counter easy hit

jang

عربوں کا کرائے کافوجی کون ہے ؟ ایاز امیر نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکشاف کر دیا

عربوں کا کرائے کافوجی کون ہے ؟ ایاز امیر نے کمال جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی تیسری قوم ہے جو زیادہ پیسہ اسلحے پر خرچ کرتی ہے لیکن آٹھ دس میزائل پتہ نہیں کہا ں سے آئے کہ سارا نقشہ ہی بدل کررکھ دیا ہے؟ ہمارے عرب بھائیوں نے امریکیوں کوکرائے کے فوجیوں کے طور پر […]

کشمیری کیا سوچ رہے ہیں؟

کشمیری کیا سوچ رہے ہیں؟

ہندوستان کی مودی سرکار کی نئی جارحیت اور پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کے تناظر میں گزشتہ دنوں جموں و کشمیر کے حالات سے آگاہی کے لئے متعلقہ لوگوں سے براہ راست مکالمے کا قصد کیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر تو جا نہیں سکتے اس لئے آزاد کشمیر جانے کا پروگرام بنایا۔ مظفرآباد میں پہلا […]

Daily Jang News E-Paper,Karachi Lahore Multan Quetta Rawalpindi 1 july 2019 روزنامہ جنگ لاہور ملتان کوئٹہ راولپنڈی کراچی، ای پیپر

Daily Jang News E-Paper,Karachi Lahore Multan Quetta Rawalpindi 1 july 2019 روزنامہ جنگ لاہور ملتان کوئٹہ راولپنڈی کراچی، ای پیپر

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 445

ڈرگ مافیا کو بے نقاب کرنے کا انجام، امریکہ میں صحافی قتل کے بعد اخبار کا دفتر بھی تباہ، جانئے ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر معروف صحافی کی لرزہ خیز حقائق پر مبنی تحریر

ڈرگ مافیا کو بے نقاب کرنے کا انجام، امریکہ میں صحافی قتل کے بعد اخبار کا دفتر بھی تباہ، جانئے ورلڈ پریس فریڈم ڈے پر معروف صحافی کی لرزہ خیز حقائق پر مبنی تحریر

کسی صحافی کو قتل کرنے سے کہانی قتل نہیں ہوتی۔ بہت سے مقتول صحافی اپنے قتل کے بعد حوصلے اور بہادری کی علامت بن گئے۔ گیلرمو کینو  اُن میں سے ایک تھے۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والے اِس صحافی نے اپنے ملک کی سیاست پر ڈرگ مافیا کے اثر کو بے نقاب کرنے کی کوشش […]

ملازمت کے مواقع، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں خالی آسامیاں، آج کے تازہ ترین اخبارات میں چھپنے والی اسامیانوں کے اشتہارات

ملازمت کے مواقع، بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں خالی آسامیاں، آج کے تازہ ترین اخبارات میں چھپنے والی اسامیانوں کے اشتہارات

Following Bahria University Islamabad Campus Jobs ad was published in Jang on 08 November, 2018. Drag down to see details and job image published in newspaper. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 145

جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

جھنگ: ن لیگ کا کوئی امیدوار نہیں، عوام شیر پر مہر نہیں لگا سکیں گے

جھنگ: جھنگ کے ووٹرز 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔25 جولائی کو ہونے والے تمام انتخابات میں جہاں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے وہاں سیاسی پارٹیاں ملک بھر میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لیے سرگرم ہیں لیکن دلچسپ بات […]

سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن اور روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی

سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن اور روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی

.سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی صحافی مرحومہ نزہت انجم کی والدہ کی نماز جنازہ بدھ 23 مئی کو تین بجے کلر سیداں میں ادا کی جائے گی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوشدامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی سابق ادارتی رکن خاتون صحافی مرحومہ نزہت انجم نامور […]

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں

اسلام آباد: ”سینئر صحافی فیاض ولانہ کی خوش دامن، روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خاتون رپورٹر مرحومہ نزہت انجم کی والدہ ماجدہ، نامور شاعر و ادیب انجم رضا کی والدہ، کلر سیداں گرلز اسکول کی سابق پرنسپل، کلر سیداں کی سماجی و مذبھی شخصیت سید مشتاق حسین شاہ کی زوجہ برطانیہ میں انتقال کرگئیں ایک پیغام […]

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

ایک نعرہ، ایک امید، ایک خواب

نظریاتی لوگوں کو یہ کہنے کی ضرورت پیش نہیں آتی کہ وہ بڑے نظریاتی ہیں کیونکہ انکی اپنی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ بن جاتی ہے ۔آج میں آپ کو ایک ایسے ہی انسان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں جس کی زندگی ایک چلتا پھرتا نظریہ تھا ۔اس نظریے کا عکس مجھے اسکی […]

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

رضا ربانی کے نام کو مہربانوں نے دوسر ی مرتبہ ویٹو کردیا

اسلام آباد (خصوصی تجزیہ) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں عدم اعتماد زیادہ مانوس عمل نہیں ہے لیکن وزیراعظم اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کو اس کا سامنا رہ چکا ہے اسی کے عشرے میں ایک اسپیکر کا منصب تو یہ نگل چکا ہے اب حکومتی حلقوں میں چرچا جاری ہے کہ سینیٹ کے نئے چیئرمین […]

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

کھلونا ٹوٹ جائے گا:حامد میر

  ’’آج کل نوازشریف کی تقریریں سن کر مجھے بہادر شاہ ظفر یاد آجاتا ہے‘‘۔ ’’نواز شریف نے اپنی تقریر میں بہادر شاہ ظفر نہیں مرزا غالب کا شعر پڑھا تھا۔‘‘ ’’جی ہاں انہوں نے عمران خان اور آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ کعبے کس منہ سے جائو گے غالب، شرم تم […]

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ جنگ گروپ عدلیہ کی آزادی ، عزت وقار عظمت اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی وراثت کا امین ہے۔ جنگ گروپ کے لیے تصور سے بھی باہر ہے کہ انصاف اور ججز […]

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام غیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔ لاہور: […]

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی

میرِصحافت،جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ میر خلیل الرحمٰن نے ملک میں آزاد صحافت اور کثیر الا شاعت روزنامے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی اردو زبان پڑھنے ، لکھنے اور بولنے والے ہیں وہ روزنامہ جنگ اور اس کے […]

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

پڑوسی ملک کے دُمدار ستارے ، وقار خان

ماہرین حیوانات کہتے ہیں کہ دُم جانوروں کے جسم کا فطری حصہ ہے ، جس کے بغیر وہ ادھورے ہیں ۔ اس سے وہ اپنے نازک حصوں کی حفاظت کے علاوہ کئی ضروری امور بجا لاتے ہیں۔ کئی جانورموقع کی نزاکت کے مطابق اپنی دم دبا کر بھاگ بھی جاتے ہیں ۔ گویا وہ بھاگنے […]