counter easy hit

Javed

سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل

سیاست اقتدار کا بے رحم کھیل

ہم پر جو سیاسی اور معاشی نظام مسلط ہے وہ ہرگز قابل ستائش نہیں۔ یہ قوت واختیار والوں کو بادشاہی کی طرح من مانیاں کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ امیر لوگوں کی ہوس زر کو جائز ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید مالدار ہونے کی آسانیاں فراہم کرتا ہے۔ تھوڑے سے حساس دل کا مالک بھی اسے […]

اپنے ہاتھوں کی لگائی گِرہیں

اپنے ہاتھوں کی لگائی گِرہیں

میں نے اپنی عمر کے بارہ برس بھی پورے نہیں کئے تھے کہ ہر جمعے اپنے سکول کی نمائندگی کے لئے ریڈیو پاکستان لاہور کے معلوماتِ عامہ کے ایک شو میں جانا شروع ہوگیا۔ اس کوئز میں کامیاب رہنے والا طالب علم آئندہ جمعے کے مقابلہ میں بھی شمولیت کا حق دار ہوا کرتا۔ میری […]

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی

قرشی میں اندھیرا اور سردی تھی

گیٹ کی دوسری طرف سناٹا تھا‘ فلائٹ کا وقت ہو چکا تھا‘ ائیرپورٹ پہنچنا ضروری تھا لیکن میں ساڑھے تیرہ سو سال کا سفر کر کے وہاں پہنچا تھا‘ میں اس عاشق رسولؐ  کو سلام کیے بغیر کیسے واپس جاسکتا تھا جس کے سامنے میدان بدر میں سگا والد آیا تو اس نے اللہ اکبر […]

بھارتی رویہ جون 1999ءمیں بھی ایسا ہی تھا

بھارتی رویہ جون 1999ءمیں بھی ایسا ہی تھا

پاکستان کے مشیر خارجہ کی ”ہارٹ آف ایشیائ“ کانفرنس میں شرکت کے لئے امرتسر میں موجودگی پر معترض ہماری قومی حمیت کے خود ساختہ ٹھیکیداروں کو چند حقائق غالباََ یاد نہیں رہے۔ ان میں سے اہم ترین حقیقت یہ ہے کہ افغانستان میں دائمی امن کے قیام کے لئے اس تنظیم کو متعارف ہمارے برادر […]

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے یس اردو نیوز وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدےپر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل […]

فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید

فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید

کراچی: پاکستانی فلم فلم ’’جذبہ ‘‘16دسمبر2016ء کو پورے پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے جسے گذشتہ ہفتے سندھ سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ سے ’’سینسر سرٹیفکیٹس‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات پروڈیوسراسد جاوید نے یس نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، انھوں نے کہا کہ گذشتہ روز فلم کی ریلیز کے حوالے سے فلم […]

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

“عظیم سپاہیوں کبھی نہیں مرتا”

توقع کے عین مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ قیاس آرائیاں تو بہت ہوتی رہیں کہ جنرل راحیل شریف ایکسٹینشن لیں گے۔ حکومت آرمی چیف کے عہدہ کی مدت چار سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ انہیں فیلڈ مارشل بنانے پر غور ہو رہا ہے۔ لیکن جنرل […]

یہ لاعلمی کوئی اچھی بات نہیں

یہ لاعلمی کوئی اچھی بات نہیں

پیر کی صبح میرا جو کالم چھپا،اسے ٹویٹر اور فیس بک پر لگانے کے فوراََ بعد قارئین کی ایک بہت بڑی تعداد میڈیا کے خلاف دہائی مچانا شروع ہوگئی۔ مجھے بہت کڑے لفظوں میں بتایا کہ اگر پاکستان کے ہر نوع کے حکمرانوں نے یکجا ہوکر ہمارے ’’مادرپدر آزاد‘‘میڈیا کا مکوٹھپنے کا فیصلہ کرلیا ہے […]

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترک صدر کا گولن پر غصہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اپنے حریف فتح اللہ گولن اور ان کی تنظیم پر اپنا غصہ نکالا۔ ترک صدر نے اپنی تقریر کے آغاز میں ہی اس سال جولائی میں ترکی کی ناکام فوجی بغاوت کا تذکرہ کیا اور کہا کہ یہ بغاوت ایک دہشت […]

فرق صاف ظاہر ہے

فرق صاف ظاہر ہے

انسان جب عقل سے نجات پاکر اندھی نفرتوں اور عقیدتوں میں تقسیم ہوئے ریوڑوںمیں تبدیل ہوجائیں تو ایسا ہی ہوا کرتا ہے۔ اپریل 2016ء کے پہلے ہفتے سے پانامہ دستاویزات کا چرچا ہے۔ یہ دستاویزات درحقیقت ’’مال مسروقہ‘‘ ہیں۔ وکلاء کی ایک بہت بڑی کمپنی میں موجود کاغذات ،جو دُنیا کے کئی ممالک کے انتہائی […]

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

مسلم اُمّہ۔ خواب یا حقیقت

اسلامی اُمّہ یا امّتِ اسلامیہ ہمارے شاعروں ، دانشوروں اور سیاستدانوں کا ہمیشہ سے محبوب موضوع رہی ہے۔ جس کے ذریعے وہ مذہبی بنیادوں پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو وحدت و اَخوّت کا درس دیتے رہے ہیں اور ان کے اتحاد کے لیے کوشاں رہے ہیں۔ بعض مذہبی جماعتیں تو آج بھی پان اسلام […]

خیبر پی کے میں نئی سیاسی گیم

خیبر پی کے میں نئی سیاسی گیم

  نصرت جاوید کھیل سیاست کا بہت بے رحم ہوا کرتا ہے۔منزل اس کی صرف اقتدار ہوتی ہے۔ ”بادشاہت“جس کے بارے میں شیکسپیئر نے کہا تھا کہ وہ یعنی انسانی رشتوں کی پہچان،بندھن اور احترام کے قابل نہیں ہوتی۔ پرویز خٹک ایچی سن کالج لاہور کے طالبِ علم رہے ہیں۔ عمران خان سے کہیں زیادہ قریبی […]

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

حکومت اور پارلیمان آئینی مدت پوری کرے گی، جاوید ہاشمی

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ چند افراد کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی، حکومت اور پارلیمنٹ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی بالادستی کے لیے جدوجہد کی ہے، کبھی ایک […]

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبر خیریت سے گزر جائیگا

اکتوبرکا مہینہ پت جڑ کا مہینہ ہوتا ہے۔ اس مہینہ میں درختوں کے پتے گرنے لگتے ہیں۔ پھول اور سبزہ غائب ہو جاتے ہیں۔ خزاں کے موسم میں ایک خاص قسم کی یاسیت کا ماحول ہوتا ہے۔ اس سال اکتوبرگزشتہ سالوں کے مقابلے میں قدرے گرم ہے۔ خاص طور پر دن کے وقت دھوپ کی […]

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

مودی کے ’’بلوچ کاز‘‘ کو نائلہ قادری بلوچ کا جواب

یہ کالم باقاعدگی سے پڑھنے والوں کو شاید یاد آجائے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے جب 15اگست 2016ء کو اپنے ملک کی یومِ آزادی کے دن دلّی کے لال قلعہ کی چھت پر کھڑے ہوکر بلوچستان کے بارے میں بڑھکیں لگائی تھیں تو میرا پنجابی والا ’’ہاساچھوٹ گیا تھا‘‘۔ مودی کی لن ترانی سے […]

ن لیگ کی بد ترین بادشاہت، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم،جاوید سدھوال

ن لیگ کی بد ترین بادشاہت، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم،جاوید سدھوال

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق، فرانس کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی بد ترین بادشاہت نے صوبہ پنجاب اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، پنجاب بلدیاتی نظام سے محروم ق لیگ کی قیادت نے بلدیاتی نمائندوں کو مثالی اختیارات دیے ۔شریف […]

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

”گندے انڈوں “کی تیار کردہ مشترکہ قرارداد

رپورٹنگ کے دنوں میں جب سرکاری یا سیاسی سطح پر کوئی اہم اجلاس ہوتا تو”اندر کی بات“جاننے کا جنون سرپر سوار ہوجاتا۔ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر وقت لئے اس اجلاس میں شریک ہوئے کسی فرد کے گھر پہنچ جانے پر بھی شرمندگی محسوس نہ ہوتی۔ سیاست دانوں کو ،خواہ وہ کتنے ہی طاقت ور […]

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

آئٹم نمبر برداشت کرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، خان صاحب رحم کریں، رحم

بہتر ہوتا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کےلئے روانہ ہونے سے قبل پارلیمان میں موجود حکومت مخالف جماعتوں کے رہنماﺅں سے ایک باقاعدہ اجلاس کے ذریعے صلاح و مشورے کر لیتے۔ یہ ہو جاتا تو بھارتی پراپیگنڈہ بریگیڈ کو یہ کہانی گھڑنے کی گنجائش نہ مل پاتی کہ پاکستانی وزیر […]

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔ Post Views […]

چوہدری برادران کے بغیر کوئی بھی احتجاج یا دھرنا ناکام ہوگا، جاوید سدھوال

چوہدری برادران کے بغیر کوئی بھی احتجاج یا دھرنا ناکام ہوگا، جاوید سدھوال

فرانس (نمائندہ خصوصی ) چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس جاوید سدھوال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران سیاست کے بے تاج بادشاہ ہیں اورپاکستانی سیاست کی روح کو سمجھتے ہیں ان کے بغیر پی ٹی آئی یا دوسری جماعتوں کااحتجاج یا دھرنا کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ چوہدری برادران پاکستان […]

متحدہ رہنما جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا

کراچی (یس نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن جاوید کاظمی کو رہا کر دیا گیا ۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق حساس اداروں نے ایم کیو ایم کے رہنما جاوید کاظمی کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا ۔ حساس اداروں نے جاوید کاظمی کو 9ستمبر کے روز گلستان جوہر میں واقع […]

Coke Studio Season 9, Episode 5کوک سٹوڈیو سیزن 9،قسط نمبر5 راحت فتح علی کا نیا گیت اور تمام وڈیوز

Coke Studio Season 9, Episode 5کوک سٹوڈیو سیزن 9،قسط نمبر5 راحت فتح علی کا نیا گیت اور تمام وڈیوز

کوک سٹوڈیو سیزن 9 کی پانچویں  قسط آج پیش کر دی گئی ہے راحت فتح علی خان خوبصورت کا خوبصورت گیت صدا بھی شامل ہے مسحور کن دھن اور لاجواب آواز نے سب کے دل موہ لیے اسکے علاوہ جاوید بشیر اور معصومہ انور کا جھلیا ایک نیا شاہکار گانا ہے  جس پر بہت محنت کی گئی ہے۔ کوک […]

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کراچی(یس شوبز ڈیسک)امجد صابری شہید اور راحت فتح علی خان کے گیت نے شائقین کو اپنے سحر میں طاری کرلیا،کروڑوں لوگوں نے سوشل میدیا پر دیکھ لیا،عابدہ پروین اور علی سیٹھی کے صوفیانہ کلام نے روحوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میشا شفیع کے ظالماں کوکا کولا پلادے اور راحت فتح علی اورمومنہ مستحسن کا […]