اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کا دن منایا جائے گا
اٹلی میں شرح پیدائش میں اضافے کی مہم کوتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔حکومت نے22 ستمبر کو شرح پیدائش میں اضافے کا دن منانے کا اعلان کیا ہے۔روم میں مہم کے ذریعے لوگوں کو ترغیب دی جارہی ہے کہ شرح پیدائش میں اضافہ کیا جائے۔مہم پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ بچوں […]