شہیدوں اور غازیوں کی وارث تحریک آزادی کشمیر کو شہید مقبول بٹ نے جلا بخشی ، جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) شہیدوں اور غازیوں کی وارث تحریک آزادی کشمیر کو شہید مقبول بٹ نے جلا بخشی ، عالمی برادری با با ئے قوم شہید کشمیر محمد مقبول بٹ اور افضل گورو شہید کے جسد خاکی انسانی بنیا دوں پر لواحقین کے حوالہ کرانے کے لیے بھا رت […]