counter easy hit

it

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی

ہمارے ایک بزرگ بڑے مزے سے فرمایا کرتے تھے کہ جیسی شکل ’ع‘ کی ویسی ہی ’غ‘ کی۔ دونوں میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے۔ ہمیں یہ بات نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی پردھان منتری نریندر مودی کے حوالے سے یاد آرہی ہے جن میں بعض خصلتیں مشترک ہیں۔ دونوں ہی سیماب صفت […]

ایتھے رکھ !

ایتھے رکھ !

ٹرمپ کے چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی میڈیا اس ملک کو نہیں سمجھتا۔اسے اب بھی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ٹرمپ امریکا کے صدر کیوں ہیں۔جو میڈیا قبل از وقت ٹرمپ کی جیت کا اندازہ لگانے میں بری طرح ناکام ہو کر دنیا بھر میں […]

بارش میں بغیر چھتری باہر نکلنے کی مشکل ٹیکنالوجی سے آسان

بارش میں بغیر چھتری باہر نکلنے کی مشکل ٹیکنالوجی سے آسان

تیز رفتار ٹیکنالوجی نے بنا چھتری کے بارش کے موسم میں باہر نکلنے کی مشکل آسان کر دی، ڈرون چھتری لیں اور بارش میں مزے سے گھومیں اور بنا بھیگے اپنی وڈیو بھی بنائیں۔ فینٹم فور ایمبریلا ڈرون جی پی ایس سسٹم کے ذریعے چلتا ہے، چھتری ڈرون کا مالک جہاں جہاں جائے گا، یہ […]

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

پتافی، یہ معافی نہیں ہے کافی!

سندھ اسمبلی کے سرکاری ایم پی اے اور وزیر امداد پتافی کو مسلسل معافی مانگتے ہوئے دیکھا گیا مگر بہادر اور بے باک نصرت سحر عباسی نے کہا کہ اے امداد پتافی یہ معافی نہیں ہے کافی۔ اس سے نہ ہو گی تلافی۔ بے ہودہ گوئی کی جائے۔ عورت مرد کا لحاظ بھی نہ کیا […]

میں نے اس سے یہ کہا

میں نے اس سے یہ کہا

اس ملک میں فی الوقت اگر کوئی شے سب سے زیادہ شفاف اور جمہوری ہے تو وہ بیس نکاتی نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہے۔دو برس پہلے اسے جمہوری انداز میں تمام سرکردہ سیاسی جماعتوں اور متعلقہ اداروں کی رضامندی اور تائید سے اختیار کیا گیا۔مگر منظوری دینے اور عمل درآمد کروانے والے شائد […]

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے رخصت سے واپس آکر چارج دوبارہ سنبھالنے کا امکان کم ہے۔ اے ڈی خواجہ ایسے حالات میں آئیں گے تو اچھی بات نہیں ہوگی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

مصباح کوئی تکنیک نہیں ہے، یہ ایک اپروچ ہے

‘آسٹریلیا کی سیریز ہر گز آسان نہیں ہو گی۔ اگرچہ بہت کم لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم یہ جیت سکیں گے اور بجا کہ آسٹریلین کنڈیشنز اور ٹیم کی موجودہ فارم ہمارے حق میں نہیں ہیں لیکن ہم اپنا راستہ خود بنائیں گے۔ ہمیں پتا ہے کہ ہم کر سکتے ہیں اور ہم کر […]

کیا پاکستان کے دس ٹکڑے ہو جائیں گے؟

کیا پاکستان کے دس ٹکڑے ہو جائیں گے؟

تحریر : میر افسر امان بھارت کے متشدد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگ نے گیڈر بھبکی دی ہے کہ پاکستان نے اپنی پالیسی نہیں بدلی تو اس کے پہلے دو ٹکڑے ہوئے اب دس ٹکڑے ہو جائیں گے۔وہ کہتے ہیں کشمیر میں کشمیریوں کی مدد کر کے بھارت کے مذہب کی بنیاد پر ٹکڑے کرنا […]

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی

گیٹ کی دوسری طرف سناٹا تھا‘ فلائٹ کا وقت ہو چکا تھا‘ ائیرپورٹ پہنچنا ضروری تھا لیکن میں ساڑھے تیرہ سو سال کا سفر کر کے وہاں پہنچا تھا‘ میں اس عاشق رسولؐ  کو سلام کیے بغیر کیسے واپس جاسکتا تھا جس کے سامنے میدان بدر میں سگا والد آیا تو اس نے اللہ اکبر […]

دھرنے میں تحریک انصاف کا ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید شاہ

دھرنے میں تحریک انصاف کا ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید شاہ

فیصل آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے میں […]

مفاد اور اس کی اقسام

مفاد اور اس کی اقسام

دنیا میں مفادات کا سکہ چلتا ہے۔ اس میدان میں ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ جس کام میں فائدے کی بجائے خسارہ نظر آئے، ہم لوگ وہ کام بالکل نہیں کرتے، جیسے بابا عبیر ابو زری کہا کرتے تھے ’’پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدا کی؟‘‘ اس کی بجائے ہم تعمیری اور مفاداتی […]

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

ق لیگ  کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پرویزرشید قصوروارنہیں تھے تو انہیں کیوں ہٹایا گیا؟ صرف کمیٹیاں بنا کر خبر لیک کے معاملے سے جان نہیں چھڑائی جاسکتی۔ پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ حکومت خبرلیک ہونے کے معاملے کودبانا چاہتی ہے، خبرلیک ہونے کی تحقیقات بھی وزیراعظم کو ہی پیش ہوگی۔ […]

انصاف کب ملتا ہے؟

انصاف کب ملتا ہے؟

انور غازی کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو انصاف پر مرمٹتے ہیں اور کتنے بدنصیب ہوتے ہیں وہ جن کے قلم ایسے فیصلے لکھیں جوظلم پر مبنی ہوں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم کو 19 سال بعد ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر مقدمے سے بری […]

’10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر آ گئے، یہ صرف عمران کے جلسے میں ہو سکتا ہے’

’10 لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر آ گئے، یہ صرف عمران کے جلسے میں ہو سکتا ہے’

خواجہ سعد رفیق نے کپتان پر بھرپور طنز کرتے ہوئے کہا کہ دس لاکھ لوگ 5 ہزار کرسیوں پر سماء گئے، یہ صرف عمران خان کے جلسے میں ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد: ایک جانب، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوم تشکر منایا جا رہا ہے تو دوسری جانب، لیگی رہنماؤں کی جانب سے […]

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]

اسلام آباد کب بند ہوگا؟ عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

اسلام آباد کب بند ہوگا؟ عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان آج کریں گے

عمران خان نے 28 اکتوبر کو شیخ رشید کی لال حویلی کے سامنے جلسے سے خطاب کی دعوت قبول کر لی۔ اسلام آباد بند کرنےکی تاریخ کا حتمی فیصلہ آج کور کمیٹی کرے گی۔ اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اسلام آباد میں تاریخی احتجاج کرے گی۔ ان کا […]

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

بورڈ نے پلیئرز اور آفیشلز کیلیے الگ ضابطہ اخلاق بنا لیا

تفصیلات کے مطابق بورڈ نے ڈسپلن کی پابندی نہ کرنے کے الزام میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کو نشانِ عبرت بنا دیا، عمر کافی عرصہ ٹیم سے باہر رہنے کے بعد اب جب واپس آئے تو نوجوان پلیئرز نے ان کی جگہ سنبھال لی تھی، وہ پورے یو اے ای ٹور میں صرف ایک […]

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

’عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘

  اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسلام آباد جانے اور اسے بند کرنے کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔  محمد زبیر نے […]

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے‘‘ عمران خان حادثے سے بال بال بچ گئے

  لاہور  (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اڈا پلاٹ کا دورہ کیا ، اسٹیج پر چڑھتے ہوئے سیڑھی ٹوٹ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اڈا پلاٹ کا دورہ کیا ، اسٹیج پر چڑھتے ہوئے ان کا پائوں پڑھتے ہی سیڑھی ٹوٹ گئی ، تاہم انہیں کسی قسم […]

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

(ن) لیگ نے روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں، مولا بخش چانڈیو

کراچی: (یس اردو نیوز)مشیر اطلاعت سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کیس سے منہ نہیں چھپایا جاسکتا لیکن (ن) لیگ نے جو روایتیں ڈالی ہیں اب اسے برداشت کرنا سیکھیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس حکمران کی […]

1 35 36 37