اعجاز خان جاکھرانی
یہ دسمبر 2003ء کا واقعہ ہے۔ کراچی کے علاقے ملیر کی گلشنِ اکبر کالونی کے ایک چھوٹے سے مکان سے لاشوں کے سڑنے کی بو آ رہی تھی۔ محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے آکر دروازہ توڑا، اندر جا کر پتا چلا کہ بوڑھے میاں بیوی کی لاشیں پڑی ہیں، جو تقریباً 15 […]