کو گیس اتوار کو بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس نے سندھ میں اگلے ہفتے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ۔ سندھ کی […]

نیپرا نے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

نیپرا نے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (یس اردو نیوز ) نیپرا نے ماہ اگست کے لیے بجلی دو روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔ نیپرا نے حکومت کی ہدایت پر بجلی 2 روپے 56 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا […]

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

انتخابات 2013 کی رپورٹ ساڑھے 3 سال بعد جاری

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)الیکشن کمیشن نے انتخابات2013کی رپورٹ ساڑھے 3  سال بعدجاری کر دی، 2013 کے انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ثابت ہوئے۔ عام انتخابات پرکل4ارب 73کروڑ روپے خرچ ہوئے،رپورٹ میں ایک فیصد کی جگہ8 فیصد سے زائد ایک کروڑ اضافی بیلٹ پیپرزچھاپے جانے کاانکشاف ہوا ہے۔ ووٹوںکے لحاظ سے ن لیگ […]

غصہ بھی اللہ کے لئے

غصہ بھی اللہ کے لئے

تحریر: مولانا احمد مدنی ترمذی شریف کی ایک حدیث میں نبی اکرم نے فرمایا” وابغض للہِ” بغض اور غصہ بھی اللہ کے لئے ہو، یعنی جس کسی پر غصہ ہے یا جس کسی سے بغض ہے وہ اس کی ذات سے نہیں بلکہ اس کے کسی برے فعل سے ہے یا اس کی کسی ایسی […]

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

سانحہ آرمی پبلک سکول، آرمی چیف نے 4 مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ آرمی پبلک سکول میں ملوث چار ملزموں کے بلیک وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ ملزم پشاور میں آرمی پبلک سکول میں ہونے والے حملے میں ملوث تھے، اس سانحے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے۔ سزا پانے والے مجرموں میں مولوی عبدالسلام ولد […]

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا میلہ سج گیا، وفاقی دارالحکومت میں پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور صبح ہی […]

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے نو منتخب صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم مجلس شوریٰ کا ایک اجلاس 5 نومبر کو منہاج سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں مختلف عہدیداران کا چناو کیا گیا۔ جس […]

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

سابق لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : حکومت نے سابق لیفٹیننٹ جنرل اور کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر خان جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئے قومی سلامتی کے مشیر کی تقرری کا مقصد نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کو فعال کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری […]

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی : عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اوران کے وکیل فاروق ایچ نائک کے علاوہ ملزم اورسابق ڈپٹی […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے […]

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

پنجاب میں پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے معاملے پر آرڈیننس جاری

لاہور : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس بڑھانے کے معاملے پر پر آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پیر سے کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاہور کے لئے تین اور ہر بڑے ضلع کے لئے دو دو جبکہ دیگر اضلاع کے لئے ایک ایک ٹیم تشکیل دیدی ہیں اور یہ […]

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

ایاز صادق اور عبد العلیم کی اہلیت چیلنج، دونوں کو نوٹس جاری

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس محمود مقبول باجوہ اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل 2 رکنی ایپلیٹ الیکشن ٹربیونل نے عوامی تحریک کی طرف سے این اے 122 سے امیدوار اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ کی 2 اور حافظ طلحہ ایڈووکیٹ کی 1 درخواست پر سماعت کی۔ درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 24 سے 26 ستمبر تک چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 24 سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر عید الاضحیٰ کے لیے 3 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی جس کا باقائدہ نوٹی فیکیشن جاری […]

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے یکم اکتوبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ […]

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے استعفوں کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟؟ معاملے پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ استعفوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار، احسن اقبال، […]

سپین: شہریت کے حصول کے 40 ہزار امیدواروں کو رجسٹریشن نمبر جاری

سپین: شہریت کے حصول کے 40 ہزار امیدواروں کو رجسٹریشن نمبر جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین میں پارا ایمیگرانتے نامی ویب سائٹ کے مطابق صرف سال 2014 کے دوران شہریت کے حصول کے 40 ہزار امیدواروں کو رجسٹریشن نمبر جاری کر دئے گئے ہیں۔ جس کے بعد امیدواران اپنی درخواست کی کیفیت انٹرنیٹ کے ذریعہ معلوم کر سکیں گے۔ یہ رجسٹریشن نمبر پن 2015 کے منصوبہ […]

محمد اقبال چوہدری کو عوامی تحریک یورپ کا سیکریٹری جنرل نامزد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

محمد اقبال چوہدری کو عوامی تحریک یورپ کا سیکریٹری جنرل نامزد کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری کو عوامی تحریک یورپ کا سیکریٹری جنرل نامزد کر دیا گیا،اس سلسلہ میں گذشتہ ہفتہ میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹری سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپین کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد اقبال چوہدری جو کہ عرصہ دراز […]

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، بیلٹ پیپرز کی تعداد چھ سے کم کرکے دو کردی گئی۔ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کی مشاورت سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2015 کے […]

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

راولپنڈی: راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا۔ عدالتی روبکار ملنے کے بعد ماڈل گرل کو رہا کیا جائے گا۔ خرم لطیف کھوسہ کی سربراہی میں ایان علی کی لیگل ٹیم راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئی ، […]

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

بارسلونا سے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجراء عید الفطر کے فوری بعد ہوگا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قونصل خانہ بارسلونا کے انتہائی قریبی اور با اعتماد ذرائع کے مطابق مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ ، عید الفطر کے بعد جاری ہونا شروع ہوجائے گا۔ عملہ کے رکن جرمنی سے بارسلونا پہنچ چکے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66