counter easy hit

issues

آئی ایف ڈیل میں کیا باتیں طے ہوئیں ؟ خطرناک پیشگوئی

آئی ایف ڈیل میں کیا باتیں طے ہوئیں ؟ خطرناک پیشگوئی

کراچی (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے اثرات سامنے آنے لگے۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں 5.63روپے اور قیمت فروخت میں 6.03روپے کے نمایاں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی نئی […]

امریکی الزام پر ایرانی حکومت نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا

امریکی الزام پر ایرانی حکومت نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے خبر دار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں تیل بردار جہازوں پر تخریب کاری میں ایران کے ملوث ہونے کی الزام تراشی سے خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ عباس موسوی نے علاقائی ممالک کو مشورہ […]

معاملات طے پاگئے

معاملات طے پاگئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آئی ایم ایف پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،آئی ایم ایف کو موجودہ معاشی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی آئی ایم ایف نے ملاقات کی، دونوں میں […]

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کردی، کہتے ہیں 6 سے 8 ارب ڈالر خزانے میں آجائیں گے ، برے دن گزر چکے، وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ دورہ امریکا میں آئی ایم ایف، عالمی بینک اور دنیا […]

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

متنازعہ اور غیر اخلاقی موضوعات پرمبنی ڈراموں کی نشریات فوری بند کی جائیں ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے تمام ٹی وی چینلز کو ٹی وی ڈراموں کے موضوعات، عکس بندی اور پیشکش کے حوالے سے ہدایت جاری کی ہے۔ہدایت نامے میں ٹی وی چینلز کی توجہ حالیہ دنوں میں پیش کیے جانے والے موضوعات اور ان کی عکسبندی کی طرف دلائی گئی ہے۔ پیمرا […]

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

پی ٹی آئی وزراء کی جانب سے (ن) لیگی رہنماؤں سے خفیہ رابطے۔۔۔ کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت سینیٹ کی دونشستوں پرکامیابی کے لیے پی ٹی آئی قیادت متحرک ہو گئی ہے ۔ وزرااورپارٹی کے سینئررہنماؤں کو ارکان اسمبلی سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے ۔ پنجاب حکومت کے وزرا نے مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی سے رابطے کیے جا رہے ہیں ۔ ذرائع نے دعویٰ […]

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین

قومی سلامتی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا چاہیے، رانا محمد یاسین پیرس(نمائندہ خصوصی) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے کہا ہے کہ قومی ایشوز پر سیاست کر کے پاکستانیوں کا وقت برباد نہیں کرنا چاہیے یہ وقت تمام سیاسی قوتوں کے اتحاد کا ہے۔ ملک میں نفرت اور کشیدگیوں […]

ڈیم ملکی مسائل کا حل نہیں ہے، قرآن پاک میں اللہ نے مثالیں دی ہیں کہ۔۔۔ پاکستان کی نامور مذہبی شخصیت نے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کر تے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

ڈیم ملکی مسائل کا حل نہیں ہے، قرآن پاک میں اللہ نے مثالیں دی ہیں کہ۔۔۔ پاکستان کی نامور مذہبی شخصیت نے ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کر تے پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں آبی بحران کے خدشے کے پیش نظر ڈیمز کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے ایک ڈیم فنڈ بھی قائم ہوا۔ ڈیم فنڈ میں تاحال فنڈز آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن ڈیمز بنانے کے معاملے پر ایک اسکالر مولانا نعیم بٹ نے ایک نئی بحث چھیڑ […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

شہر کراچی میں پانی کے مسائل

ایک وقت تھا جب کراچی والے گاؤں والوں سے پوچھتے تھے کہ کیا تمھارے گھر بجلی آتی ہے۔ آج گاؤں والے کراچی والوں سے پوچھتے ہیں کہ کیا تمھارے گھر پانی آتا ہے؟ کراچی شہر میں پانی کی بگڑتی ہوئی صورتحال چل رہی ہے جس سے بے سکون شہریوں کا مزید سکون برباد ہو چکا […]

ٹکٹوں کے معاملے پر کارکنوں کا احتجاج

ٹکٹوں کے معاملے پر کارکنوں کا احتجاج

مدینہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دورہ سعودی عرب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مطمئن ہوں، […]

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: فاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر پر 4 سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک تعطیلات ہوں گی۔گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 […]

گمبھیر قومی مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے؟

گمبھیر قومی مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے؟

پاکستان میں اعلیٰ سطح پر ہر طرف ملکی حالات سدھارنے کی کوششیں حسب سابق انتہائی جوش و خروش سے جاری ہیں، خصوصاً عدالت عظمیٰ اور نیب کرپشن کے خلاف جس طرح آج کل سرگرم عمل ہیں، ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار بلاشبہ ملک میں موجود بہت سی […]

حساس ترین قومی راز دشمن ملک کے حوالے کرنےو الے کیساتھ بھی لاڈلوں جیسا سلوک ہورہا ہے، ملک انعام

حساس ترین قومی راز دشمن ملک کے حوالے کرنےو الے کیساتھ بھی لاڈلوں جیسا سلوک ہورہا ہے، ملک انعام

پیرس(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما ملک انعام نے کہا ہے کہ ہماری قومی ساکھ دائو پر لگ چکی ہے اور ہمارے سابق اہم ترین خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک ہورہا ہے۔ چیف جسٹس کو نوٹس لے کر جنرل (ر)درانی کا سپیڈی ٹرائل کرنا چاہیے ۔ اگر […]

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی

عالمی بنک کی پاکستان کو کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے معاملات حل کرنے کیلئے انتہائی کوششوں کی یقین دہانی اسلام آباد: (اصغرعلی مبارک) عالمی بینک نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کشن گنگا اور رتلے ڈیموں کے مسئلے کو سندھ طاس معاہدے کے تحت حل کرنے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں […]

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ فیصلہ کرنے کا وقت ہے کہ جمہوری حکومتوں یا ڈکٹیٹر کے بنائے قانون چلیں گے جب کہ نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھاکہ کیا ساری زندگی […]

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

لاہور:  ویزا مسائل کی وجہ سے محمد عامر انگلینڈ کیلیے اڑان نہ بھرسکے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب انگلینڈ کیلیے عازم سفر ہوئی تو محمد عامر ہمراہ نہیں تھے، پیسر ویزہ مسائل کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دیگر کھلاڑیوں اور آفیشلز کیساتھ اڑان نہیں بھر سکے۔ ذرائع کے مطابق […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری بیان کے مطابق اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منگل کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات […]

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہونے کے باعث ملک کو درپیش مسائل کی نشاندہی کو موثر طریقے سے […]

پاک افغان پارلیمانی راہنمائوں نے امید کی نئی راہیں نکال لیں،

پاک افغان پارلیمانی راہنمائوں نے امید کی نئی راہیں نکال لیں،

پاک افغان پارلیمنٹرین ، ماہرین کابات چیت جاری رکھنے پر زور پاکستان اور افغانستان کے ارکان پارلیمنٹ ، دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین نے فوجی سطح پر دوطرفہ رابطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔بیونڈ باونڈریز پروگرام کے تحت کابل میں ہونے والے مذاکرات میں باہمی […]

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی اعلی قیادت کا اہم ترین اجلاس اسلام آباد میں مکمل بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت پوری قوم اہل فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑی اور امریکی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج […]

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

شیخ رشید اور طاہر القادری کے درمیان ٹورنٹو میں ملاقات، اہم سیاسی امور زیرِ بحث

راولپنڈی: کینیڈا میں موجود شیخ رشید کی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ لال حویلی کے ترجمان کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ٹورنٹو میں پاکستان عوام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک […]