بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب
بھارتی جاسوس حا ضر سروس کمانڈر کلبشن یادیو اور عالمی عدالت انصاف پاکستان کے 6 سوالات اور بھارت کا عدم جواب اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک) سوال نبر 1- بھارت کا دعواع کے کمانڈر یادیو کاروباری شخصیت اور ایران سے اغوا کیا گیا، یہ کہ اس پر تشدد کے ذریعے اعتراف کرایا گیا کہ وہ را کا ایجنٹ […]