counter easy hit

Jadhav

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد: پاکستان کی قید میں موجود بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی جس میں کلبھوشن یادیو کا کہنا تھا کہ میری والدہ مجھ سے ملاقات […]

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوا دیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروا لیں، حامد میر

کراچی: سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بھارتی صحافی اس وقت صحافی نہیں مودی کی پارٹی کے سرگرم کارکن لگ رہے ہیں، میں نے بھارتی صحافیوں سے کہا کہ مودی نے پاکستان پر اتنا ہی عالمی دباؤ ڈلوادیا ہے تو کلبھوشن کو بھی رہا کروالیں، میزبان نے کہا کہ انڈین سیاستدان […]

کلبھوشن یادیو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ

کلبھوشن یادیو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ

دی ہیگ: پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی عدالت میں ایک بڑا کیس چل رہا ہے ، کلبھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے انکشافات بہت سخت ہیں، جس پر بھارت کو منہ کی کھانی پڑ رہی ہے ، کلبھوشن یادیو بھارتی خفیہ ایجنسی راء کا ایجنٹ ہے عالمی عدالت انصاف میں پاکستان میں پکڑے […]

عالمی عدالتِ انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس

عالمی عدالتِ انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس

دی ہیگ: کلبھوشن یادیو کیس کی عالمی عدالت میں سماعت جاری، پاکستانی وکیل خاور قریشی کے جاندار دلائل سن کر بھارتی وکیل سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خاور قریشی کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں جاندار دلائل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے شہریت کا اعتراف نہیں کیا تو […]

کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کیا جائے گا یا نہیں؟ پاکستان نے دو ٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم […]

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان نے بھارت سے کلبھوشن یادیو کے نیٹ ورک تک رسائی مانگ لی ہے۔ پاکستان را کے ایجنٹ کلبھوشن نیٹ ورک کے دو درجن سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کرنا چاہتا ہے اس سلسلے میں […]

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن

بھارتی سفارتکار جے پی سنگھ نے ملاقات کے بعد میری ماں کو حراساں کیا ، لگ رہا تھا میری والدہ کو جہازمیں مارپیٹ کرکے لایا گیا ھو ، کلبھوشن اسلام آباد (خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )درجنوں پاکستانیوں کے قاتل بھارتی دھشت گرد و جاسوس کلبھوشن جادیو نے کہاھے کہ بھارتی سفارتکار جے […]

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان جاری

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد: بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں اس کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں بھارتی بحریہ کا کمیشنڈ آفیسر ہوں۔ بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں بھارتی جاسوس […]

کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

کلبھوشن یادیو کیس پر حتمی جواب کی تیاری آج وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے معاملے پر پاکستانی حکام عالمی عدالت انصاف میں بھارت کامقابلہ کرنے کیلیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ خاور قریشی کی سربراہی میں پاکستان کے وکلاء کی ٹیم آج (جمعرات کو) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوپاکستان کے حتمی جواب سے متعلق بریفنگ دے گی جو13دسمبرکوعالمی عدالت میں جمع کرایا جائے گا۔ یہ بھی […]

پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ باہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں کی فہرستوں کے سال میں دو مرتبہ تبادلہ کا پابند کرتا ہے […]

کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، دفترخارجہ

کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں […]