counter easy hit

Jamshed

ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیرسرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر دیا گیا

ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیرسرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر دیا گیا

 اسلام آباد: معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیرفورس کے دستے نے جنید جمشید کی میت کو […]

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

جنید جمشید کی تدفین آج دن 2 بجے دارالعلوم کراچی میں ہوگی

اسلام آباد: جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق دیگر افراد کی نور خان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد ان کی میت سی ون 30 طیارے کے ذریعے فیصل بیس کراچی پہنچادی گئی جہاں ان کی تدفین دارالعلوم میں ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید سمیت طیارہ حادثے میں […]

جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے انتظامات مکمل

 اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنید جمشید کی میت کو کراچی منتقل کرنے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جنید جمشید کے اہلخانہ آج ان کی […]

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی

 اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ یس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ترجمان پمز اسپتال نے جنید جمشید کی لاش کی شناخت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق جنید جمشید کی لاش کی شناخت ان کے […]

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

جنید جمشید کی نماز جنازہ، ڈیفنس میں ادا کی جائیگی، ہمایوں جمشید

چترال طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں اور ٹی وی اینکر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ مرحوم جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی گراؤنڈ ڈی ایچ اےمیں اداکی جائیگی۔ہمایوں جمشید نے کل تک ان کی میت مل جانے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

شہزاد رائے کا جنید جمشید کو نغمہ گا کر خراج عقیدت

 کراچی: معروف گلوکار شہزاد رائے نے شہید جنید جمشید کا گانا ’’ مر بھی جاؤں تو مت رونا ‘‘ پیش کرکے انھیں زبردستخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اپنی جدائی سے ہزاروں دلوں کو اداس کرنے والے جنید جمشید شہید کو ان کے دوست احباب اپنے اپنے انداز سے خراج عقیدت پیش کرہے […]

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

طیارہ حادثہ؛ جنید جمشید کی اہلیہ اور کیپٹن صالح کی میتیں لواحقین کے حوالے

راولپنڈی: پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی شناخت ہو گئی ہے جس کے بعد میتیں ان کے ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید اور حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کیپٹن صالح جنجوعہ کی میتوں کی […]

جنید جمشید کی زندگی پر ایک نظر

جنید جمشید کی زندگی پر ایک نظر

 کراچی: معروف نعت خواں جنید جمشید طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ان کے گلوکاری کے میدان سے نعت خواں بننے تک کے سفر سمیت زندگی پر بھی ایک نظر۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کو پیدا ہوئے، 52 سالہ جنید جمشید کی زندگی نشیب و فراز اور جدوجہد سے عبارت رہی۔ انہوں نے لاہور یونیورسٹی آف […]

چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارہ کو حادثہ :جنید جمشید واہل خانہ بھی مسافرین میں شامل

چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارہ کو حادثہ :جنید جمشید واہل خانہ بھی مسافرین میں شامل

معروف نعت خواںجنید جمشید بھی اہل خانہ سمیت طیارہ حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنید جمیشد اہلیہ ، سسر ، بھابھی کے ہمراہ طیارے میں موجود تھے اور انہیں دو دن پہلے اسلام آبادآنا تھا مگر کچھ وجوہات کی بنا پر انھیں تبلیغ کے سلسلے میں مقامی مسجد میں قیام بڑھانا […]

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ ایوارڈ بہار اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں مورخہ 22 اکتوبر کو سہ پہر چار بجے چیف جسٹس کے ہاتھ سے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اکبر رضا جمشید […]

عالمی بردہ فروش

عالمی بردہ فروش

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ایک چھوٹے سے کمرے کا منظر ہے ایک تین ساڑھے تین سال کی بچی سیدھی دیوار پر چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے کمرے کے درمیان میں چھت سے ایک جھولا لٹک رہا ہے وہ جھولے سے لٹکتی ہے الٹی قلابازیاں کھاتی گدے پر سیدھی کھڑی ہو جاتی ہے اس کا […]

پاکستانیو! صدقہ کرو

پاکستانیو! صدقہ کرو

تحریر: مسز جمشید خاکوانی سالم بن ابی الجعدکی روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت صالح علیہ سلام کی قوم میں ایک شخص تھا جو لوگوں کو بہت تکلیف پہنچایا کرتا تھا لوگوں نے اس سے تنگ ہو کر حضرت صالح علیہ سلام سے شکایت کی اور درخواست کی کہ اس کے لیے بددعا کریں […]

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

تحریر : ابنِ نیاز جنید جمشید پر عرفان لدھا نامی نوجوان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ حملے کی وجہ وہاں کسی نے پوچھی تو کہنے لگا کہ اس نے نعوذ باللہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے۔ کمال کی بات ہے کہ جب بقول اس […]

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ پر جو شرمناک واقعہ پیش آیا، جس میں انکے خلاف گستاخ ام المومنین عائشہ ہونے کے نعرے لگائے گئے،انہیں زدوکوب کرنے […]

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: کراچی میں متحدہ کی جانب سے نکالی گئی ریلی اور جلسے کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی جمشید ٹاون ڈاکٹر فہد احمد نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کو بغیر اجازت ریلی نکالی گئی جس کے بعد جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]