By MH Kazmi on January 12, 2017 citizen, commits, in, Japanese, multan, police, suicide اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں جاپانی انجینئرہوٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ملتان میں جاپانی انجینئرآکومارا کاتوسومی ہوٹل کی چھت سے کود گیا اور نشترہسپتال لے جاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔پولیس کے مطابقپینتیس سالہ انجینئر سولہ ساتھیوں کے ہمراہ پرانے بہاول پور روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 A, arm, developed, have, Japanese, lightweight, new, robotic, scientists اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانی سائنسدانوں نے لمبا اور ہلکا ترین روبوٹک آرم تجرباتی طورپر تیار کرلیا، ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے 20میٹر لمبا اور ایک اعشاریہ 2کلو گرام وزنی غبارے نما روبوٹک آرم بنایا ہے۔ روبوٹک آرم کو استعمال کرنےکے لیے ہیلیم گیس بھری جاتی ہے، اس کے آخری سرے پر لگے کیمرے سے اسے ریسکیو اور نگرانی […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 20, After, Japanese, man, of, silence, talks, to, wife, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیٹے نے والدین کی ناراضگی کا معاملہ ٹی وی چینل پر اٹھایا تو اس کے باپ نے مجبور ہوکر اپنی بیوی سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ٹوکیو: جاپانی شہری نے بیوی سے بات چیت کیے بنا بیس سال گزار دیئے ۔ ناراضی کی وجہ سے اشاروں کی زبان استعمال کرتا رہا ۔بیس […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 and, harbor, Japanese, ministers, obama, pearl, president, prime, to, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر اوباما اور جاپانی وزیراعظم نے پرل ہاربر کا دورہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دوسری جنگ عظیم میں مرنے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔ جاپان نے7 دسمبر 1941کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران پرل ہاربر پر حملہ کیا تھا۔ پرل ہاربر پر جاپانی حملے کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 25-year-old, and, divers, fish, friendship, Japanese, of اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: جاپان میں ایک مقامی غوطہ خور اور ایک عجیب الخلقت مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں۔ جاپان کی آبنائے ٹیٹیاما بے میں ایک غوطہ خور اور مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 برس سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ گھنٹوں گزارتے […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 from, garbage, headed, Japanese, mission, remove, space, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔ جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 bitch, fellow, his, Japanese, pet, president, recognize, Russian اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اس وقت اپنی تمام مہارت کے ذریعے کتیا کو سنبھالنا پڑا جب اس سے انٹرویو کے لیے آئے جاپانی صحافیوں کے سامنے اچانک بھونکنا شروع کردیا ۔صدر پیوٹن کو یہ کتیا جاپان کے گورنر نے 2011 میں زلزلے اور سونامی کے موقع پر روسی امداد کے شکرئیے کے طور پر […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 artist, Both, hands, images, Japanese, Maker, simultaneously, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: دنیا میں بعض لوگ کچھ حیرت انگیز خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن میں سے ایک جاپان کا ایسا مصور بھی ہے جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنا سکتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایمبی ڈیکسٹرس کہلاتے ہیں جو بہ یک وقت […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 experts, have, hyumynayyd, Japanese, prepared, push-ups, robots, the, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹوکیو: پاکستانی کرکٹرز کا ”پش اپ“ سٹائل ہٹ ہو گیا۔ اور تو اور اب روبوٹ بھی ڈنٹر پیلنے لگے۔ جی ہاں مصباح الحق، اظہر علی اور سہیل خان نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچوں میں پش اپس کیا لگائے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس کے من کو بھی ان کا یہ انداز […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 After, aynsflayts', Congo, fever, India, Japanese, Now, reaches اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افریقہ ملک کانگو سے آنے والے کانگو وائرس کے بعد اب بھارتی ریاست اڑیسہ میں جاپانی بخار اینسفلائٹس سے ایک ماہ میں 30 بچے ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روزاڑیسہ کے ضلع ملکان گری کے پوٹریل گاؤں کےکسان ببی ٹاکری کی 3 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی جبکہ مختلف علاقوں میںاس بیماری سے گزشتہ روز 5 […]
By F A Farooqi on September 3, 2016 authorship, Available, citizens, India, Japanese, nakagawa, nasir, Urdu تارکین وطن
پٹنہ (نمائندہ خصوصی) جاپان سے شائع ہونے والے مقبول ترین آن لائن اردو اخبار ‘اردو نیٹ جاپان’ کے چیف ایڈیٹر اور جاپان انٹرنیشنل جرنلسٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین ناصر ناکاگاوا کے سفر ناموں اور دلچسپ مضامین پر مشتمل کتاب ‘دنیا میری نظر میں’ اب انڈیا میں بھی دستیاب ہے۔ انڈیا میں کتاب حاصل کرنے […]
By Yes 2 Webmaster on September 17, 2015 bound, German, item, Japanese, reality, slave, time, waste, جاپانی, جرمن, حقیقت, شے, ضائع, غلام, وقت, پابند کالم
تحریر : مقصود انجم کمبوہ یہ ٹھوس حقیقت ہے کہ جاپانی اور جرمن وقت کے پابند ہیں ۔ وہ ایک منٹ ضائع کئے بغیر اپنا کام مکمل کرتے ہیں۔آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے ۔کام کے دوران وقت کا خاص طور پر خیال رکھتے ہیں ۔ وقت کی غلامی ان اقوام کا خاصا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 apparel, courteous, designers, Fashion, Japanese, Mercedes-Benz Fashion Week, new york, جاپانی, دھوم, فیشن, فیشن ویک, مرسڈیز بینز, ملبوسات, نیویارک, ڈیزائنروں شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) کے لنکن سنٹر میں سات جاپانی فیشن ڈیزائنروں نے مرسڈیز بینزفیشن وی کے آخری روز اپنے ملبوسات پیش کئے۔ ” ٹوکیو رن وے میٹس نیو یارک ” شو نے جاپانی فیشن کو دنیا بھر میں متعارف کروایا۔ عام لڑکی کے لئے فِگ اینڈ وائپر سے اولا کے جدید فیشن کے رحجان تک […]