By MH Kazmi on April 1, 2017 and, campaign, jamaat ud dawa, March, month, of, Pakistan's, the, Theory اہم ترین, خبریں, کالم
ماہ مارچ کے آغاز سے ہی ہی جماعة الدعوة نے گزشتہ برسوں سے بڑھ کر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا مقصد عوام میں اس ملک کے نظریہ اور اس مقصد کا احیا تھا، جس کے تحت یہ وطن حاصل کیا گیا تھا۔ 23 مارچ 1940ء […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 aarrest, chief, hafiz, house, jamaat ud dawa, Saeed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو نظربند کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعیدکو لاہور میں جامع قادسیہ چوبرجی میں نظر بند کیا گیاہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ سعید سمیت 5افراد کو نظر بند کیا گیا ہےجن میں عبداللہ عبید، […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2016 conspiracy, drive, External, ISIS, jamaat ud dawa, pakistan کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی پاکستان میں ان دنوں داعش کے پروان چڑھنے کی خبریںعروج پر ہیں۔ کراچی کے بعد اب سیالکوٹ اور لاہور سے گرفتاریاں کی گئی ہیں اور کہاجارہا ہے کہ داعش کا ایک خواتین ونگ بھی یہاں بھی کام کر رہا ہے جو عورتوں اور بچوں کی برین واشنگ کر کے انہیں شام […]
By Yes 2 Webmaster on May 24, 2015 enemy, Hafiz Mohammad Saeed, Islam, jamaat ud dawa, Peshawar, sectarianism, spreading, weak, اسلام, جماعتہ الدعوۃ, حافظ محمد سعید, دشمن, فرقہ واریت, پشاور, پھیلا, کمزور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : جماعتہ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن فرقہ واریت پھیلا کر مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں قتل و غارت عام کرنا اللہ کے دشمنوں کی سازش ہے۔ پشاور کے مدرسہ الاثریہ کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی جماعۃ الدعوہ پاکستان کے سربراہ حافظ […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 ban, India, jamaat ud dawa, office, reject, بھارت, جماعت الدعوۃ, دفتر خارجہ, مسترد, پابندی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) جماعت الدعوۃ نے دفتر خارجہ کی جانب سے پابندی کو مسترد کر دیا۔ ترجمان کا کہنا ہے بیان امریکی دباؤ پر بھارت کو خوش کرنے کیلئے دیا گیا۔ جماعت الدعوۃ کو رفاعی اور فلاحی سرگرمیاں جاری رکھنے کی مکمل آزادی ہے۔ جماعت الدعوۃ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا دفتر خارجہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 Foreign Office, frozen, funds, islamabad, jamaat ud dawa, pakistan, spokesperson, اسلام آباد, ترجمان, جماعت الدعوۃ, دفتر خارجہ, فنڈز, منجمد, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 fast, gathering, jamaat ud dawa, lahore, management, pakistan, start, today, اجتماع, آج, جماعۃ الدعوۃ, روزہ, شروع, مینار پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) مینار پاکستان کے سائے تلے جماعت الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو رہا ہے ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ جماعت الدعوۃ نے مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے اپنے اجتماع کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اجتماع کے شرکا کے لیے خیمہ بستیاں بس […]