counter easy hit

jaan

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

لاہور: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کھیلوں کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی محنت میں عدم دلچسپی کو قرار دےدیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان نے کافی عرصہ تک حکمرانی کی ہے جس میں قومی کھیل ہاکی، کرکٹ، اسکواش اور اسنوکر قابل ذکر […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا اور تارِ عنکبوت

بانو آپا سے میرے تعلق کی ڈور اس زمانے سے بندھی ہوئی ہے جب میں تختی پر الف بے پ لکھنا سیکھ رہا تھا۔ ایسے میں کسی کو کیا علم کہ بانو قدسیہ کون ہے، لیکن چونکہ اس تعلق کی ڈور کا دوسرا سرا میری ماں کے ہاتھ میں تھا، اس لیے یاد کے دریچوں […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

جمہوریت کا بپتسمہ

جمہوریت کا بپتسمہ

وہ جنھیں اس بات پر فخر ہے کہ جمہوری نظام‘ انسانی تاریخ میں ترقی، حریت، آزادی اور آمریت سے نجات کی علامت ہے، ان کے لیے یہ تماشہ نیا نہیں کہ امریکا کے عوام کی اکثریت سے جمہوری طور پر منتخب ہونے والا صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کس قدر واضح اور بدترین تعصب کے ساتھ امریکا […]

دور فتن

دور فتن

برصغیر پاک و ہند دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں صدیوں کی مذہبی روایت میں بنی نوع انسان کو چار مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے‘ برہمن‘ ویش‘ کھشتری اور شودر۔ بات یہاں تک نہیں رکتی بلکہ ان چاروں سے بھی کمتر ’’دلت‘‘ ہیں جو اس وقت ہندوستان کے باسی تھے جب ایشیائے […]

اجنبیت

اجنبیت

جدید مغربی سیاسی نظام نے جس طرح پوری دنیا کو جنگ عظیم اول کے بعد اپنی لپیٹ میں لیا، اس کی مثال انسانی تاریخ میں شاید ملتی ہی نہیں۔ مدتوں دنیا پر مختلف بادشاہتیں قائم رہیں، اپنے عروج و زوال سے گزرتی رہیں لیکن ان میں سے ہر ایک کا اثرو رسوخ اور اقتدار اپنے […]

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

منتشر اور بے خبر بھیڑیں

ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح حاصل […]

سابق و لاحق وزیراعلیٰ اور تین انار

سابق و لاحق وزیراعلیٰ اور تین انار

سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا دورہ چین مکمل طور پر ناکام رہا ہے، ہم اسے وزیراعلیٰ می شناسد یا دورہ را دورہ وال می شناسد کے کھاتے میں ڈال کر بھول جاتے ہیں لیکن ایک تو آج کل ہم نے کسی بھی ’’غالب‘‘ کی طرف داری چھوڑ […]