By Yes 2 Webmaster on June 21, 2015 above, Jamaat-e-Islami, lahore, law, leader the government, Sirajul Haq, بالاتر, جماعت اسلامی, حکومت, سراج الحق, سربراہ, قانون, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا وہ لاہور میں ایک افطار ڈنر میں شریک تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز جب کسی عام آدمی کے خلاف آپریشن کرے تو ٹھیک مگر بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالے جائیں تو سیاسی […]
By Yes 1 Webmaster on May 16, 2015 Differences, Intensity, Jamaat-e-Islami, power, pti, اختلافات, اختیار, تحریک انصاف, جماعت اسلامی, شدت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : خیبرپختونخوا کے اتحادیوں کی راہیں جدا ہو گئیں، این اے 246 پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نشست 196 ملتان کے ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Election year, government, Jamaat-e-Islami, siraj ul haq, الیکشن, امیر جماعت اسلامی, حکومت, سال, سراج الحق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2015ء الیکشن کا سال نہیں، حکومت کو مدت پوری کرنے دیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں مختلف جماعتوں کی حکومتیں ہیں مدت پوری ہونے پر عوام ان کا حساب خود […]
By Yes 2 Webmaster on April 29, 2015 elections, Hyderabad, Jamaat-e-Islami, karachi, MQM, Muslim League, rigging, انتخابات, ایم کیو ایم, جماعت اسلامی, حیدرآباد, دھاندلی, مسلم لیگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نےجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں۔ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب […]
By Yes 2 Webmaster on April 23, 2015 election, Jamaat-e-Islami, karachi, MQM, pti, voters, الیکشن, ایم کیو ایم, تحریک انصاف, جماعت اسلامی, ووٹرز, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے کنور نوید، تحریک انصاف کے عمران اسماعیل اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم کے بڑے مقابلے کا فیصلہ آج ووٹرز کریں گے۔ تینوں کیمپوں میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ووٹر لسٹوں کو فائنل کیا جا رہا ہے، امیدواروں کی دھواں دار انتخابی مہم نے ضمنی الیکشن میں جان ڈال […]
By Yes 1 Webmaster on April 11, 2015 booked, Jamaat-e-Islami, Kanwar Naveed, Liaquat event, tragic, افسوسناک, جماعت اسلامی, لیاقت آباد واقعہ, مقدمہ درج, کنور نوید اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ لیاقت آباد واقعہ افسوس ناک ہے ابتدا جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کی ، ایم کیو ایم واقعہ کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرائے گی۔ جناح گرائونڈ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کنور نوید […]
By Yes 2 Webmaster on March 13, 2015 Jamaat-e-Islami, karachi, Major, Nawaz Sharif, ppp, tax, Wrath, جماعت اسلامی, عضب, میجر, نواز شریف, ٹیکس, پیپلز پارٹی, کراچی کالم
تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ کوئی ایک دو روز کی بات نہیں ہے کراچی کو ناسور بنتے ٣٥ سال لگے ہیں بات کوئی بڑی نہ تھی عبدالستار افغانی کراچی بلدیہ کا ٹیکس مرکز یا صوبے کو دینے کے لئے تیار نہ تھے،جماعت اسلامی ضیاء کا ساتھ دیتے ہوئے بھی اسے کراچی میں ٹف ٹائم […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Alliance, back, decision, Jamaat-e-Islami, khyber pakhtunkhwa, ministries, Peshawar, جماعت اسلامی, خیبر پختونخوا, عوامی جمہوری اتحاد, فیصلہ, واپس, وزارتیں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، جماعت اسلامی سے بلدیات اور عوامی جمہوری اتحاد سے صحت کی وزارت واپس لے لی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں اب تک تین […]
By Yes 1 Webmaster on March 9, 2015 gathering, Jamaat-e-Islami, leaders, party, political, saint, Wedding, اجتماع, تقریب, جماعت اسلامی, رہنماؤں, سیاسی, سینٹ, شادی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ہونے والی شرمیلا فاروقی کی ولیمہ تقریب میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی رہنماوں کی شرکت نے اسے سیاسی اجتماع بنا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت، جماعت […]
By Yes 2 Webmaster on February 13, 2015 Advocacy, Baldia Town, elections, Jamaat-e-Islami, pakistan, siraj ul haq, tragedy, انتخابات, بلدیہ ٹاؤن, جماعت اسلامی, سانحہ, سراج الحق, وکالت, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سانحے کی وکالت کرے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on February 10, 2015 Anjum Sehrai, Jamaat-e-Islami, life, Mian Tufail Mohammad, pakistan, part, speech, جماعت اسلامی, خطاب, زندگی, قسط, میاں طفیل محمد, پاکستان کالم
تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کوٹ سلطان کی اڈے والی مسجد میں خطاب کر سکے۔ اس دور میں جب کہ پاکستان ابھی دولخت نہیں ہوا تھا ہمارے ایک سیا سی لیڈر مولانا عبد الحمید خان بھاشانی ہوا کرتے تھے مشر قی […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 choice, fight, islamabad, Jamaat-e-Islami, pti, Senate elections, اسلام آباد, انتخاب, انتخابات, تحریک انصاف, جماعت اسلامی, سینیٹ, لڑیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں سینیٹ انتخابات سمیت پارٹی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ کے انتخابات میں صرف خیبرپختون خوا سے حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 Aurangzeb, charter, Constitution, Islamic Revolution, Jamaat-e-Islami, Naeem Khan, اسلامی, انقلاب, اورنگزیب, جماعت اسلامی, دستور, منشور, نعیم الرحمن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) حکومت کے ساتھ ساتھ نظام بھی تبدیل ہو، سچ کو بیان کرنا اور سچ کو اجاگر کرنا جماعت اسلامی کا وطیرہ ہے، ہم یہ کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسلامی انقلاب ہمارا منشور اور دستور ہے۔ وہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے ششماہی اجتماع ارکان سے خطاب کررہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 24, 2015 endurance, Jamaat-e-Islami, perky, Prophet peace be upon him, Shan, Sirajul Haq, ، سراج الحق, برداشت, جماعت اسلامی, شان, نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, گستاخی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، ہر مسلمان اس پر احتجاج کرنے کا حق رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ملین مارچ سے خطاب میں کہی۔ فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 18, 2015 caricatures, case, Jamaat-e-Islami, ruler, siraj ul haq, struggle, جدوجہد, جماعت اسلامی, حکمران, سراج الحق, معاملے, گستاخانہ خاکوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہیں، کئی دن گزر گئے لیکن حکمراں اس معاملے پر اب تک سوئے ہوئے ہیں۔ کراچی میں نصراللہ شجیع کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جس طرح نبی کریم صلی […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 against, blasphemous sketches, declare, Jamaat-e-Islami, protest, اعلان, جماعت اسلامی, کیخلاف, گستاخانہ خاکوں, یوم احتجاج اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کےمرکزی امیر سراج الحق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم احتجاج کااعلان کیاہےاورکہاہےکہ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں صوبائی مجلس شوریٰ سے خطاب میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 Constitutional amendment, demand, Jamaat-e-Islami, modified, آئینی ترمیم, جماعت اسلامی, مطالبہ, نظر ثانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، سراج الحق کہتے ہیں ترمیم پاس ہونے سے قومی اتفاق راے میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے میں تاخیر کی تو اسکا نقصان حکومت اور جمہوریت کو ہوگا۔ منصورہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014 conference, Dhaka fall, Jamaat-e-Islami, Karachi Press Club, جماعت اسلامی, سقوط ڈھاکا, پریس کلب, کانفرنس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں سقوط ڈھاکا کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سمیت سماجی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سقوط ڈھاکا کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے تحت سقوط ڈھاکہ کل اور آج کے عنوان سے سیمینار کراچی پریس […]