By Web Editor on August 8, 2018 "I've, ..., A, Asad, Jamshed, Jinned, made, of, Omar, said, song, thing, this, wonderful اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور;اسد عمر جو کہ تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ممکنہ طور پر وزیر خزانہ ہو سکتے ہیں کا کہنا ہے کہ ” جندک جمشدک کے گانے کے یہ الفاظ تحریک انصاف کی حکومت کے لئے مشعل راہ کا کام دے سکتے ہںب۔۔۔ہم کولں چلںح اس راہ پر جس راہ پر سب ہی چلیں۔۔۔کوےں […]
By Web Editor on December 7, 2017 anniversary, Dil, first, from, hearts, Jamshed, junaid, of, pakistan, the, winners اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: سانحہ حویلیاں جہاں بہت سے خاندانوں کو سوگوار کرگیا وہیں ان بدقسمت خاندانوں میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کا خاندان بھی شامل تھا اور آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے، دل دل پاکستان کے گیت گانے والے جنیدجمشید کی دھڑکنیں بھی فضاؤں […]
By Web Editor on November 30, 2017 father, Jamshed, junaid, late, My, son, to, Tribute اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گزشتہ سال طیارہ حادثے میں اپنی اہلیہ اور متعدد مسافروں کے ساتھ اس جہانِ فانی سے رخصت ہوکر لاکھوں دلوں کو سوگوار کر جانے والے جنید جمشید کو نہ کوئی بھول پایا ہے اور نہ آئندہ مدتوں بھول سکے گا۔ جنید جمشید کے صاحبزادے نے اپنے والد کو اس انداز میں منظوم خراج عقیدت […]
By Web Editor on November 23, 2017 "Ansoo", 1, based, be, december, documentary, film, Jamshed, junaid, life, on, released, will اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف مبلغ ،نعت خواں اور گلوکار جنیدجمشید کے 30 سالہ کیریئر پر مبنی دستاویزی شارٹ فلم آنسو یکم دسمبرکو ریلیز ہوگی۔ مذکور فلم میں جنید جمشید کی شخصیت کی پوشیدہ جہتوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو اس سے قبل منظر عام پر نہیں آسکیں۔ فلم میں ان کے انتقال سے قبل سلمان احمد کے […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 are, assemblies, By, dasti, democracy, Jamshed, name, Occupied, of, on, robber, the, Thieve اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نا م پر چور ڈاکواور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں۔ جمہوریت کا تو یہ اصول بن گیا ہے کہ کروڑوں لگاؤ اور اربوں کماؤ۔ سرگودھا کے پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےجمشید دستی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین، […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 allegation, come, Dasti's, Fascinated, house, in, Jamshed, ministerial, the, to, vehicles, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
90 فیصد کرپٹ جاگیردار اور معاشی دہشتگرد بیٹھے ہیں، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، کروڑوں لگاؤ اربوں کماؤ کے تحت الیکشن لڑا جاتا ہے: رکن قومی اسمبلی سرگودھا، سلانوالی: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ایوانوں میں 90 فیصد کرپٹ جاگیردار اور معاشی دہشتگرد بیٹھے ہیں، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، کروڑوں […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 and, his, in, Jamshed, nasir, severe, stress, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سمارا کے درمیان ناچاقیاں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ معطل کرکٹر کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلبرداشتہ ٹویٹ بھی کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار ناصر جمشید کی مشکلات میں […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 assembly, bail, case, dasti, in, Jamshed, last, Member, National, of, passed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد کچھ دیر میں انہیں رہا کردیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا میں پیش ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ عدالت کے باہر جمشید دستی […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 dasti, emerged, had, Jamshed, Medical, No, report, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں:وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ لاہور: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے مکمل میڈیکل […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 be, being, dasti, For, God, Jamshed, saved, to, tortured, Unconsciously اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ان پر بے پناہ تشدد کیا جارہا ہے، خدا کے لئے بچایا جائے۔اس دوران ان کی آواز بھر آئی۔ سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پرقیدیوں کی وین میں موجود جمشید دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جیل میں بچھوؤں کے ساتھ […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 accepted, bail, cases, dasti, in, including, Jamshed, murder, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرگڑھ: ایم این اے جمشید دستی پر قائم 4 مقدمات میں سے 3 میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 central, dasti, jail, Jamshed, meet, mehmood, multan, Qureshi, reached, Shah, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئےجہاں جیل انتظامیہ نے ان کو ملنے نہیں دیا۔ اس موقع پر پولیس حکام اور رہنما تحریک انصاف کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوتی رہی ۔ رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 After, called, come, inquiry, Jamshed, London, nasir, pcb, When, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے مبینہ مرکزی ملزم ناصر جمشید نے یقین دہانی کرائی ہے کہ لندن میں انکوائری مکمل ہونے دیں، پی سی بی جب کہے گا حاضر ہو جاوٗں گا۔ ناصر جمشید نے گھر تبدیل کرنے اور چھپنے کے الزامات مسترد کر دیے اور کہا کہ وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں اور نہ […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 case, imposed, in, indicted, Jamshed, nasir, on, spot-fixing, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پی سی بی حکام کے مطابق ناصر جمشید نے کیس کے حوالے سے تعاون نہیں کیا اس لئے فرد جرم عائد کرنے کے بعد کرکٹر کو چارج شیٹ بھجوا دی گئی ہے۔ دوسری طرف شاہ زیب حسن کی جانب سے پی سی بی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 became, inaccessible, Jamshed, nasir, pcb, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید پی سی بی کیلیے ناقابل رسائی بن گئے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے قائم ٹربیونل کے رکن و سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل(ر) توقیر ضیا نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ کا سراغ لگانا بہت مشکل […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 case, fixing, For, in, Jamshed, nasir, prepared, Questionnaire, spot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم موڑ آگیا، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصرجمشید سے پوچھ گچھ کے لیے ابتدائی سوالنامہ تیارکرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ممکنہ کھلاڑیوں کے ساتھ سہولت کاروں تک پہنچنے اورمستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کرنے […]
By MH Kazmi on March 21, 2017 Agencies, being, By, caught, enforcement, is, Jamshed, law, nasir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کے گرد گھیرا تنگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان نیوز کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 By, Jamshed, Javed Chaudhry, junaid, of, partner, religious خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عبدالحامد خان کراچی پرل کانٹیننٹل میں ملازم تھے‘ تنخواہ اچھی تھی لیکن وہ مالدار نہیں تھے‘ تین بچے تھے‘ ایک بیٹا اور دوبیٹیاں۔ صاحبزادے کا نام سہیل خان تھا‘ سہیل خان نے 1984ء میں بی کام کیا اور یہ کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ملازم ہو گئے‘ یہ وہاں تین سال کام کرتے رہے‘ […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 ajmal, and, beauty, By, Dr, is, Jamshed, Loves, Niaza, on, perfect, Tareen, today اہم ترین, خبریں, کالم
عزتوں اور محبتوں کے قابل کرنل جمشید ترین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا اٹوٹ انگ تھے۔ وہ بہت مہربان آدمی تھے ۔ وہ دھیمے سروں میں ہنستے تو روشنی پھیل جاتی تھی وہ بڑھاپے میں اور بھی خوبصورت ہو گئے تھے ۔ میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں برادرم شاہد رشید کے کمرے میں جاتا اور ساتھ […]
By MH Kazmi on December 18, 2016 and, APS, edhi, For, Jamshed, junaid, Karachi., martyrs, of, walk اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے ساحل پر نوجوانوں کی جانب سے معروف نعت خواں اور مذہبی اسکالر شہید جنید جمشید ، عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما مولانا عبدالستار ایدھی اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے ننھے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے واک کا اہتما م کیا گیا۔ کراچی میں نوجوانوں ،بچوں اور مختلف شعبہ […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 buried, Darul, in, Jamshed, junaid, karachi, Uloom, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کے جسد خاکی کو دارالعلوم کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی تدفین ان کی خواہش کے مطابق دارالعلوم کراچی کے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 funeral, Jamshed, junaid, leading, of, offered, Prayer, Scholar, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اے کے ڈی گرائونڈ میں نماز جنازہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد موجود تھی کراچی : معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ اے کے ڈی گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ اے کے ڈی گرائونڈ میں مرحوم کے پرستاروں ، اداکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 distinct, identity, in, Jamshed, life, made, Neha, short, the, their اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نیہا ضیاء جنہیں ہم آج نیہا جمشید کے نام سے یاد کر رہے ہیں،حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھیں ۔ نیہا جمشید اپنی مختصر سی زندگی میں الگ پہچان رکھنے والی خاتون تھیں۔ فٹ بال فیڈریشن کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔پا کستان فٹ بال فیڈریشن ویمن ونگ […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 Complete, funeral, hereafter, Jamshed, junaid, preparations اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کچھ دیر بعد ان کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی سے متصل گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ یس نیوز کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت […]