counter easy hit

issues

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال یہ درست ہے کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بڑا ہونے کے ناطے سیاسی میدان میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں ایسے بے شمار مسائل ہیں جن کا حل فوری طور پر ہونا چاہیے اس کے باوجود […]

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

داخلی بامقابلہ خارجی مسائل

تحریر : شیخ خالد ذاہد ناجانے کیوں دل اہم ترین معاملات پر بہت بے رحمی سے اپنی رائے دینے کیلئے مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ جیسے کوئی بچہ اپنے والدین کہ ساتھ بازار میں اپنی پسند کی کوئی بھی دیکھ کر مچلنا شروع کر دیتا ہے۔۔۔۔۔اب دل کے اس بے رحمی سے مچلنے کی وجہ […]

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

کیا جمہوریت اپنی حیثیت کھو چکی ہے

تحریر : محمد آصف اقبال آج دنیا تشدد سے پریشان ہے۔تشدد کے علمبردار ہر زمانے میں تشدد کا فروغ امن و امان کے قیام کے نام کر تے آئے ہیں اور یہی کچھ آج بھی جاری ہے۔فی الوقت “امن و امان “کے نام پر تشدد کے فروغ کی مثال امریکہ سے ہے۔ وہی امریکہ جو […]

غیرت کے نام پر قتل

غیرت کے نام پر قتل

تحریر : محمد صدیق پرہار سینیٹر نسرین جلیل کی صدارت میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے غیرت کے نام پرخواتین کے قتل کے واقعات میں تشویش کااظہارکیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ غیرت کے نام پرقتل کے مقدمات میں معافی کاسلسلہ ختم کیاجائے۔تاکہ ملزمان کوسزایقینی بنائی جاسکے ۔ معاف کرنے یانہ […]

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

سیاسی حالات کا مختصر جائزہ‎

تحریر : عماد ظفر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون رخصت ہو رہے ہیں اس لیئے اب نواز شریف کو بھی چلے جانا چائیے بہت سے اخلاقیات کے چیمپین آج کل یہ بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں کچھ نے تو اتنی عجلت کا مظاہرہ کیا کہ ڈیوڈ کیمرون کے جانے کی وجہ پانامہ لیکس کو قرار دیا..کیمرون […]

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

محمد اقبال کیلانی کی کتاب روزوں کے مسائل

تحریر : شاہ بانو میر سحری کھانے میں برکت ہے حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ(ﷺ) نے فرمایا “”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے”” ( اسے بخاری مسلم نے روایت کیا) رمضان المبارک میں فجر کی اذان سے پہلے سحری کیلئے اذان دینا سنت ہے٬ حضرت عائشہؓ سے روایت ہے […]

کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے

کچھ تو ہے جسکی پردہ داری ہے

تحریر : سجاد گل وہ اپنی دوکان پر بیٹھا بجلی آنے کا انتظار کر رہا تھا ،بجلی کی آمد 7بجے تھی ،7 بج کر 20 منٹ ہو چکے تھے مگر تا حال بجلی کا کوئی پتہ نہیں تھا کہ کب آئے گی ،اس نے گاہک کوکہا تھا کہ اسکی فوٹو کاپیاں 8بجے تک کر دے […]

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

تحریر: منال منیر، جامعہ کراچی فضائی آلودگی کا اثر ماحول، انسانی صحت اور انسانی زندگی کے معیار کے لیے نقصان کا سبب بنتا ہے جو فضا کو آلودہ کرنے کا باعث ہے۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن شامل ہوتی ہے فضا میں موجود آکسیجن گیس ہمیں سانس لینے میں مدد دیتی ہے فضا […]

نرسوں کا عالمی دن

نرسوں کا عالمی دن

تحریر : رانا اعجاز حسین ہرسال مئی کے مہینے میں دنیا بھر کی نرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کا ہفتہ منا یا جاتا ہے جبکہ بارہ مئی کو نرسوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کے منانے کا مقصد ایک جانب جہاں نرسوں کی لائق تحسین خدمات کا اعتراف ہے […]

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

تحریر : زاہد محمود فیصل اور بابر دونوں نے ایک ساتھ ایک ادارے میں نوکری شروع کی دونوں کے مالی حالات بھی تقریباُ یکساں تھے دونوں ہی قابل تھے شروع کے دو سال تک تو دونوں کے حالات یکساں ہی رہے لیکن پھر آہستہ آہستہ فیصل کے طرز زندگی میں بہت تیزی کے ساتھ تبدیلی […]

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تعلیمی نظام اور طلباء میں خودکشی کا رجحان

تحریر : غزالہ عصمت خان ہر سال ہی نیا کیلینڈر آتا ہے اور نیا تعلیمی سیشن شروع ہوتا ہے ۔ ہر سال ہی جماعت میں نئے طالب علم آتے اور جاتے ہیں۔ اسی طرح نئی کتابیں آتی ،نئے یونیفارم، نئی اسٹیشنری معمول کا حصہ ہوتے ہیں۔کچھ عرصہ قبل تعلیمی نظام سے بے زار طالب علم […]

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

قبریں کھود لی گئیں بس لوگوں کا مرنا باقی ہے

تحریر : محمد ارشد قریشی مغربی یورپی ممالک ہوں یا ایشیاء ممالک چین، جاپان یا پاکستان غرض پوری دنیا قدرتی آفات و مسائل کا شکار رہتی ہے اور کسی بھی قدرتی حادثے کے رونما ہو جانے کے بعد آئیندہ کے لیئے بہترین احتیاطی تدابیر کرلی جاتی ہیں جس سے کم سے کم جانی و مالی […]

عوامی مسائل میں حصہ داری

عوامی مسائل میں حصہ داری

تحریر : محمد آصف اقبال یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن جاری ہیں۔ عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا […]

اصل میں غداری کا مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف چلنا چاہئے۔سینیٹر رحمن ملک

اصل میں غداری کا مقدمہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف چلنا چاہئے۔سینیٹر رحمن ملک

جرمنی ( نیوز/بیورو چیف) برلن بیورو کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ٣٧ ویں یوم شہادت پر ٣ اپریل ٢٠١٦ئ، اتوار کو سہیل انور خان کے ہول سیل اسٹور میں واقع عارضی بھٹو ہائوس میںپ یپلز پارٹی کی جانب سے ایک شاندار جلسہ منعقد ہوا،جس میں شرکت کے لئے پاکستان کے سابق وزیر داخلہ،پاکستان […]

صحافتی مسائل اور اوورسیز پاکستانی رجرنلسٹ فورم

صحافتی مسائل اور اوورسیز پاکستانی رجرنلسٹ فورم

تحریر:۔ مبشر ڈاہر ۔ الریاض مملکت سعودی عریبیہ۔ عہد حاضر میں بالعموم پوری دنیا میں طرز حکومت جمہوری ہیں تو جمہوری طرزِ حکومت ریاست کے بنیادی ستونو ں میں مقننہ ، انتظامیہ اور عدلیہ کے بعد صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاتا ہے ۔صحافت چونکہ ایوان اقتدار تک عوامی مسائل کے ابلاغ […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

اخلاقی تربیت

اخلاقی تربیت

تحریر: رانا اعجاز حسین ابلاغ عامہ کا کام ملکی حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ قوم کو تہذیب و تمدن سے آگاہی، اور قوم کی بہترین ذہن سازی اور غلط و صحیح کی نشاندہی کرنا بھی ہوتا ہے۔ جبکہ حکومتوں کی جانب سے اگر اقتدار مضبوط کرنے کی بجائے عوام کے حالات پر توجہ دی […]

غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی قندیل نورانی عکس آیات قرآنی محبوب سبحانی کو غوثِ اعظم کا اعزاز بخشا ۔ غوث اہل حق کے نزدیک بزرگی کا ایک خا ص مقام ہو تا ہے صدیوں سے روحانی دنیا میں شیخ حضرت عبدالقادر جیلانی غوثِ […]

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

تحریر : سید شہاب الدین جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ (Demo) یعنی جمہور(عوام ) اور Kratosیعنی حکومت (سلطنت) سے نکل کر بناہے،لغوی اعتبار سے اس کے معنی ہے ”عوام کی حکمرانی ”۔جمہوریت ایک ایسی سلطنت اور حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات مکمل طور پر عوام کو حاصل ہوتے ہیں،سادہ لفظوں […]

انسان کا ضمیر اور منافقت

انسان کا ضمیر اور منافقت

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج ہر انسان کے ذہن اس طرح کے ہوکر رہے گئے ہیں۔کہ ان کے ذہن میں یہی ہے ۔کہ میرے سے زیادہ کوئی عقل مند انسان نہیں ۔جبکہ ہرانسان میں اگر کوئی برائی ہے ۔تو اس میں کچھ نہ کچھ تو ضرور اچھائی بھی ہوتی ہے ۔جو کہ ہم […]

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

تحریر : عقیل خان ” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا […]

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمارا مؤقف

تحریر: ثمینہ راجہ، جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمیں ایسا مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے جو ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے قریب کرے۔ دراصل شروع دن سے ہم ریاست جموں، کشمیر و تبتہا کی تقسیم کے تناظر میں غلط، مبہم، غیر منطقی اور غیر عقلی […]

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

شام میں ظلم کی شام کب ڈھلے گی

تحریر : نعیم الرحمان شائق شام، جہاں پچھلے کئی سالوں سے موت کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، نہ جانے وہاں کب ظلم کی شام ڈھلے گی۔ جتنے منھ ہیں، اتنی باتیں ہیں۔ کوئی کہتا ہے ،بڑی طاقتیں روس اور امریکا یہ جنگ کر وارہی ہیں، تاکہ ان کا اسلحہ بک سکے۔ کوئی کہتا ہے، […]

طفل تسلی… آخر کب تک

طفل تسلی… آخر کب تک

تحریر : رانا اعجاز حسین مسلم لیگ (ن) نے انتخابی مہم میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو اپنا مرکزی نکتہ بنایا۔ وزیراعظم نوازشریف اپنے جلسوں میں عوام سے ہاتھ اٹھوا کر پوچھتے کہ کتنے گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے’ جواب میں لوگ 18,18 گھنٹے پکارنے لگتے۔ میاں نواز شریف پھر پوچھتے کہ کیا آپ لوگ لوڈشیڈنگ […]