counter easy hit

Japanese

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے مابین باہمی مفاہمت کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دینے والی جاپان کی معروف انسانی حقوق کی کارکن واڈا اکیکو کو جاپانی وزارت خارجہ کا 2020 کااعلیٰ کارکردگی ایوارڈ انکی خدمات کااعتراف ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں متعین جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے اپنی ہم […]

جاپان پاکستان کے ہنرمندوں کو جاپان میں روزگار فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا، جاپانی سفیر کی مشیر قومی سلامتی سے گفتگو

جاپان پاکستان کے ہنرمندوں کو جاپان میں روزگار فراہمی کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا، جاپانی سفیر کی مشیر قومی سلامتی سے گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے درمیان تھنک ٹینک کے اشتراک کو مضبوب تر بنایا جائیگا، جاپان پاکستانی ہنرمندوں کے جاپان میں روزگار کے حصول کیلئے تمام رکاوٹیں دور کریگا۔ اس بات پر معاون خصوصی قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف اور جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کے درمیان ملاقات میں اتفاق کیا گیا۔ […]

وفاقی دارالحکومت میں جاسمین گارڈن ، جیپانیز گارڈن، پاکستان اور جاپان کی دوستی کی علامت

وفاقی دارالحکومت میں جاسمین گارڈن ، جیپانیز گارڈن، پاکستان اور جاپان کی دوستی کی علامت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم جیپانیز پارک پاکستان اور جاپان کی دوستی کی علامت ہے۔ یہ بات پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسودا کونی نوری نے پارک کیلئے سفارتخانہ کی طرف سے یاسمین کے 20 درختوں کی حوالگی کے موقع پر کہی، جاپانی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے […]

جاپانی زبان میں ہاتھ کی درمیانی انگلی دکھانے کا کیا مطلب ہو تا ہے؟جان کر آپ ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے

جاپانی زبان میں ہاتھ کی درمیانی انگلی دکھانے کا کیا مطلب ہو تا ہے؟جان کر آپ ہنسنے پر مجبور ہو جائیں گے

دنیا کے اکثر ممالک میں ایک انگلی کے اشارے کو معیوب اور توہین آمیز سمجھاجاتا ہے لیکن جاپان میں نہ صرف اسے برا نہیں سمجھا جاتا بلکہ اس کا کچھ بہت ہی اچھا مطلب لیا جاتا ہے۔جاپانی اشاروں کی زبان میں ہاتھ کی درمیانی انگلیوں میں سے ایک کو دکھانا جاپانی لفظ ‘ani’ کے مترادف […]

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے کیوں نہاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

وکیو(ویب ڈیسک) جاپان میں کئی ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقینا حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ جاپانی شہری صبح کی بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے  آ گئی ہے۔ […]

یہ جاپانی شہری3 منٹ میں کتنے برگرکھاگیاکہ عالمی ریکارڈبن گیا

یہ جاپانی شہری3 منٹ میں کتنے برگرکھاگیاکہ عالمی ریکارڈبن گیا

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ ایک شو میں برگر کھانے کا مقابلہ ہوا ۔ مقابلے میں حصہ لینے والے افراد کو 3 منٹ کا ٹائم دیا اور اس مقررہ وقت میں جس شخص نے زیادہ برگر کھائے وہ جاپان کا شخص تھا۔ اس پیٹو شخص نے 3 منٹ میں 12 […]

جاپانی پھل کے فائدے

جاپانی پھل کے فائدے

قارئین! اس سے پہلے آپ میرے کافی مضامین پڑھ چکے ہیں جن میں میں نے سبزیوں اور پھلوں کے فوائد بیان کیے ہیں ۔آج بھی اسی مناسبت سے آپ کے لئے ایک مضمون لے کر آیا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ میرے اس مضمون کو بھی پسند کریں گے۔میں آپ کا بے حد […]

جاپانی لڑکیاں موٹی کیوں نہیں ہوتیں

جاپانی لڑکیاں موٹی کیوں نہیں ہوتیں

ٹوکیو(نیوزڈیسک )آپ نے جاپانی خواتین کو دیکھا ہوگا جو دیکھنے میں بہت ہی دبلی پتلی ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی جاپانی لڑکی موٹی نظر آتی ہو،یہ بات بھی سب کو حیران کرتی ہے کہ سب سے لمبی عمر یعنی 84سال کی اوسط عمر کا ریکارڈ گذشتہ 25سال سے انہیں کے پاس ہے۔آخر کیا وجہ […]

جاپانی پھل کے فائدے

جاپانی پھل کے فائدے

قارئین! اس سے پہلے آپ میرے کافی مضامین پڑھ چکے ہیں جن میں میں نے سبزیوں اور پھلوں کے فوائد بیان کیے ہیں ۔آج بھی اسی مناسبت سے آپ کے لئے ایک مضمون لے کر آیا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ میرے اس مضمون کو بھی پسند کریں گے۔میں آپ کا بے حد […]

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

81 سالہ جاپانی باڈی بلڈر نے ہمت کی نئی مثال قائم کردی

ٹوکیو: دنیا بھر میں 70 اور 80 سال کے افراد ہڈیوں اور گھٹنوں کے درد یا دیرینہ امراض کے شکار ہونے لگتے ہیں لیکن 81 سالہ جاپانی شخص اب بھی نہ صرف بہت تندرست ہیں بلکہ باقاعدگی سے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں حصہ بھی لیتے ہیں۔ توشی سوکے کا نازاوا نے اپنی جوانی میں باڈی بلڈنگ کے […]

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

ٹوکیو: جاپانیوں نے گرمی سے بچنے کا حل نکال لیا، جیکٹوں میں بھی پنکھے لگا دیئے، دارالحکومت ٹوکیو میں نمائش میں پیش کر دیئے۔ جاپان میں موسم گرما میں آگ برساتے سورج کے ساتھ ہوا میں نمی اس کی شدت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ اس برس تو شدید موسم نے صرف دارالحکومت ٹوکیو میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملیں گے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے سنگاپور میں ہونے والی ملاقات سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ حتمی فیصلہ کیا گیا ہے وہ سنگاپور میں 12 جون کو شمالی […]

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

امریکی صدرکی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو،شمالی کوریا کے حوالے سے تبادلہ خیال

واشنگٹن ;امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نےاتفاق کیا ہےکہ شمالی کوریا کے جوہری اوربیلسٹک میزائل پروگرام کا مکمل خاتمہ انتہائی اہم ہے۔امریکی قصرصدارت وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اورجاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک بات چیت […]

جاپانی پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقت ور

جاپانی پاسپورٹ سب سے زیادہ طاقت ور

جاپان کو طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز مل گیا، سنگا پوراور جرمنی دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے، نئی فہرست جاری کر دی گئی، متحدہ عرب امارات 23ویں جبکہ پاکستان 98 ویں نمبر پر ہے۔ پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے اور جاپان نے […]

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر میں موجود اس گڑیا کے بارے […]

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

اسرائیلی وزیراعظم کے عشائیے میں جاپانی وزیراعظم کو جوتے میں میٹھا پیش

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ پر جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کو دیئے گئے عشائیے میں طعام کے بعد پیش کیا جانے والا میٹھا جوتے کی شکل کے بنے برتن میں پیش کیا گیا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو آبرو اپنی اہلیہ کے ہمراہ […]

جاپانی مافیا جس کا ہر رکن اپنی انگلی خود کاٹتا ہے

جاپانی مافیا جس کا ہر رکن اپنی انگلی خود کاٹتا ہے

ٹوکیو: اٹلی سے لے کر جاپان تک دنیا بھر میں خطرناک گروہ، گینگ اور مافیا پائے جاتے ہیں جن کی عجیب و غریب رسوم اور اصول جان کر حیرت ہوتی ہے۔ اسی طرح جاپان میں مجرموں کا ایک قدیم گروہ ’یاکوزا‘ پایا جاتا ہے۔ اس گروہ میں داخل ہونے والا ہر رکن اپنے الٹے ہاتھ کی سب سے […]

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیر خارجہ کا جی ایچ کیو کا دورہ

جاپانی وزیرخارجہ تارو کونونےجی ایچ کیو کا دورہ کیا، جی ایچ کیو آمد پرجاپانی وزیر خارجہ کو گارڈ آفر آنر بھی دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں آرمی چیف نے دہشت گردی کیجنگ میں پاکستان کے کردار پر […]

جاپانی ماہرین نے چھلکے سمیت کھایا جانے والا کیلا تیار کرلیا

جاپانی ماہرین نے چھلکے سمیت کھایا جانے والا کیلا تیار کرلیا

ٹوکیو: جاپان کے علاقے اوکایاما کے ماہرین نے کیلے کی ایک خاص قسم کی افزائش کی ہے جس کا چھلکا بھی کھایا جاسکتا ہے۔ اس خاص کیلے کو ’مونگی بنانا‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مونگی اوکایاما زبان کا لفظ ہے جس کے معنی حیرت انگیز کے ہوتے ہیں۔ اس علاقے میں ڈی اینڈ ٹی فارم […]

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

دونوں ہاتھوں سے مصوری کرنیوالا جاپانی

لاہور: نوجوان ایک وقت میں دونوں ہاتھوں سے اتنی خوبصورت تصاویر تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں جاپان کے شہر ٹوکیو سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے میں کمال مہارت رکھتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں ۔ […]

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]

مشیر قومی سلامتی سے ایرانی اور جاپانی سفیروں کی ملاقات

مشیر قومی سلامتی سے ایرانی اور جاپانی سفیروں کی ملاقات

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست اور جاپان کے سفیر تاکاشی نے ملاقات کی ہے۔ ایرانی سفیر سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا […]

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

شمالی کوریا نے 4 میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ جاپان شمالی کوریا کے اس اقدام کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔—فوٹو: اے ایف پی سیئول: جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ جوہری توانائی کے حامل شمالی کوریا نے پیر کے روز 4 بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے […]

ملتان : نجی ہوٹل کی چھت سے گر کر جاپانی ہلاک

ملتان : نجی ہوٹل کی چھت سے گر کر جاپانی ہلاک

ملتان میں طارق روڈ پرواقع نجی ہوٹل کی چھت سے گرکرایک شخص ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والاشخص جاپانی شہری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ہلاک ہونے والا جاپانی شہری ڈیرہ غازی خان میں ایک منصوبے پرکام کررہا تھا۔اس کی لاش نشتراسپتال کےسردخانےمنتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ خودکشی ہےیاحادثہ اس حوالے سے تحقیقات […]