counter easy hit

Javed Iqbal

ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں ،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں ،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

.اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں۔ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ صرف […]

پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب

پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات ہیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے حدیبیہ کیس میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری میں تاخیر سے مقدمات متاثر ہورہے ہیں جب کہ حدیبیہ پیپرز ملز […]

جاوید اقبال کی صدارت میں پی ٹی آئی آسٹریا، سالزبرگ کے مشاورتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جاوید اقبال کی صدارت میں پی ٹی آئی آسٹریا، سالزبرگ کے مشاورتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان تحریک انصاف آسٹریا کے سینئر راہنما جاوید اقبال کی صدارت میں پی ٹی آئی آسٹریا، سالزبرگ کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ کوآرڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف آسٹریا عبدالسلام فرید، سینئر راہنما چودھری زبیر احمد، فاروق چیمہ اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے ایجنڈا کے تحت باہمی اتفاق رائے سے ممبرشپ کمیٹی […]

ناروے میں اووسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی قائم ہونے کی تصویری جھلکیاں

ناروے میں اووسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی قائم ہونے کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید حسین) پاکستان میں تحصیل کھاریاں کے گاؤں ’’دھنی‘‘ کی ویلفیئر کے لیے ناروے میں اوورسیز ویلفیئرسوسائٹی دھنی قائم کردی گئی ہے جس کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال آف خان دھنی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اجلاس اوسلومیں ہوا جس میں دھنی سے تعلق رکھتے والے نارویجن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

بینظیر قتل میں مشرف حکومت کو کلین چٹ کیلیے پریس کانفرنس کرائی گئی، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال

بینظیر قتل میں مشرف حکومت کو کلین چٹ کیلیے پریس کانفرنس کرائی گئی، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال

اولپنڈی (یس ڈیسک) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹوکے قتل کیس میں2 اہم ترین گواہان نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کے سابق سربراہ بریگیڈیئر(ر) جاوید اقبال چیمہ اور بینظیر بھٹو جنرل اسپتال کے اس وقت کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب احمد نے بیانات ریکارڈ کرا دیے ہیں اور وکلائے صفائی نے جرح بھی مکمل کرلی ہے۔ انسداد […]