؟شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت نے مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کردیاہے ، لیاقت خان کے مکے کی طرح پاکستانی پارلیمنٹ سے بھارت کو پیغام دیا جائیگا ،دنیا کو کشمیر میں کلسٹر بمباری پر خاموش نہیں رہناچاہئے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]