counter easy hit

Jammu

سردار شبیر ایڈووکیٹ کزن کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گہرے رنج کا اظہار

سردار شبیر ایڈووکیٹ کزن کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گہرے رنج کا اظہار

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی سینئر رہنما سردار شبیر ایڈووکیٹ (سابقہ صدر بلجیئم) سینئر رہنما نیپ برطانیہ سردار مشتاق کے کزن اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اکرام جہانگیر کے ماموں رشید خان کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول […]

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نیپ برطانیہ

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پر کنونشن میں کامیاب نئی کابینہ کے تمام ممبران کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ دور حاضر […]

ڈاکٹر آفتاب حسین کا جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

ڈاکٹر آفتاب حسین کا جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر آفتاب حسین نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آمدہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے الیکشن میں حصہ لینے کی خبر کو درست بتاتے ہوئے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ کہ وہ جموں […]

بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم سے محفوظ نہیں، علی رضا سید

بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم سے محفوظ نہیں، علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی رضاسید نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیرمیں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم اور متعصبانہ سلوک سے محفوظ نہیں۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ اس سے قبل گذشتہ کئی سالوں سے بھارت کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء بھارت کے متعصبانہ اورظالمانہ رویئے کا […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ پریس کانفرنس

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ پریس کانفرنس

برطانیہ : محترم میڈیا ممبران اور عزیز تنظیمی ساتھیو – آج آپ کو ھم نے اس لئیے زحمت دی ھے کہ آپ کو بتایا جا سکے کہ برطانیہ میں باضابطہ طور پر ھم نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو الیکٹرورل کمیشن میں رجسٹر کروا دیا ھے – پارٹی کا نام ھو گا “جموں کشمیر […]

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں خواتین پر مظالم کا نوٹس لینا ہو گا، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین پر مظالم کا نوٹس لے اور کشمیری خواتین کے حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے عالمی یوم خواتین پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]

تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ

تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ

تحریر: محمد شاہد محمود مقبوضہ جموں کشمیر کے صدر مقام سرینگر کے علاقہ پامپور میں 3 روز تک جاری رہنے والی معرکہ آرائی نے جہاں بہت ساری حقیقتوں سے پردہ اٹھایا ہے وہاں اس نے بھارت کے پول بھی کھول کر رکھ دیے ہیں۔آزادانہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کشمیر کے “فریڈم فائٹرز” […]

ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یونائیٹڈ کشمیر پیپلزنیشنل پارٹی برطانیہ

ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یونائیٹڈ کشمیر پیپلزنیشنل پارٹی برطانیہ

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، پاکستان کی گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی مہم جوئی درحقیقت بھارت کو جموں اور لدا خ کو صوبہ بنانے کا جواز فراہم کرنا ہے ، کشمیر کی تقسیم سے پاکستان اور بھا رت کو نقصان […]

بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی (قسط دوم)۔

بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی (قسط دوم)۔

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر میں پچھلی قسط میں بابائے قوم حضرت مقبول بٹ کے حالات زندگی کا ایک جائزہ پیش کر چکی ہوں۔ اس قسط میں میرا موضوع گفتگو ہے ۔ ماہ مقبول کے تقاضے اور کشمیری قوم پرست۔ فروری کے مہینے کو بجا طور پر ماہِ مقبول کہا جاتا ہے ۔ اس […]

گلگت بلتستان و جموں کشمیر جزو لائیفنک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

گلگت بلتستان و جموں کشمیر جزو لائیفنک ہیں۔ شوکت مقبول بٹ

ریاست جموں کشمیر گلگت بلتستان لداخ پر مشتمل 84471 مربع میل ایک تاریخی وحدت ہے جو موجودہ حالات میں منقسم اور مقبوضہ ہے لیوٹن ( تیمور لون ) ریاست جموں کشمیر گلگت بلتستان لداخ پر مشتمل 84471 مربع میل ایک تاریخی وحدت ہے جو موجودہ حالات میں منقسم اور مقبوضہ ہے۔ ریاست کے کسی بھی […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن یونٹ سے مظہر آزاد صدر جبکہ تنویر شاہد جنرل سیکٹری منتخب۔

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کی تنظیم سازی مکمل کر لی گئی ۔جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔ حلف اٹھانے والے نو منتخب عہدیداران میں صدر مظہر آزاد ، نائب صدر اسد جنرل سیکرٹری تنویر شاہد […]