counter easy hit

Istanbul

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کی شمولیت متوقع، علی علیزادے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مستقبل میں پاک ایران، ترکی کارگو ٹرین سروس میں آذربائیجان کوشامل کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادے نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2021ء میں پاک ایران ترکی کارگو ٹرین سروس شروع ہو گی۔یہ منصوبہ بہت خوش کن ہے […]

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) استنبول یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیرمیں بگٹری صورتحال پر دوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی ہوئی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا گیاہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز پرزوردیا گیاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع کے حل میں مدد کے لئے […]

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔ استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ […]

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

قومی فضائی کمپنی نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کی جس کے نتیجے میں پی آئی اے اب استنبول کے لیے بھی اپنی پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی۔ ترکش ایئر لائن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی رو سے ترکش ایئر لائن روزانہ استنبول سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے 6 پروازیں […]

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

استنبول، کافی پینے کے شوقین افراد کے لئے میلا سج گیا

ترکی کے شہر استنبول میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مختلف ذائقوں سے تیار کی گئی کافی سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔ اس فیسٹیول میں شائقین کو نا صرف مختلف کافی کے بیجوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی بلکہ کافی […]

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

دنیا کے بیشتر ممالک میں سردی کا راج ہے، ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا، امریکا میں برفانی طوفان کے خطرے نے سینکڑوں پروازیں منسوخ اور اسکول بند کرا دیے، حادثات میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ استنبول میں رات بھر ہونے والی برف باری نے شہر کو برف برف کردیا، عمارتیں […]

استنبول نائٹ کلب حملے کا ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا، ترک حکام

استنبول نائٹ کلب حملے کا ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا، ترک حکام

استنبول / واشنگٹن: ترک حکام نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ استنبول نائٹ کلب پر حملے میں ملوث مشتبہ دہشت گرد ملک سے فرار ہو چکا ہے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ چونکہ نائٹ کلب پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے اس لیے ممکن ہے کہ اس کارروائی میں وسطی ایشیا […]

استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری

استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری

ترک پولیس نے استنبول کلب حملے کے ملزم کی تصویر جاری کردی،نیو ایئر نائٹ کلب حملے میں 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مبینہ حملہ آور کو ٹہلتے ہوئے دیکھا گیا، مبینہ حملہ آور کی تقسیم اسکوائر کے اطراف سیلفیز بھی ملی ہیں، نیو ایئر پر استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ […]

جوزفین کرسٹینا کی استنبول میں ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت

جوزفین کرسٹینا کی استنبول میں ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) پیام امن سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے ترکی کے شہر استنبول کی اتاترک ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش دہشت گرد حملوں کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوںنے ترک عوام باالخصوص اس واقعے کے متاثرین […]

استنبول ائر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

استنبول ائر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے ترکی کے شہر استنبول کے بین الاقوامی ائرپورٹ پر خودکش حملوں اور فائرنگ کے المناک واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یادرہے کہ منگل اوربدھ کی درمیانی رات دہشت گردوں کی طرف سے خودکش دھماکوں اورفائرنگ کے دوران چالیس سے زائد […]

او آئی سی اجلاس

او آئی سی اجلاس

تحریر: حبیب اللہ سلفی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والاسربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔یہ تیرھویں اسلامی سربراہی کانفرنس تھی جس میں تیس ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی ۔ حالیہ اجلاس اس لحاظ سے خوش آئند تھا کہ اس میں پہلی مرتبہ کھل کر کشمیر، […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

ترکی : ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر” کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خاص طور سے ترکی اور برصغیر پاک و […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم

سہ ماہی ارتباط استنبول ترکی کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

سہ ماہی ارتباط استنبول ترکی کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

پٹنہ (کامران غنی) ترکی میں اردو تعلیم و تدریس کی ایک صدی مکمل ہو ر ہی ہے۔ اس خوش آئند موقع کو مد نظر رکھتے ہوئے سہ ماہی ارتباط (استنبول) کا ایک خصوصی شمارہ ان شاء اللہ استنبول یونیورسٹی میں مقررہ بین الاقوامی سمینار تک شائع کیا جائے گا۔ جس کی تیاریاں تمامتر سرعت کے […]

معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے

معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے

کویت سٹی (کامران غنی) معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے۔ یہاں وہ ”کویت میں اردو کی صورت حال : مسائل و امکانات” کے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ استنبول یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے قیام کو اس سال ایک صدی مکمل […]

سہ ماہی ‘ارتباط’ استنبول (ترکی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

سہ ماہی ‘ارتباط’ استنبول (ترکی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی شعری مقابلہ

پٹنہ (کامران غنی) ترکی میں اردو تعلیم و تدریس کی ایک صدی مکمل ہو ر ہی ہے۔اس خوش آئند موقع کو مد نظر رکھتے ہوئے سہ ماہی ارتباط(استنبول) کا ایک خصوصی شمارہ ان شاء اللہ استنبول یونیورسٹی میں مقررہ بین الاقوامی سمینار تک شائع کیا جائے گا۔ جس کی تیاریاں تمامتر سرعت کے ساتھ جاری […]