counter easy hit

Jemima

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

عمران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جمائما نہیں آسکیں گی: مقامی اخبار

اسلام آباد، لندن: ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں ان کے دونوں بیٹے شریک ہوں گے لیکن جمائمہ خواہش کے باوجود تقریب میں نہیں آ سکیں گی۔ عمران خان کے بچے سلیمان عیسیٰ خان او رقاسم خان تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ضرور آئیں گے، کیونکہ تحریک […]

جمائما کی عمران خان کو مبارک باد

جمائما کی عمران خان کو مبارک باد

اسلام آباد: جمائمہ کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد کی ٹویٹ پر حامد میر بھی میدان میں آگئے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر عمران خان بھی افسردہ ہو جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میںعمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما […]

عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات جمع کروا دیں

عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات جمع کروا دیں

اسلام آباد: عمران خان نے جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمائما خان کو قرض ادا کرنے کی دستاویزات میں جمع کروا دیں۔ دستاویزات میں نیازی سروسز لمیٹڈ کے اکاوٴنٹ سے جمائما کو قرض کی ادائیگی ظاہر کر […]

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

عمران خان نے جمائمہ کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد: دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی ادائیگی کی دستاویز شامل ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمائمہ خان کو قرض ادائیگی کی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، دستاویزات میں نیازی سروسسز کے اکاؤنٹ سے جمائمہ کو 5 لاکھ 62 ہزار پاْؤنڈ کی […]

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

15 سال پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی، جمائما

 لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان کی بے گناہی ثابت ہو گی۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بالآخر 15 برس پرانی بینک اسٹیٹمنٹ مل گئی ہے جس سے عمران خان […]